مولانا مودودی اور پاکستانی ادب

hmkhan

Senator (1k+ posts)

یار وہ کونسا تفاسیر لکھ کر قوم کی رہنمائی کے دعوے دار تھے؟؟ کلین شیو، سگار پینے، بلیرڈ کھیلنے اور موسیقی سننے والے لیڈر تھے ان کا کیا مقابلہ مولانا سے؟؟ بڑی عجیب بات کی آپ نے؟؟

یہ تقابل بنتا نہیں ویسے۔

کوئی اور جاندار منطق ڈھونڈیں

عاطف بھائی! آپ کو یاد ہوگا ایک دفعہ میں نےکہا تھا اس" نیم خواندہ" شخص سے الجھنا فضول

ہےبحث کا لطف تو چوھدری سے آتا ہے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Chalo is khushi me phir Khurram Murad sahab k literature ko achi tarah parh kr unme di gayi taaleemaat ko apne ooper laagoo kroge.;)

یار پرسنل ہونے کا شوق ہو رہا ہے تو میں دکھاوں اپنا کمال؟؟

اب تو واقعی پڑھنا پڑے گا اس کے بارے میں کہ جس کا نام آتے ہی جماعتی اپنی پونچھل اونچی کرکے بھاگتے پھرتے ہیں۔
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)

عاطف بھائی! آپ کو یاد ہوگا ایک دفعہ میں نےکہا تھا اس" نیم خواندہ" شخص سے الجھنا فضول

ہےبحث کا لطف تو چوھدری سے آتا ہے
[/center]
Neemkhaanda jhoota makkaar dajlofareb se ibaarat shakhs is thread me kon hai sb viewers ne dekh liya hai asal me mai tumhaari dum pe paao rkh chuka hun aur behes ko kuch bacha nahi tumhare liye warna seedhi tarah maafi maango aur aayinda k liye apne munaafiqaana ghatyapanay se taaib hoke koi dhang ka kaam kro bhalay Muslim na bno q k tumhare jaise munafiq qadyaaniyon ki Islam ko qatan koi zarurat nahi.
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)

یار پرسنل ہونے کا شوق ہو رہا ہے تو میں دکھاوں اپنا کمال؟؟

اب تو واقعی پڑھنا پڑے گا اس کے بارے میں کہ جس کا نام آتے ہی جماعتی اپنی پونچھل اونچی کرکے بھاگتے پھرتے ہیں۔
Kya kamaal dekhaaoge? Keyboard jihadi dekhaao apna kamaal saara din Urdu Lughat ki websites pe chaapay maarte ho aur raat hote hi yahan apply krdete ho. Tumhari itlaa k liye kahe deta hun k Khurram Murad sahab ki books Islami Jamiat Talaba k literature me shaamil hain ab jaao jaake parho. Sb kuch chorh chaarh kr yahan ek JI k peeche poochal oonchi krke jhoot chaapte rehte ho tum log to iska matlab k JI ya IJT k kisi aam se kaarkun ne bachpan me tm logon k saath wo kuch kiya hai jiski wajah se aaj tk hr JI based thread pe takrein maar maar kr bharhaas nikaalne ki sai-e-laahaasil jaari rkhte ho.
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
Neemkhaanda jhoota makkaar dajlofareb se ibaarat shakhs is thread me kon hai sb viewers ne dekh liya hai asal me mai tumhaari dum pe paao rkh chuka hun aur behes ko kuch bacha nahi tumhare liye warna seedhi tarah maafi maango aur aayinda k liye apne munaafiqaana ghatyapanay se taaib hoke koi dhang ka kaam kro bhalay Muslim na bno q k tumhare jaise munafiq qadyaaniyon ki Islam ko qatan koi zarurat nahi.

