مولانا مودودی اور پاکستانی ادب

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
????? ????? ??? ???? ??? ? ?? ???? ???? ?? ????? ??? ?? ?? ?? ???? ????? ? ?? ?? ?????????? ?? ?? ????

ح

حکایت جنوں

Guest
آپ نے درست سنا ہے مودودی اور جماعت اسلامی قیام پاکستان کے مخالف تھے

945469_659809687410370_2144761677_n.jpg

BYxYA5FCQAA2cOW.jpg-large.jpg

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کی پوسٹ میں سواے ایک کے سب حوالے جھوٹ ہیں- اسے شئر کرنے سے پہلے کچھ تحقیق ہی کر لیتے
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)

شکریہ! اصلاح فرما دیجئیے کہ اگر حوالے جھوٹے ہیں تو آپ کے پاس اس کی کیا سند ہے
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
آپ نے درست سنا ہے مودودی اور جماعت اسلامی قیام پاکستان کے مخالف تھے

945469_659809687410370_2144761677_n.jpg

BYxYA5FCQAA2cOW.jpg-large.jpg

Tum jaise qadyani ki Molana se khaar bilkul bajaa hai q k Molana ne hi Pakistan me Qadyaniyon ki bajaa kr rakhi howi thi yaad hai na??? Ab zra himmat kro Molana k azli dushman Zulfiqar Bhutto k tarjumaan akhbaar "Musaawaat" ka hawaala dene k bajai Molana ki asal kitaabon k scanned pages yahan share kro abhi doodh ka doodh paani ka paani hojaayega ek tumhe aur ek ye chawwal Raaz naami lafangay ko JI ka naam sunte hi wo mirchein lagti hain k JI k haq me jo bhi post nazar aati hai to dislikes start hojaate hain...jalte sarhte raho, kehlaaoge phir bhi qadyani kaafir...!!!
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
????? ????? ??? ???? ??? ? ?? ???? ???? ?? ????? ??? ?? ?? ?? ???? ????? ? ?? ?? ?????????? ?? ?? ????

Qadyaan k awaara nabi k chelay saari umr yahi kehte kehte mar jaayenge lekin wo kya hai k Sooraj ko charaagh nahi dekhaaya jaaskta and Sooraj ki taraf thookoge to thook apne ooper hi girega kya samjhe Raees ul ********** Mr. Raaz???
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)

شکریہ! اصلاح فرما دیجئیے کہ اگر حوالے جھوٹے ہیں تو آپ کے پاس اس کی کیا سند ہے
Hanuman Singh k paas is ki kya sanad hai k uske share kiye gaye hawaalay sachay hain? Hawaai hawaalon aur proofs me farq ka pata hai?
 
ح

حکایت جنوں

Guest

شکریہ! اصلاح فرما دیجئیے کہ اگر حوالے جھوٹے ہیں تو آپ کے پاس اس کی کیا سند ہے

بھائی شئر آپ نے کئے ہیں تو پہلی ذمّہ داری تو آپ کی تھی- خیر اسی ویب سائٹ پر ترجمان کے متعلقہ پیجز شئرکئے جا چکے ہیں- زیڈ اے چوہدری صاحب اس معاملے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ ویسے آخری حوالے کی ہیڈنگ تو مودودی صاحب کی نہیں مگر الفاظ مودودی صاحب ہی کے ہیں- ایک بات عرض کر دوں کہ مودودی صاحب اپنی تحریروں میں کبھی پرسنل نہیں ہوتے تھے ہاں افکار پر شدید تنقید کیا کرتے تھے- مودودی صاحب خود بھی دو قومی نظریہ کے قائل تھے- چاہے تو ان کی مولانا مدنی پر تنقید پڑھ لیجے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Qadyaan k awaara nabi k chelay saari umr yahi kehte kehte mar jaayenge lekin wo kya hai k Sooraj ko charaagh nahi dekhaaya jaaskta and Sooraj ki taraf thookoge to thook apne ooper hi girega kya samjhe Raees ul ********** Mr. Raaz???
:lol:
یہودیوں کے بیغرت چیلے ، یہ میں نہی کہہ رہا ، یہ ڈاکٹر اسرار کہہ رگے ہیں ، تمہارے مودودی کے بارے میں

