Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
dekha phir baat gole ker giay..... munaqfiqat issi ko kehte hain.... keh jis baat ka jawab na ban paay oosay gole ker do... phir aik general si baat kero... phir aik jazbati baat... phir idher oodher ki do char... phir aik ilzam fo aglay ko or asal mozoo per na baat hui na koi daleel...
Allah aap ko hadait de... or aap ki or hum sub ki islah kere.... or apnay siasi maqasad ke liay jhoot ka sahara lene walay per Allah ki l.a.n.a.t
اس تھریڈ میں چالیس کے قریب تبصرے ہو چکے ہیں ، آپ کو حجت کے سوا کچھ نہیں آتا ، اس لئے میں اکثر آپ کا نفسیاتی مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیتا ہوں ، آپ نے میرے لئے دعا کی ہے میں آپ کے لئے کرتا ہوں کہ الله آپ کو تعصب کی بیماری سے نجات دے اور آپ مثبت سوچا اور کہا کریں ، اگر نہیں تو دوسروں کا وقت مت برباد کیا کریں، اور ساتھ یہ بھی کہ اردو میں لکھا کریں ، یہ رومن میں اکثر نظر انداز کر دیتا ہوں ، نہ صرف آپ کی بلکہ اکثر کی ، چونکہ آپ کے سوالات سوائے تھریڈ خراب کرنے اور بحث کا رخ دوسری طرف موڑنے اور اکثر وقت کا ضیا ع ہوتے ہیں ، کم از کم میں آج تک آپ کا نقطہ نظر نہیں سمجھ سکا ، بہتر ہے آپ اصلاح کے میدان میں نکلیں ہم آپ کے پیچھے پیچھے ، ورنہ تنقید سے کچھ نہیں ہونا