پھر وہی قادیانی،قادیانی کی رٹ میں نے تمہیں پہلے ہی متنبہ کیا تھا کہ نہ میں قادیانی ہوں بلکہ
قادیانیوں اور ان کے مرزا پر لعنت بھیجتا ہوں
معافی کس بات کی مودودی کی داڑھی نوچنے کی یا اس پر تھوکنے کی اس کا مطالبہ مجھ سے
نہیں خرم مراد سے کرو
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)

پھر وہی قادیانی،قادیانی کی رٹ میں نے تمہیں پہلے ہی متنبہ کیا تھا کہ نہ میں قادیانی ہوں بلکہ
قادیانیوں اور ان کے مرزا پر لعنت بھیجتا ہوں
معافی کس بات کی مودودی کی داڑھی نوچنے کی یا اس پر تھوکنے کی اس کا مطالبہ مجھ سے
نہیں خرم مراد سے کرو
Jo tumne Musaawaat waala drama is thread me kiya hai uski maafi...zyada anjaan bnne ki zarurat nahi...!!!
 
ح

حکایت جنوں

Guest

تو قبلہ! آپ مجھ سے نا حق کیوں الجھ رہے تھے میں نے تو اپنی جانب سے کچھ نہیں کہا چند
اخبارات اور دائیں بازو اور نظریہ پاکستان کے ترجمان روزنامہ نوائے وقت کا مورخہ17جون
کا اداریہ پیش کیا تھا اگر ہمت ہے تو نوائے وقت کے ایڈیٹوریل بورڈ کو فون کر کے نہ سہی
ان کی ویب سائٹ پر جا کر بذریعہ ای-میل دریافت کیجئیے کہ انہوں نے فکر مودودی کا مطالعہ
کئے بغیر یہ اداریہ کیوں لکھ دیا اور اگر انہوں نے بھی فکر مودودی کا ابھی تک مطالعہ نہیں
کیا تو اس میں میرا کیا قصور؟

میں نے نوائے وقت کے اداریے پر اعتراض نہیں کیا تھا بلکہ مساوات کے ایک صفحے پر اعتراض کیا تھا جس میں مولانا مودودی کے تمام جھوٹے حوالے دیے گئے تھے- جھوٹ کو پھیلانے سے پہلے اگر آپ کوئی ایک حوالہ بھی چیک کر لیتے تو شائد آپ کا ضمیر اسے اس ویب سائٹ پر شیئر کرنے کی اجازت نہ دیتا- بلکہ اگر آپ اسی ویب سائٹ کو چیک کر لیتے تو اسی مساوات کے صفحے کا جواب حوالوں کے ساتھ دے دیا گیا تھا- آپ نے اتنی زحمت بھی گوارا نہ کی- اب چوھدری صاحب نے وہ پوسٹ پھر شیئر کر دی ہے- جو شخص اپنی غلطی تسلیم کر لے وہ چھوٹا نہیں ہو جاتا- اب یہاں بات نہ گھومائیے- میری آپ کی بحث کا آغاز مساوات کا وہ ایک صفحہ بلا تحقیق شیئر کرنے سے شروع ہوا تھا-اگر اب بھی آپ اپنی بات پر مصر رہتے ہیں تو شوق سے غلطی کا دفاع کرتے رہئے-

ابھی عاطف صاحب نے بھی مولانا مودودی صاحب کی مذہبی آراء پر مشتمل ایک تھریڈ شیئر کی ہے- ان میں سے کچھ آراء بادی النظر اکثریت کے عقیدے سے متضاد معلوم ہوتی ہیں- موصوف اب بات مودودی صاحب کے سیاسی نظریات سے مذہبی نظریات کی طرف منتقل کرنا چاہ رہے ہیں- مگر جو بات مجھے سمجھ نہیں آ رہی وہ یہ ہے کہ موصوف خود کو سیکولر گردانتے ہیں- کئی دفعہ فورم پر سیکولرزم کے فوائد بھی گنوا چکے ہیں- پھر آخر ایک شخصیت پر سیاسی اختلاف تک کیوں محدود نہیں رہے؟؟؟ سیکولر حضرات تو ہر طرح کے مذہبی اختلاف کو سپیس دینے پر ہر پل تیار ہوتے ہیں بلکہ بلاسفیمی کی حد تک بڑھے ہوے مذہبی اختلاف کی گنجایش رکھنے کی تلقین فرماتے ہیں- مگر یہ عادت میں نے پاکستانی سیکولروں میں ہی دیکھی ہے کہ ان کا کوئی اصول ہی نہیں ہوتا- جس شخص سے انہیں اختلاف ہو تو اس کی مذہبی آراء کو بھی اپنے پروپیگنڈا کا حصہ بنانے کو تیار ہو جاتے ہیں تاکہ اس شخص کے خلاف مذہبی جذبات بھڑکیں- کیسی عجیب بات ہے کہ زبان سے مذہبی جذبات بھڑکانے کے خلاف تقریریں کرنا مگر جہاں اختلاف ہو وہاں ہر طرح کا ہتھکنڈا استعمال کرنا.....کافی افسوسناک رویہ ہے
@
Atif

