وزیراعظم عمران خان کی خامیاں ایک طرف لیکن وقتا فوقتا وہ ایسے کام تواتر سے کرتے ہیں جو ان کی ایک مسلمان رہنما کے طور پر ان کی نیک نیتی کی دلیل ہیں۔ ارتگل غازی کی اردو نشریات پیش کر کے عمران غازی نے لبرل فاشسٹوں کے سینے میں خنجر گھوپ دیا ہے جس کی تکلیف آئندہ آنے والی قسطوں میں وہ محسوس کرتے رہیں گے۔ آخر ایسا کیسے ہو سکتا ہے کے بنا کسی بے ہودگی اور جنسی مال مسالے کے کوئ متحرک تصویر والا پروگرام بنایا جاے اور لوگ اسے دیکیں۔ آخر ایسا کیسے ہو سکتا ہے کے ہر خوشی اور غم دنیا والوں سے شئر کرنے کے بجاے مسلمان اپنے رب کے سامنے اپنا دل کھول کر رکھ دے۔ آخر زندگی کے ہر موڑ پر کیسے اللہ کی کتاب اور اس کے نبی کی سیرت ہدایت بن کر آجاتی ہے۔ اور پہ پھر کام بھی اتنا معیاری اور جدید طرز کا انگلی اٹھانا مشکل۔
ہماری ثقافت اور اقدار کے دشمنوں کی صفوں میں گھس کر ایسا کاری ضرب، آخر عمران غازی کے نصیب میں کیوں؟ یہ ڈرامہ تو برسوں پرانا ہے۔ یو این کی میٹنگز بھی زمانے سے ہو رہی ہیں پہر مسلمانوں کو اک نئی صبح کی نوید دینے کا کام اس غازی کو کیوں سونپا گیا؟