اور یہ مودودی کی جماعت کے کرتوت ہیں .... تم لوگ اپنے لیڈر کو کیسے مارتے ہو

اگر غیرت ہوتی تو شرم سے مر گئے ہوتے یہ سن کر
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

بھائی شئر آپ نے کئے ہیں تو پہلی ذمّہ داری تو آپ کی تھی- خیر اسی ویب سائٹ پر ترجمان کے متعلقہ پیجز شئرکئے جا چکے ہیں- زیڈ اے چوہدری صاحب اس معاملے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ ویسے آخری حوالے کی ہیڈنگ تو مودودی صاحب کی نہیں مگر الفاظ مودودی صاحب ہی کے ہیں- ایک بات عرض کر دوں کہ مودودی صاحب اپنی تحریروں میں کبھی پرسنل نہیں ہوتے تھے ہاں افکار پر شدید تنقید کیا کرتے تھے- مودودی صاحب خود بھی دو قومی نظریہ کے قائل تھے- چاہے تو ان کی مولانا مدنی پر تنقید پڑھ لیجے

لیکن سن اکتالیس سے پہلے ، وہ دو قومی نظریے پر تھے ، بعد میں انہوں نے کیوں ٹرن لیا ؟؟
ان کو اپنے علاوہ کوئی دوسرا مسلمان ہی نذر نہی آتا تھا
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
Tum jaise qadyani ki Molana se khaar bilkul bajaa hai q k Molana ne hi Pakistan me Qadyaniyon ki bajaa kr rakhi howi thi yaad hai na??? Ab zra himmat kro Molana k azli dushman Zulfiqar Bhutto k tarjumaan akhbaar "Musaawaat" ka hawaala dene k bajai Molana ki asal kitaabon k scanned pages yahan share kro abhi doodh ka doodh paani ka paani hojaayega ek tumhe aur ek ye chawwal Raaz naami lafangay ko JI ka naam sunte hi wo mirchein lagti hain k JI k haq me jo bhi post nazar aati hai to dislikes start hojaate hain...jalte sarhte raho, kehlaaoge phir bhi qadyani kaafir...!!!

تمہارے پاس جب کوئی دلیل نہیں ہوتی تو تم قادیانی ہونے کا فتوی' داغ دیتے ہو پہلے تو میں
فتنہ قادیانیت اور اس کے خلیفہ مرزا پر لعنت بھیجتا ہوں
اب سنو اگر تمہیں اخبار مساوات سے چڑ ہے تو ذیل میں دائیں بازو اور جماعت اسلامی کے ہمدرد روزنامہ نوائے وقت کا ایک اداریہ پیش کر رہا ہوں جہاں صاف صاف لکھا ہےکہ
مودودی نے قیام پاکستان کی مخالفت کی تھی