Last edited by a moderator:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Jo tumne Musaawaat waala drama is thread me kiya hai uski maafi...zyada anjaan bnne ki zarurat nahi...!!!

بھائی ہر انسان میں خوبیاں، خامیاں ہوتی ہیں. مودودی صاحب بڑے آدمی تھے اور زمانے پے اثر ڈالنے کی صلاحیت رکھتے تھے. یہ اور بات کے اس قوم کو ایک وطن دینے کا سہرا الله نے قائد ے اعظم کے سر رکھا. مدینہ میں عبدالله بن ابی نے ایک دفعہ حضور ے اکرم ص کی داڑھی مبارک پکڑ لی تھی. گدھوں سے بحث سے کرنے سے لید گوبر کے علاوہ کچھ حاصل نہی ہوتا ؟؟؟؟؟
؟
 
Last edited:
ح

حکایت جنوں

Guest

بھائی ہر انسان میں خوبیاں، خامیاں ہوتی ہیں. مودودی صاحب بڑے آدمی تھے اور زمانے پے اثر ڈالنے کی صلاحیت رکھتے تھے. یہ اور بات کے اس قوم کو ایک وطن دینے کا سہرا الله نے قائد ے اعظم کے سر رکھا. مدینہ میں عبدالله بن ابی نے ایک دفعہ حضور ے اکرم ص کی داڑھی پکڑ لی تھی. گدھوں سے بحث سے کرنے سے لید گوبر کے علاوہ کچھ حاصل نہی ہوتا ؟؟؟؟؟
؟

حکیم صاحب ہماری تو کسی پوسٹ کا آپ جواب ہی نہیں دیتے- کوئی ناراضی ہو گئی ہے تو پیشگی معذرت مگر اتنی بے رخی بھی اچھی نہیں حضور
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Jo tumne Musaawaat waala drama is thread me kiya hai uski maafi...zyada anjaan bnne ki zarurat nahi...!!!

مولانا مودودی نے ان سب کو دیس نکالا دے دیا تھا ،یہ اس جلن کو پیٹ رہے ہیں اب تک ،پہلے یہ سوشلزم کی سرخ ڈولی کا انتظار کرتے رہے ، وہ جب بیچ چوراہے میں ٹوٹ گئی تو تو ان کو اپنا انجام نظر آنے لگا ، پہلے بھٹو کا جنم ہوا ایوب کی راج دہانی میں ، پھر نواز شریف کا مولود ہوا ضیاء کے دور میں ،یہ سب ابھی تک قوم کے گلے پڑھے ہوئے ہیں
اب یہ امریکا کو اپنا آقا سمجھتے ہیں ،اسلام کے نام سے ان کو پورن خارش شروع ہو جاتی ہے ،چونکہ پاکستان میں اس کا علاج ذرا مشکل ہے ،اس لئے خارجی آپریشن کے لئے ہمیشہ تیار رہتے ہیں
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
حکیم صاحب ہماری تو کسی پوسٹ کا آپ جواب ہی نہیں دیتے- کوئی ناراضی ہو گئی ہے تو پیشگی معذرت مگر اتنی بے رخی بھی اچھی نہیں حضور

