hmkhan
Senator (1k+ posts)
یار وہ کونسا تفاسیر لکھ کر قوم کی رہنمائی کے دعوے دار تھے؟؟ کلین شیو، سگار پینے، بلیرڈ کھیلنے اور موسیقی سننے والے لیڈر تھے ان کا کیا مقابلہ مولانا سے؟؟ بڑی عجیب بات کی آپ نے؟؟
یہ تقابل بنتا نہیں ویسے۔
کوئی اور جاندار منطق ڈھونڈیں
عاطف بھائی! آپ کو یاد ہوگا ایک دفعہ میں نےکہا تھا اس" نیم خواندہ" شخص سے الجھنا فضول
ہےبحث کا لطف تو چوھدری سے آتا ہے