news-1402952572-6963.gif

nawaiwaqt_newspaper.png
خیبر پی کے کے وزیر خزانہ اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاق کی پالیسیوں کی وجہ سے خیبر پی کے مشکلات کا شکار ہے۔ وفاقی پالیسیوں سے صوبہ جل رہا ہے۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مزید تعاون نہیں کریں گے۔ اس وقت تمام سیاسی جماعتیں متفقہ طور پر دہشت گردی کی جنگ کے خلاف پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہیں لیکن جماعت اسلامی اس نازک صورتحال پر بھی سیاست چمکانا شروع ہو گئی ہے
۔ جماعت اسلامی کی یہ کوئی نئی منطق نہیں بلکہ قیام پاکستان کے وقت بھی جماعت اسلامی کے بانی مولانا مودودی نے پاکستان کی مخالفت کی تھی،
جب پاکستان بن گیا، تو انہوں نے اپنے مؤقف سے رجوع کیا تھا۔ اب پوری قوم ضرب عضب آپریشن کے حق میں ہے تو جماعت اسلامی نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے۔ اس آپریشن کی مخالفت کر دی ہے جماعت اسلامی کو ملک میں چارسُو پھیلی وحشت نظر کیوں نہیں آتی۔ کراچی ائر پورٹ پر حملہ 18 کروڑ عوام کے سینوں میں نیزے کی انی کی طرح کچوکے لگا رہا ہے لیکن مذہب کا لبادہ اوڑھنے والے نام نہاد سیاستدان اس حملہ پر بھی خاموش ہیں۔ جب بستیاں جل رہی تھیں اور قوم شہادت گاہیں آباد کر رہی تھی جماعت اسلامی نے تب بھی دو لفظ تعزیت کے نہیں کہے۔ سراج الحق سے قبل سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن نے بھی اپنا وزن دہشت گردوں کے پلڑے میں ڈالا تھا۔ اب سراج الحق بھی اس راستے پر چل نکلے ہیں انہیں اگر اتنا ہی مخالفت کا شوق ہے تو پھر دہشت گردوں کے پاس جا کر ان سے مل جائیں کیونکہ 18کروڑ عوام ایسے لوگوں کو پسند نہیں کرتے۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/editorials/17-Jun-2014/309595
 
ح

حکایت جنوں

Guest
لیکن سن اکتالیس سے پہلے ، وہ دو قومی نظریے پر تھے ، بعد میں انہوں نے کیوں ٹرن لیا ؟؟
ان کو اپنے علاوہ کوئی دوسرا مسلمان ہی نذر نہی آتا تھا

مودودی صاحب نے کوئی ٹرن نہیں لیا تھا- مودودی صاحب کا اختلاف مسلم لیگ سے تھا- مسلم لیگ ایک مسلم ریاست قائم کرنا چاہتی تھی اور اس ریاست میں اسلام کے کردار پر بحث سے احتراز کرتی تھی- مودودی صاحب کا خیال تھا کہ ایک نظریاتی اسلامی ریاست کی جد و جہد کی جائے- میں ویسے مسلم لیگ کا نقطہ نظر زیادہ پریکٹیکل سمجھتا ہوں- جس طرح کی استبدادی حالات مسلمانوں کو درپیش تھے اگر مسلم لیگ ایک نظریاتی ریاست کی جد و جہد شروع کر دیتی تو انگریز سامراج مسلمانوں کی ریاست ہی نہ بننے دیتا
 
بھائی آپ نے مودودی صاحب کا لٹریچر خود بھی پڑھا ہے یا صرف ان کے خلاف پروپیگنڈا ہی پڑا ہے- قیام پاکستان پر مودودی صاحب کی پوزیشن اتنی سمپلسٹک نہیں ہے- مودودی صاحب پاکستان کے قیام کے خلاف نہیں تھے لیکن وہ پاکستان کو ایک نظریاتی اسلامی ریاست بنانا چاہتے تھے- مودودی صاحب کا اصل اختلاف مسلم لیگ سے تھا- یہی وجہ ہے کہ جب مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش کا پہلا حصہ چھپا جس میں ہندو اور مسلمان قوم پرستوں پر شدید تنقید کی گئی تھی تو مسلم لیگ نے اسے اپنے لٹریچر کے طور پر تقسیم کیا تھا- جب اسی کتاب کے اگلے حصوں میں خود مسلم لیگ پر تنقید کی گئی تو مسلم لیگ اور مودودی صاحب کی راہیں الگ ہو گئیں- مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش نیٹ پر تحریک آزادی ہند اور مسلمان کے نام سے موجود ہے- کبھی فارغ اوقات میں اس کتاب کا مطالعہ کیجے گا- مجھے امید ہے کہ آپ بھی سی نتیجے پر پونھچیں گے کہ قیام پاکستان کے بارے میں مودودی صاحب کا نظریہ جمیعت علما ہند سے مختلف تھا
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)