کیسی بات کر رہے ہیں جناب - میں اصل میں سائنس کا طالب ے علم ہوں اسلئے آپ سے زیادہ گفتگو نہی کرتا کے اپنی کم علمی پے پردہ پڑا رہے
 
ح

حکایت جنوں

Guest
کیسی بات کر رہے ہیں جناب - میں اصل میں سائنس کا طالب ے علم ہوں اسلئے آپ سے زیادہ گفتگو نہی کرتا کے اپنی کم علمی پے پردہ پڑا رہے

بہرحال جناب ہم تو آپ کے قدر دان ہیں- آپ سے اگر اختلاف بھی ہوا تو ہمیشہ تہذیب ک دائرے میں ہوا- آپ سے گفتگو کر کے ہمیشہ اچھا لگا
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی عاطف صاحب نے بھی مولانا مودودی صاحب کی مذہبی آراء پر مشتمل ایک تھریڈ شیئر کی ہے- ان میں سے کچھ آراء بادی النظر اکثریت کے عقیدے سے متضاد معلوم ہوتی ہیں- موصوف اب بات مودودی صاحب کے سیاسی نظریات سے مذہبی نظریات کی طرف منتقل کرنا چاہ رہے ہیں- مگر جو بات مجھے سمجھ نہیں آ رہی وہ یہ ہے کہ موصوف خود کو سیکولر گردانتے ہیں- کئی دفعہ فورم پر سیکولرزم کے فوائد بھی گنوا چکے ہیں- پھر آخر ایک شخصیت پر سیاسی اختلاف تک کیوں محدود نہیں رہے؟؟؟ سیکولر حضرات تو ہر طرح کے مذہبی اختلاف کو سپیس دینے پر ہر پل تیار ہوتے ہیں بلکہ بلاسفیمی کی حد تک بڑھے ہوے مذہبی اختلاف کی گنجایش رکھنے کی تلقین فرماتے ہیں- مگر یہ عادت میں نے پاکستانی سیکولروں میں ہی دیکھی ہے کہ ان کا کوئی اصول ہی نہیں ہوتا- جس شخص سے انہیں اختلاف ہو تو اس کی مذہبی آراء کو بھی اپنے پروپیگنڈا کا حصہ بنانے کو تیار ہو جاتے ہیں تاکہ اس شخص کے خلاف مذہبی جذبات بھڑکیں- کیسی عجیب بات ہے کہ زبان سے مذہبی جذبات بھڑکانے کے خلاف تقریریں کرنا مگر جہاں اختلاف ہو وہاں ہر طرح کا ہتھکنڈا استعمال کرنا.....کافی افسوسناک رویہ ہے
@
atif

اگر اسی کے متضاد روئے کی پوسٹ کم و بیش انہی الفاظ میں ، آپ کے بارے میں ، میں نے کی ہوتی تو آپ نے ذاتیات اور بدتہذیبی کا ڈھول پھرسے بجا بجا کر خود ہی حال میں بھی آجانا تھا۔

برادر تبھی میں نے اُس پوسٹ میں لکھا کہ دیکھو مولویوں کا جلوہ"۔ اور اس کا مطلب یہ تھا کہ جماعتی دوست اختلاف کرنے والے پر قادیانی یا شیعہ کا فتویٰ لگاتے ہوئے احتیاط کریں کہ ان کے اپنے سرپرستِ اعلی کو مذہبی طبقہ کن کن الفاظ میں یاد کرتا ہے۔

گذارش ہے میرے سیاسی ، مذہبی معاشرتی اور مباشرتی رجحانات سے فورم ممبرز کے رکوع وسجود اور آمدنی میں کسی قسم کا فرق نہیں پڑنے والا۔ اسلئے میرے تضادات پر اپنا قیمتی ذہن ضائع نہ فرمایا کریں۔

ہم کوئی بات کریں تو آپ اسے ذاتی کہہ دیتے ہیں لیکن صنفِ نازک کے گانوں کے ذوق کی تعریف میں لڈیاں ڈالتے ہیں بغیر سوچے کہ یہ بھی ذاتیات ہیں۔

