صرف عمران نیازی سے نہیں، قمر باجوہ سے بھی استعفیٰ لو۔

SaRashid

Minister (2k+ posts)
محترم تو پھر ایسے چیلنج دینے کی ضرورت ہی کیا ہے۔ ریاست کو چیلنج کرنے والوں کے ساتھ دنیا کیسے نپٹتی ہے یہ آپ دنیا کے کسی بھی بڑے ملک میں جا کر دیکھیں۔
بڑے ملکوں کی مثال نہ دیں بھائی صاحب۔ پاکستان کے اداروں میں بھنگی اور چمار قابض ہیں۔ ان کو ہینڈل کرنے کے لیے مولانا فضل الرحمٰن کا طریقہ ہی کارگر رہے گا۔
 
کیوں کہ اصل فساد کی جڑ قمر باجوہ ہے۔ یہی بندہ پاکستان کی بقاء اور خوش حالی کو داؤ پر لگانے کا ذمہ دار ہے۔ اسی نے عدلیہ اور الیکشن کمیشن کو بندوق کی نال پر یرغمال بنایا، دن دہاڑے الیکشن چوری کروایا، آر ٹی ایس کو بند کروایا، اپنی مرضی کے الیکشن نتائج مرتب کروائے اور بالآخر ایک بدترین اور نااہل ترین شخص کو وزارت عظمیٰ کے منصب پر زبردستی بٹھایا۔ یہی پاکستان کا مجرم نمبر ایک ہے۔ اس سے استعفیٰ پہلے لو، اور اس کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کرواؤ۔
مولانا فضل الرحمٰن کے بارے میں آخر تک میں شک و شبے میں رہا۔ مجھے یقین نہیں ہورہا تھا کہ آزادی مارچ، جی ایچ کیو کی مرضی کے بغیر رواں ہے۔ مگر آج اسلام آباد میں جو عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے، یہ عمران نیازی اور طاہرالقادری کے کرائے کے ٹٹّو نہیں ہیں۔ یہ تحریک انصاف کے گھٹیا مداری اور یوتھیے نہیں ہیں۔ یہ لوگ بوٹ چاٹیے، بوٹ پالشیے اور جرنیل مالشیے نہیں ہیں۔
بہ قول حامد میر، مولانا فضل الرحمٰن نے اتنا بڑا اجتماع اکھٹا کر لیا ہے کہ اب ان کو کسی نون لیگ، کسی پیپلز پارٹی کی ضرورت نہیں رہی۔
اور میری نظر میں آج شاید پہلی بار مولانا فضل الرحمٰن کی عزت بہت بڑھ گئی ہے۔ کیوں کہ مولانا نے اس بڑھاپے میں جو قدم اٹھایا ہے، یہ کسی جوان اور کسی بھی مائی کے لعل میں کرنے کی ہمت نہیں ہے۔
مولانا نے آج وردی والے غنڈوں اور بدمعاشوں کو علی الاعلان للکارا ہے۔۔ کہ اگر تم عمران نیازی کے دفاع میں آگے آؤ گے تو تمہارے ساتھ تصادم ہو جائے گا۔
مولانا فضل الرحمٰن غالباً محض عمران نیازی کا استعفیٰ نہیں چاہتے، وہ ساتھ ساتھ باجوے کا استعفیٰ بھی چاہتے ہیں۔ مگر نون لیگی بوٹ پالشیے اور پیپلز پارٹی کے کمزور دل لوگ مولانا کو تلقین کر رہے ہیں کہ صرف نیازی کے استعفیٰ پر اکتفا کر لیں۔
یہ وقت بتائے گا کہ آزادی مارچ پاکستان کو مجرم اور غدار جرنیلوں کے شکنجے سے آزاد کرواتا ہے یا نہیں۔
ہم کم سے کم مولانا فضل الرحمٰن کی اخلاقی حمایت کرتے رہیں گے اور ان کے نیک مقاصد کے حصول کے لیے دعاگو بھی رہیں گے۔
قائد اعظم کا پاکستان زندہ باد
باجوہ کی غنڈہ گردی مردہ باد

قارئین پیشِ خدمت ہے پٹوار پُنے کا ایک عمدہ نمونہ - نیازی اور باجوہ سے استعفٰی بھی لینا ہے مگر اپنی ہمّت کا حال یہ ہے کہ اُٹھ کر جلسے میں جا نہیں سکتے۔ اور یہ سارے کام کسی اور سے کروانے ہیں۔

ایک پنجابی دوست کی بات یاد آ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ مرانیاں ب۔۔۔۔۔۔ڈاں تے
کھان کھیرے

Pardon my French please !!!!
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)

قارئین پیشِ خدمت ہے پٹوار پُنے کا ایک عمدہ نمونہ - نیازی اور باجوہ سے استعفٰی بھی لینا ہے مگر اپنی ہمّت کا حال یہ ہے کہ اُٹھ کر جلسے میں جا نہیں سکتے۔ اور یہ سارے کام کسی اور سے کروانے ہیں۔