تمہارے پاس جب کوئی دلیل نہیں ہوتی تو تم قادیانی ہونے کا فتوی' داغ دیتے ہو پہلے تو میں
فتنہ قادیانیت اور اس کے خلیفہ مرزا پر لعنت بھیجتا ہوں
اب سنو اگر تمہیں اخبار مساوات سے چڑ ہے تو ذیل میں دائیں بازو اور جماعت اسلامی کے ہمدرد روزنامہ نوائے وقت کا ایک اداریہ پیش کر رہا ہوں جہاں صاف صاف لکھا ہےکہ
مودودی نے قیام پاکستان کی مخالفت کی تھی

news-1402952572-6963.gif

nawaiwaqt_newspaper.png
خیبر پی کے کے وزیر خزانہ اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاق کی پالیسیوں کی وجہ سے خیبر پی کے مشکلات کا شکار ہے۔ وفاقی پالیسیوں سے صوبہ جل رہا ہے۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مزید تعاون نہیں کریں گے۔ اس وقت تمام سیاسی جماعتیں متفقہ طور پر دہشت گردی کی جنگ کے خلاف پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہیں لیکن جماعت اسلامی اس نازک صورتحال پر بھی سیاست چمکانا شروع ہو گئی ہے
۔ جماعت اسلامی کی یہ کوئی نئی منطق نہیں بلکہ قیام پاکستان کے وقت بھی جماعت اسلامی کے بانی مولانا مودودی نے پاکستان کی مخالفت کی تھی،
جب پاکستان بن گیا، تو انہوں نے اپنے مؤقف سے رجوع کیا تھا۔ اب پوری قوم ضرب عضب آپریشن کے حق میں ہے تو جماعت اسلامی نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے۔ اس آپریشن کی مخالفت کر دی ہے جماعت اسلامی کو ملک میں چارسُو پھیلی وحشت نظر کیوں نہیں آتی۔ کراچی ائر پورٹ پر حملہ 18 کروڑ عوام کے سینوں میں نیزے کی انی کی طرح کچوکے لگا رہا ہے لیکن مذہب کا لبادہ اوڑھنے والے نام نہاد سیاستدان اس حملہ پر بھی خاموش ہیں۔ جب بستیاں جل رہی تھیں اور قوم شہادت گاہیں آباد کر رہی تھی جماعت اسلامی نے تب بھی دو لفظ تعزیت کے نہیں کہے۔ سراج الحق سے قبل سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن نے بھی اپنا وزن دہشت گردوں کے پلڑے میں ڈالا تھا۔ اب سراج الحق بھی اس راستے پر چل نکلے ہیں انہیں اگر اتنا ہی مخالفت کا شوق ہے تو پھر دہشت گردوں کے پاس جا کر ان سے مل جائیں کیونکہ 18کروڑ عوام ایسے لوگوں کو پسند نہیں کرتے۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/editorials/17-Jun-2014/309595
Nawai waqt kb se JI ki hamdard bn gayi hai? Khaab me? Pakistan k liye agar kisi ne jamaat ne sb se zyada khoon diya hai aur ab tk derahi hai to wo JI hai. Quaid e Azam ne kaha tha k meri jaib me khotay sikkay hain...zra batao k q kaha tha?Zra unki team yaad kro aur Islam k naam pe mulk haasil krne ka naara yaad kro dono me koi mumaasilat thi?
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
:lol:
یہودیوں کے بیغرت چیلے ، یہ میں نہی کہہ رہا ، یہ ڈاکٹر اسرار کہہ رگے ہیں ، تمہارے مودودی کے بارے میں

اور یہ مودودی کی جماعت کے کرتوت ہیں .... تم لوگ اپنے لیڈر کو کیسے مارتے ہو

اگر غیرت ہوتی تو شرم سے مر گئے ہوتے یہ سن کر
Dr. Israar was not a Waliullah na hi wo koi Nabi thay k unki raaye zarur sahi hi hogi.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