سیکولر طبقے میں آپکی بیان کردہ تمام کمی کوتاہیوں کے باوجود اس طبقے کا چہرہ بےگناہوں کے خون سے رنگا ہوا نہیں ، کہ مسواک کو ڈنڈی کہنے پر اسلامیات کے پروفیسر کو مرتد قرار دیا جائے جو آخر کار ان کی موت کا باعث بنے۔

جس طبقے کی آپ یہاں حمائیت اور نمائندگی کر رہے ہیں یہ نوآبادیاتی نظام سے ہزاروں گنا زیادہ مہلک ہے، فرصت ملے تو تباہ کاریوں کے اعداد و شمار پر نظر ڈالئے گا۔۔
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Acha waise ek sawaal hai k Islamic Republic of Pakistan k founder jo k Pakistan ko Fort of Islam bhi kehte thay unhon ne kabhi Hajj jaise Fareezay ki adaaigi ki ya wo Hindustan k top lawyer hone k bawajud itne ghareeb thay k wo Hajj na krskte thay? Kya Hajj na adaa krne ki wajah se unpe azaab naazil hoga ya wo Muslim nahi rahe?

ChWal bandey apni auqat mai reh Qaid jo they vh they yhan bohatt sarey log hain io hajj naheen ker patey io khud makkah main rehtey hain ya pakistan ma8n bhi ya dunya key kisi koney main per jo kaam qaid ney kia vh ehsan hai key aaj kisi ki behn beti kisi hindu sikh key saath bhagti naheen hain aik alehda mulk d8a hai teri kia auqaat hai jey toon un baat kerey apna qad kaath dekh pehley and shut ur ugly mouth
 
ح

حکایت جنوں

Guest

اگر اسی کے متضاد روئے کی پوسٹ کم و بیش انہی الفاظ میں ، آپ کے بارے میں ، میں نے کی ہوتی تو آپ نے ذاتیات اور بدتہذیبی کا ڈھول پھرسے بجا بجا کر خود ہی حال میں بھی آجانا تھا۔

برادر تبھی میں نے اُس پوسٹ میں لکھا کہ دیکھو مولویوں کا جلوہ"۔ اور اس کا مطلب یہ تھا کہ جماعتی دوست اختلاف کرنے والے پر قادیانی یا شیعہ کا فتویٰ لگاتے ہوئے احتیاط کریں کہ ان کے اپنے سرپرستِ اعلی کو مذہبی طبقہ کن کن الفاظ میں یاد کرتا ہے۔

گذارش ہے میرے سیاسی ، مذہبی معاشرتی اور مباشرتی رجحانات سے فورم ممبرز کے رکوع وسجود اور آمدنی میں کسی قسم کا فرق نہیں پڑنے والا۔ اسلئے میرے تضادات پر اپنا قیمتی ذہن ضائع نہ فرمایا کریں۔

ہم کوئی بات کریں تو آپ اسے ذاتی کہہ دیتے ہیں لیکن صنفِ نازک کے گانوں کے ذوق کی تعریف میں لڈیاں ڈالتے ہیں بغیر سوچے کہ یہ بھی ذاتیات ہیں۔

سیکولر طبقے میں آپکی بیان کردہ تمام کمی کوتاہیوں کے باوجود اس طبقے کا چہرہ بےگناہوں کے خون سے رنگا ہوا نہیں ، کہ مسواک کو ڈنڈی کہنے پر اسلامیات کے پروفیسر کو مرتد قرار دیا جائے جو آخر کار ان کی موت کا باعث بنے۔

جس طبقے کی آپ یہاں حمائیت اور نمائندگی کر رہے ہیں یہ نوآبادیاتی نظام سے ہزاروں گنا زیادہ مہلک ہے، فرصت ملے تو تباہ کاریوں کے اعداد و شمار پر نظر ڈالئے گا۔۔