ایک پنجابی دوست کی بات یاد آ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ مرانیاں ب۔۔۔۔۔۔ڈاں تے
کھان کھیرے

Pardon my French please !!!!
آپ کے بھگوان عمران نیازی بھی سرحد کے اس پار سے کشمیریوں کی اخلاقی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ نیازی کے ابا، جنرل باجوہ بھی اٹھ کر مقبوضہ کشمیر نہیں جاتے۔ میں ان دونوں سے بہتر ہوں، کم سے کم پردیس کی مجبوری ہے۔
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
بڑے ملکوں کی مثال نہ دیں بھائی صاحب۔ پاکستان کے اداروں میں بھنگی اور چمار قابض ہیں۔ ان کو ہینڈل کرنے کے لیے مولانا فضل الرحمٰن کا طریقہ ہی کارگر رہے گا۔
جناب اگر مقابلہ غرانے اور لٹھ سوٹے چلانے کا ھے تو نتیجہ کچھ زیادہ حیران کن نہییں ھو گا۔ اطمینان رکھئیے۔
 

Reason

Minister (2k+ posts)
Dg ISPR has already given fazlurehman a shutup call. now the opposition will splinter in a race to appease army....shahbaz will be the first to scram.

Imran and his supporters needed some desperate help from the military. Lol.

Baajwaaaa Bachao humein
 

naeemk

MPA (400+ posts)
اتنا اچھل کود اور چھلانگیں لگانے کی ضرورت نہیں ہے یہ بےغیرتوں کا ٹولہ بہت سستے میں یہاں سے نکل جائے گا، کیوں ، ہلکان ہوئے جاتے ہو، کھڑے ہونے اور قربانی دینے کے لیے دل میں حق پر ہونے کا یقین ضروری ہے ان کا شور شرابہ اس یقین پر ہے کہ کوئی کچھ نہیں کہتا اگر ایک دفعہ ڈنڈا پھراتو ایک نے بھی نظر نہیں آنا۔
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
جناب اگر مقابلہ غرانے اور لٹھ سوٹے چلانے کا ھے تو نتیجہ کچھ زیادہ حیران کن نہییں ھو گا۔ اطمینان رکھئیے۔
دیکھیں اور انتظار کریں۔ اللہ جانتا ہے کیا ہوگا۔ لیکن ایک راحیل شریف اور اس کے بعد قمر باجوے نے فوج کی مٹی پلید کر کے رکھ دی ہے۔ ان دونوں پر آرٹیکل 6 کا اطلاق ضروری ہے۔
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
اتنا اچھل کود اور چھلانگیں لگانے کی ضرورت نہیں ہے یہ بےغیرتوں کا ٹولہ بہت سستے میں یہاں سے نکل جائے گا، کیوں ، ہلکان ہوئے جاتے ہو، کھڑے ہونے اور قربانی دینے کے لیے دل میں حق پر ہونے کا یقین ضروری ہے ان کا شور شرابہ اس یقین پر ہے کہ کوئی کچھ نہیں کہتا اگر ایک دفعہ ڈنڈا پھراتو ایک نے بھی نظر نہیں آنا۔
دیکھتے ہیں نیازی اور باجوے کے نصیب میں کیا لکھا ہے۔
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھیں اور انتظار کریں۔ اللہ جانتا ہے کیا ہوگا۔ لیکن ایک راحیل شریف اور اس کے بعد قمر باجوے نے فوج کی مٹی پلید کر کے رکھ دی ہے۔ ان دونوں پر آرٹیکل 6 کا اطلاق ضروری ہے۔
Dear brother, General Sharif rescued his namesake with loyalty, and was endowed with the highest honor of leading the holy warriors of Islam at $1 million/month.
As far as article 6 goes, Air Marshall Mr. Asghar Khan is still awaiting in his eternity to see Generals Baig and Durrani taken to task. Of course, later on, it wasn’t General Karamat, but aliens, who let a pack of hooligans attack and desecrate the highest Office of judiciary. And still of course, it was you and I who donned black dress at the request of General Kiyani to take down an elected government, and still who installed the chosen one the third time, rampaged the martyrs’s lands, and now lives in shadows somewhere in a ranch in Australia.
Sure let’s enact article 6, my friend!
 