مودودی صاحب نے کوئی ٹرن نہیں لیا تھا- مودودی صاحب کا اختلاف مسلم لیگ سے تھا- مسلم لیگ ایک مسلم ریاست قائم کرنا چاہتی تھی اور اس ریاست میں اسلام کے کردار پر بحث سے احتراز کرتی تھی- مودودی صاحب کا خیال تھا کہ ایک نظریاتی اسلامی ریاست کی جد و جہد کی جائے- میں ویسے مسلم لیگ کا نقطہ نظر زیادہ پریکٹیکل سمجھتا ہوں- جس طرح کی استبدادی حالات مسلمانوں کو درپیش تھے اگر مسلم لیگ ایک نظریاتی ریاست کی جد و جہد شروع کر دیتی تو انگریز سامراج مسلمانوں کی ریاست ہی نہ بننے دیتا

پاکستان مسلم لیگ نے بنایا تھا یا جمت اسلامی نے ؟؟
اگر جماعت اسلامی نے پاکستان نہی بنایا تو مسلم لیگ سے اختلاف کا کیا مطلب تھا ؟؟؟

مودودی اور جمت اسلامی نے پاکستان بنانے میں کوئی مدد کی ؟؟؟

بعد میں کیا مسلم لیگ جماعت اسلامی میں بدل گئی تھی جو مودودی صاحب نے قائد اعظم کو خراج تحسین پیش کر دیا ؟؟؟

ان کے جواب آپ کے پاس نہی ہوں گے ، اگر ہوتے تو یہ بحس کبھی کی ختم ہو چکی ہوتی

اگر کہیں تو آپ کو ڈاکٹر اسرار کی منہ سے سنواتا ہوں ، لیکن آپ تو کسی کو مانتے ہی نہی ، کیوں کہ ڈاکٹر اسرار کے پاس مودودی کی پی ایچ دی نہی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Dr. Israar was not a Waliullah na hi wo koi Nabi thay k unki raaye zarur sahi hi hogi.

نہی تیرا مودودی اور تو ولی اللہ ہیں اور نبی بھی
مودودی بھی ویسا ہی منافق تھا جیسے آج کل کے بہت سے دوسرے ملا منافق ہیں
جہاں دیکھا حلوہ پکا ہے وہیں کے ہو گئے
جب دیکھا کہ پاکستان بن گیا ہے تو یھاں ہی چوڑے ہو گئے ، پہلے خوب خلاف بول لیا

ہندوستان کی جمت اسلامی کو بھول گئے ، اتنا مسلمان تھا تو واپس انڈیا جاتا ، وہاں کے ہندوں کو مسلمان کرتا
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)

بھائی آپ نے مودودی صاحب کا لٹریچر خود بھی پڑھا ہے یا صرف ان کے خلاف پروپیگنڈا ہی پڑا ہے- قیام پاکستان پر مودودی صاحب کی پوزیشن اتنی سمپلسٹک نہیں ہے- مودودی صاحب پاکستان کے قیام کے خلاف نہیں تھے لیکن وہ پاکستان کو ایک نظریاتی اسلامی ریاست بنانا چاہتے تھے- مودودی صاحب کا اصل اختلاف مسلم لیگ سے تھا- یہی وجہ ہے کہ جب مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش کا پہلا حصہ چھپا جس میں ہندو اور مسلمان قوم پرستوں پر شدید تنقید کی گئی تھی تو مسلم لیگ نے اسے اپنے لٹریچر کے طور پر تقسیم کیا تھا- جب اسی کتاب کے اگلے حصوں میں خود مسلم لیگ پر تنقید کی گئی تو مسلم لیگ اور مودودی صاحب کی راہیں الگ ہو گئیں- مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش نیٹ پر تحریک آزادی ہند اور مسلمان کے نام سے موجود ہے- کبھی فارغ اوقات میں اس کتاب کا مطالعہ کیجے گا- مجھے امید ہے کہ آپ بھی سی نتیجے پر پونھچیں گے کہ قیام پاکستان کے بارے میں مودودی صاحب کا نظریہ جمیعت علما ہند سے مختلف تھا [/QUOTE]

کیا یہ درست نہیں کہ مودودی نے "مسلمان اور موجودہ سیا سی کشمکش" میں ہمارے اور آپ کے
آباواجداد مسلمانان برصغیر کو کس تحقیرآمیز اور گھٹیا الفاظ سے مخاطب کیا تھا اگر اب بھی آپ
کے دل میں عقیدت مودودی ہے تو آپ کو مبارک

فرمان مودودی! بر صغیرکےمسلمان چیل--کوئے--گدھ--بٹیر--تیتر(بحوالہ مسلمان اورموجودہ سیاسی کشمکش
پہلا ایڈیشن صفحہ 31 مطبوعہ دہلی) مزے کی بات ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں میں قائداعظم
علامہ اقبال کے علاوہ خود مودودی صاحب بھی شامل ہیں اب ان کے فرمان کی روشنی خود انہیں کیا کہا جائے چیل،کوا،گدھ،بٹیر یا تیتر فیصلہ آپ پر
تم ہی کوئی اچھا سا رکھ دو اپنے دیوانے کا نام

If you survey this so-called Muslim society, you will come across multifarious types of Muslims, of countless categories. This is a zoo with a collection of crows, kites, vultures, partridges and thousands of other types of birds. Every one of them is a sparrow. (Ibid. P.31)
 
ح

حکایت جنوں

Guest

پاکستان مسلم لیگ نے بنایا تھا یا جمت اسلامی نے ؟؟
اگر جماعت اسلامی نے پاکستان نہی بنایا تو مسلم لیگ سے اختلاف کا کیا مطلب تھا ؟؟؟

مودودی اور جمت اسلامی نے پاکستان بنانے میں کوئی مدد کی ؟؟؟

بعد میں کیا مسلم لیگ جماعت اسلامی میں بدل گئی تھی جو مودودی صاحب نے قائد اعظم کو خراج تحسین پیش کر دیا ؟؟؟

ان کے جواب آپ کے پاس نہی ہوں گے ، اگر ہوتے تو یہ بحس کبھی کی ختم ہو چکی ہوتی

اگر کہیں تو آپ کو ڈاکٹر اسرار کی منہ سے سنواتا ہوں ، لیکن آپ تو کسی کو مانتے ہی نہی ، کیوں کہ ڈاکٹر اسرار کے پاس مودودی کی پی ایچ دی نہی ہے

راز صاحب میری پی ایچ ڈی کو چھوڑیں- جو باتیں آپ سے پی ایم میں شئر کی تھیں تو اس اعتماد میں کہ آپ کم سے کم آپ ذاتی باتوں کو راز میں رکھیں گے-

آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے کہ مسلمان قوم نے قائد اعظم کی بات مانی مودودی صاحب کی نہیں- ویسے بھی مودودی صاحب کا سواے ایک مذہبی ادیب کے ٤٧ تک کوئی خاص مقام نہ تھا- جب پاکستان بن گیا تو مودودی صاحب نے یہ خود اپنی تحریر میں تسلیم کیا کہ مسلمان قوم نے ہمارا موقف تسلیم نہیں کیا- باقی اگر پاکستان بننے کے بعد مودودی صاحب نے قائد کو خراج تحسین پیش کیا تو اس میں برائی کیا ہے؟؟؟ ڈاکٹر اسرار نے تو جماعت کہیں ١٩٥٧-٥٨ میں چھوڑی اور وہ بھی جماعت میں شوریٰ کے مسلے پر- انھیں کیوں اس کا علم نہیں ہو سکا کہ مودودی صاحب اقبال اور قائد سے بغض رکھتے ہیں- آپ نے جو ویڈیو شئر کی ہے اسرار صاحب کی اس سے واضح نہیں کہ یہ اسرار صاحب کی اپنی راے ہے یا وہ کسی کتاب کا حوالہ دے رہے ہیں- اگر آپ کو یہ پوری ویڈیو ملے تو مجھ سے شیئر کیجئے گا- میں ایسی ویڈیوز کی تلاش میں رہتا ہوں
 