آپ نے میری ایک پوسٹ تو دیکھ لی جس میں میں نے کچھ پرانے گیت شیئر کئے تھے مگر آپ کی نظر سے وہ پوسٹس نہیں گزریں جس میں میں نے دولت اسلامیہ اور القائدہ پر شدید تنقید کی تھی اور ان کی لڑائی کو فساد کہا تھا؟؟؟

خیر مجھے یہ علم ہے کہ اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے آپ کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں- آپ کے موقف میں ایک صریح تضاد ہے مگر آپ اس پر غور کرنے کو بھی تیار نہیں- آپ کو پھر اس کا بھی حق نہیں کہ آپ اپنے مخالف کی بد زبانی کی شکایات کریں- میں نے نہ پہلے کبھی کسی کو قادیانی یا منافق کہنے کی حمایت کی ہے اور نہ خود کبھی کہا ہے- مجھ پر آپ کی یہ تنقید نہیں بنتی- ہاں آپ کو اکثر دیکھا ہے کہ آپ دوسروں کو پہل کر کے منافق کہتے ہیں-
افسوس کی بات یہ ہے کہ آپ کو خود پر کی گئی میری تنقید تو بہت چبھتی ہے مگر آپ یہ نہایت آسانی سے بھول جاتے ہیں کہ جب کبھی آپ کی کوئی پوسٹ اچھی لگی تو میں نے اس کی دل کھول کر تعریف کی ہے- اگر میرا رویہ آپ کے مخالفین جیسا ہوتا یا میں تنگ نظر آدمی ہوتا تو کبھی ایسا نہ کرتا- کبھی اپنے گریبان میں بھی جھانک لیا کریں-

آپ کی یہ بات بھی تاریخی طور پر غلط ہے کہ سیکولر لوگوں کے ہاتھ خون میں نہیں رنگے ہوے- حقیقت یہ ہے کہ نو آبادیاتی نظام بنانے والے اور دونوں جنگ عظیم چھیڑنے والے سب سیکولر تھے- اپنے طبقے کے گناہوں پر آپ کی نظر نہیں جاتی-

یہ میری آپ کو آخری پوسٹ ہے- ہمیشہ کی طرح آپ سے بات کر کے شدید مایوسی ہوئی
 
Last edited by a moderator:

NailaFirdous

MPA (400+ posts)
It is very sad that still many people find it difficult to debate issues without getting personal and abusive.

Khurram Murad was one of my teachers in the UK, he was a great man who gave a comprehensive vision to the youth of Britain. Although he died in December 1996 but to this day many of the non-muslim comentators acknowledge Khuram Murad's contribution to a European contextualization of Islam, Larry Poston quotes KM several times in his books.

Please avoid commenting if you don't know the person, as it is a sign of a good Muslim that he avoids that which he has no knowledge of. To falsley testify against someone is third biggest sin after shirk and murder.

I am critical of JI's current stance on the situation in Pakistan and believe that JI needs to review its role in Pakistani politics, I make views known in a respectable manner as was taught by my teacher Khurram Murad.

My humble contribution.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے میری ایک پوسٹ تو دیکھ لی جس میں میں نے کچھ پرانے گیت شیئر کئے تھے مگر آپ کی نظر سے وہ پوسٹس نہیں گزریں جس میں میں نے دولت اسلامیہ اور القائدہ پر شدید تنقید کی تھی اور ان کی لڑائی کو فساد کہا تھا؟؟؟