FishBurger

MPA (400+ posts)
Love the way Fuzlandooo dogs are going crazy , as Pak Army has put the edge (yes just the edge) of its Dundaa into the GAAAAAAAAAAAAAAAAAND of Mullaa Fazal. Fuzlaaandooo Dogs were hoping for "something", but , when intentions of Khan Sahib and Pak Army is clean, then Allah's support come with it.
Long Live Imran Khan
Long Live Pak Army

Death to Mulla Fazl
Death to Fuzlaandoos like SaRashid
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بوٹ پالشیے گندے نالوں سے برآمد ہونا شروع ہو گئے۔
بوٹوں کے نیچے کلبلاتے کیڑے بس باتوں سے ہی خوش رہتے ہیں
بوٹ دیکھتے ہی جان نکل جاتی ہے
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
بوٹوں کے نیچے کلبلاتے کیڑے بس باتوں سے ہی خوش رہتے ہیں
بوٹ دیکھتے ہی جان نکل جاتی ہے
بوٹ چاٹیے وہ وقت بھول گئے جب لوگ وردی اور بوٹ اتار کر سویلیئن علاقوں میں جایا کرتے تھے۔
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
اور میں لکھ کر دے سکتا ہوں کہ فوج نے آزادی مارچ کے خلاف نیازی کی مدد کے لیے پیش قدمی کی تو نہ صرف عوامی بھرپور ردعمل آئے گا بلکہ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر بھی دشمن کا رد عمل آئے گا۔
ایک بار پھر، یہ 1999 نہیں ہے بوٹ چاٹیو۔۔۔
Dear brother, I may hold grudge against generals myself, but how can any Pakistani in his sane frame of mind, believe that a Pakistani’s interest will coincide with the deep states of India and Afghanistan.
Pakistani generals may have made bad choices, but I honor my martyrs and can’t imagine to decelerate their sacrifice. It takes grit and valor to lay life for your motherland, leaving your children, wife and parents without a pillar.
if you really want to know what will Indian military do to us, if our men in uniform didn’t exist, ask a Kashmiri from the occupied land, because I have. They spit, curse and abuse while drunk, the most respected professionals, at check posts, a thousand times daily, pick women from villages, rape them and toss bodies in local rivers. You live their life for a day and you will forget your grudge.
Our armed forces are the barricade that safeguard our and our family’s dignity in the face of a conniving enemy.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بوٹ چاٹیے وہ وقت بھول گئے جب لوگ وردی اور بوٹ اتار کر سویلیئن علاقوں میں جایا کرتے تھے۔
اور پھر بھی ان سے خفیہ ملاقاتوں کو تم لوگ لائن میں لگے رہتے تھے اور اب بھی منہ دیکھ رہےہو اگر ہمت ہے تو فساد کر کے دیکھ لو وہ چھترول لگے گی بوٹوں کی ہوا سے ہی کہ عمر بھر یاد رہے گا ورنہ بکواس تو تم سالوں سے کر رہے ہو کرتے رہنا مقدر ہے
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
بوٹ چاٹیے وہ وقت بھول گئے جب لوگ وردی اور بوٹ اتار کر سویلیئن علاقوں میں جایا کرتے تھے۔
Yeh woh sasti youthiyan hain jinki shalwarain boot tu dekhtey hi geeli hojati hain, aur yeh geela pun khoof ka nahi hota ,,,,,,,Phir boots ku le kar yeh raat din khailti hain kabhi undar kabhi bahar
 

INDUS1

MPA (400+ posts)
آپ کی یادداشت بہت کمزور ہے بھائی صاحب۔ یہ پاکستانی فوج ہے، کوئی ہندوستان پر قابض سلطنت برطانیہ کی فوج نہیں جو آرام سے بندے مار دے اور نکل جائے۔
آپ کو مشرف مردود کا وہ زمانہ یاد کرواؤں جب فوجیوں نے وردی میں نکلنا بند کر دیا تھا۔ اپنی جیب میں فوج کی کوئی آئی ڈی تک نہیں رکھتے تھے۔ کنٹونمنٹ کے اطراف قلعہ نما فصیلیں بنا دی گئیں۔ آرمی، نیول اور فضائی بیسز کے چاروں طرف دہری دیواریں تعمیر کر دی گئیں؟؟ کیوں بھلا؟؟
موت کا خوف۔
یہ خوف فوج کے اندر تب آتا ہے جب وہ عوام پر گولی چلاتی ہے اور عوام کی پیٹھ میں چھرا گھونپتی ہے۔
مشرف کی دوغلی پالیسیوں کے نتیجے میں خود کش دھماکے ملے۔ جی ایچ کیو سمیت ملٹری بیسز پر حملے ہوئے، سینکڑوں فوجی اغوا ہوئے، ان کی گردنیں کاٹ کر ویڈیوز بنائی گئیں۔
لال مسجد میں کشت و خون برپا کرنے کے بعد بھی یہی کچھ ہوا کہ نہیں؟؟
میں تبھی کہہ رہا ہوں کہ اس آزادی مارچ پر ذرا گولی چلا کر دیکھیں۔۔۔پھر شاید پاکستان کے اندر ان جرنیلوں کو کہیں پناہ بھی نہ ملے۔

Bhai MUSHARAF ko to Inn siasat daanon nay guard of honour day kar rukhsat Kar Diya that. My only point is why we fight on that Army is bad or politician is bad. Why don't we support the right person. Wether he is a politician or a general
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہم کم سے کم مولانا فضل الرحمٰن کی اخلاقی حمایت کرتے رہیں گے اور ان کے نیک مقاصد کے حصول کے لیے دعاگو بھی رہیں گے۔
!ووٹ بھی دیں گے