ح

حکایت جنوں

Guest

بھائی آپ نے مودودی صاحب کا لٹریچر خود بھی پڑھا ہے یا صرف ان کے خلاف پروپیگنڈا ہی پڑا ہے- قیام پاکستان پر مودودی صاحب کی پوزیشن اتنی سمپلسٹک نہیں ہے- مودودی صاحب پاکستان کے قیام کے خلاف نہیں تھے لیکن وہ پاکستان کو ایک نظریاتی اسلامی ریاست بنانا چاہتے تھے- مودودی صاحب کا اصل اختلاف مسلم لیگ سے تھا- یہی وجہ ہے کہ جب مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش کا پہلا حصہ چھپا جس میں ہندو اور مسلمان قوم پرستوں پر شدید تنقید کی گئی تھی تو مسلم لیگ نے اسے اپنے لٹریچر کے طور پر تقسیم کیا تھا- جب اسی کتاب کے اگلے حصوں میں خود مسلم لیگ پر تنقید کی گئی تو مسلم لیگ اور مودودی صاحب کی راہیں الگ ہو گئیں- مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش نیٹ پر تحریک آزادی ہند اور مسلمان کے نام سے موجود ہے- کبھی فارغ اوقات میں اس کتاب کا مطالعہ کیجے گا- مجھے امید ہے کہ آپ بھی سی نتیجے پر پونھچیں گے کہ قیام پاکستان کے بارے میں مودودی صاحب کا نظریہ جمیعت علما ہند سے مختلف تھا [/QUOTE]

کیا یہ درست نہیں کہ مودودی نے "مسلمان اور موجودہ سیا سی کشمکش" میں ہمارے اور آپ کے
آباواجداد مسلمانان برصغیر کو کس تحقیرآمیز اور گھٹیا الفاظ سے مخاطب کیا تھا اگر اب بھی آپ
کے دل میں عقیدت مودودی ہے تو آپ کو مبارک

فرمان مودودی! بر صغیرکےمسلمان چیل--کوئے--گدھ--بٹیر--تیتر(بحوالہ مسلمان اورموجودہ سیاسی کشمکش
پہلا ایڈیشن صفحہ 31 مطبوعہ دہلی) مزے کی بات ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں میں قائداعظم
علامہ اقبال کے علاوہ خود مودودی صاحب بھی شامل ہیں اب ان کے فرمان کی روشنی خود انہیں کیا کہا جائے چیل،کوا،گدھ،بٹیر یا تیتر فیصلہ آپ پر
تم ہی کوئی اچھا سا رکھ دو اپنے دیوانے کا نام

“If you survey this so-called Muslim society, you will come across multifarious types of Muslims, of countless categories. This is a zoo with a collection of crows, kites, vultures, partridges and thousands of other types of birds. Every one of them is a ‘sparrow’. (Ibid. P.31)

مسلم معاشرے پر اس طرح کی بلکہ اس سے سخت تنقیدات تو آپ کو اپنے ممدوح سر سید کی تحریروں میں بھی مل جائیں گی- اس سے جو نتیجہ آپ نکالنا چاہتے ہیں معذرت کے ساتھ وہ نکلتا نہیں اس تحریر سے- مصلحین، چاہے متجددین ہوں یا فنڈامنٹلسٹ، معاشرے کو اپنے افکار کے مطابق معاشروں کو بدلنا چاہتے ہیں- اسی لئے اس طرح کے سخت جملے اکثر ایسی تحریروں میں ملتے ہیں-
ابھی بھی میرا خیال ہے کہ آپ نے صرف مودودی صاحب کے خلاف صرف پروپیگنڈا پڑھا ہے مگر مودودی صاحب کا براہ راست مطالعہ نہیں کیا