خیر مجھے یہ علم ہے کہ اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے آپ کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں- آپ کے موقف میں ایک صریح تضاد ہے مگر آپ اس پر غور کرنے کو بھی تیار نہیں- آپ کو پھر اس کا بھی حق نہیں کہ آپ اپنے مخالف کی بد زبانی کی شکایات کریں- میں نے نہ پہلے کبھی کسی کو قادیانی یا منافق کہنے کی حمایت کی ہے اور نہ خود کبھی کہا ہے- مجھ پر آپ کی یہ تنقید نہیں بنتی- ہاں آپ کو اکثر دیکھا ہے کہ آپ دوسروں کو پہل کر کے منافق کہتے ہیں-
افسوس کی بات یہ ہے کہ آپ کو خود پر کی گئی میری تنقید تو بہت چبھتی ہے مگر آپ یہ نہایت آسانی سے بھول جاتے ہیں کہ جب کبھی آپ کی کوئی پوسٹ اچھی لگی تو میں نے اس کی دل کھول کر تعریف کی ہے- اگر میرا رویہ آپ کے مخالفین جیسا ہوتا یا میں تنگ نظر آدمی ہوتا تو کبھی ایسا نہ کرتا- کبھی اپنے گریبان میں بھی جھانک لیا کریں-

آپ کی یہ بات بھی تاریخی طور پر غلط ہے کہ سیکولر لوگوں کے ہاتھ خون میں نہیں رنگے ہوے- حقیقت یہ ہے کہ نو آبادیاتی نظام بنانے والے اور دونوں جنگ عظیم چھیڑنے والے سب سیکولر تھے- اپنے طبقے کے گناہوں پر آپ کی نظر نہیں جاتی-

یہ میری آپ کو آخری پوسٹ ہے- ہمیشہ کی طرح آپ سے بات کر کے شدید مایوسی ہوئی

اوہو بھئی آپ کی ساری سامراجی ذہنیت گوارا ہے مگر یہ بات نہیں:angry_smile:۔ بہت ہی زود رنج ہو آپ ، پھر بات بھی ایسی کرتے ہو کہ دل ڈوبنے لگتا ہے:(۔
آپ کی آخری ہو بھی تو میں تو آپ کو تنگ کرنا نہیں چھوڑوں گا(bigsmile)، چلو غصہ تھوکو اور یہ سنو۔ ویسے بھی آجکل آپ بہت رومانٹک ہوئے ہوئے ہو:lol:۔

<font size="5"><span style="font-family:jameel noori nastaleeq;">[video]http://tune.pk/video/1027982/dil-ghabrata-hai-aankh-bhar-aati-hai-police-aur-mujrim[/video]​
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
ChWal bandey apni auqat mai reh Qaid jo they vh they yhan bohatt sarey log hain io hajj naheen ker patey io khud makkah main rehtey hain ya pakistan ma8n bhi ya dunya key kisi koney main per jo kaam qaid ney kia vh ehsan hai key aaj kisi ki behn beti kisi hindu sikh key saath bhagti naheen hain aik alehda mulk d8a hai teri kia auqaat hai jey toon un baat kerey apna qad kaath dekh pehley and shut ur ugly mouth
Oye nikammay rafzi...pichli posts parh pehle k baat kahan se nikli hai yahan tere jaise chawlon k paas aur kuch nahi hota to Maulana Maududi pe aiteraaz krne beth jaate hain k unhon ne saari umr Hajj q nahi kiya osi aiteraaz pe cross question kiya hai aankhein khol kr posts parha kr....!!! Ek baat to bataa agar kisi ki behen beti hindu ya sikh k bajai kisi muslim k saath bhaag jaaye to wo theek hai tumhare nazdeek? chawwal hai tu chawwal mantaq bhi leke aata rehta hai tu.
 
Last edited:

hmkhan

Senator (1k+ posts)

???? ???? ?? ?? ???? ??????? ????? ????? ?? ??? ?? ??? ????:angry_smile:? ??? ?? ??? ??? ?? ?? ? ??? ??? ??? ???? ???? ?? ?? ?? ????? ???? ??:(?
?? ?? ???? ?? ??? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ???? ???? ?????? ??(bigsmile)? ??? ??? ????? ??? ?? ???? ???? ??? ???? ?? ??? ??????? ???? ???? ??:lol:?

<font size="5"><span style="font-family:jameel noori nastaleeq;">[video]http://tune.pk/video/1027982/dil-ghabrata-hai-aankh-bhar-aati-hai-police-aur-mujrim[/video]​
[/QUOTE

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
10614338_779139788798989_8131401722640390277_n.jpg