Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری کسی دن ان اعتراضات کا جواب تو دینا جو ایسوں نے اٹھائے ہیں جو نہ تو پیپلز پارٹی والے ہیں نہ قادیانی اور نہ ہی شیعہ
اور ان میں تو کوئی شک نہیں کہ یہ مولانا صاحب کی مستند تعلیمات ہیں یا نہیں؟؟
دیکھو مولویاں دا جلوہ۔
(bigsmile)
بہتر ہے تم بھی ثبوت لگا دو یہاں ،نقل میں سب کی عقل خوب چلتی ہے
کچھ جستجو خود کر لو ، سہولت کے لئے لنک دے دیتا ہوں
http://www.quranurdu.com/books/urdu_books/
http://maududi.org/writing/
Last edited: