مفتی منیب صاحب بامقابلہ مفتی منیب صاحب
-:جب رویت حلال کمیٹی کے چیرمین تھے
پوری دنیا میں جو حکومتی کمیٹی ہوتی ہے وہی دینی فریضہ سر انجام دیتی ہے وہی اتھارٹی مانی جاتی ہے
اگر ایک شخص یا چند افراد خود سے اس کے مقابل کھڑا ہو جائیں تو معملہ خراب ہو گا۔ (مفتی منیب)
-: آج جب مفتی منیب رویت حلال کمیٹی کے چیرمین نہیں رہے
مفتی منیب صاحب نے خود سے اعلان کر دیا ہے کہ پاکستانی عوام ایک قضاء روزہ رکھے

یہ مفتی صاحب کے شایان شان نہیں ہے