دین بیزاری یا احساس کمتری ؟؟ چند سوالات

swing

Chief Minister (5k+ posts)

چودھری صاحب
بات کا جواب آپ نے ابھی تک نہیں دیا
کے اگر کوئی شخص پاکستان میں مسلم سے عیسائی ہونا چاہے اپنی مرضی و منشا سے
تو کیا آپ اس کو باعزت طریقے سے جینے دے ینگے
جیسے امریکہ اور دوسرے یورپی ممالک میں اگر کوءِ عیسائی
مسلمان بن جاءے اس کو جینے دیا جاتا ہے ؟؟

میں چوہدری تو نہیں ہوں مگر ، اسکا جواب دینے میں دلچسپی رکھتا ہوں
پاکستان میں اگر کوئی مسلم عیسائی ہونا چاہے تو قانونی اعتبار سے شائد اس پر کچھ لاگو نہیں ہوتا کیوں کے پاکستان بھی دوسرے ممالک کی طرح ایک غیر اسلامی ملک ہے جہاں اسلام کا نظام پوری طرح نافذ نہیں ہے

اور آپ کے سوال کا اشارہ اگر لوگوں کے رویہ کی طرف ہے تو میرے بھائی اس کے لیے پہلے ایک چھوٹی سی بات سمجھ لو کے جب کوئی عیسائی پاکستان میں مسلمان ہوتا ہے تو اسکو کیا عزت ملتی ہے تاریخ گواہ ہے کے لوگ چاہ کرتے ہیں یہاں اور محبت کرتے ہیں ایسے لوگوں سے

اور ہمارا دین ہمیں اس مسلم سے عیسائی ہونے پر بتاتا ہے کے اس کے لیے دنیا میں بھی ذلالت ہے اور آخرت میں بھی اس لیے کم از کم مسلم سے عیسائی ہونے پر اگر کوئی لوگوں کے رویہ کا شکار ہوتا ہے تو شائد یہی دنیا کی ذلالت ہوگی ،باقی آخرت کا معاملہ کہی زیادہ برا ہو سکتا ہے

اگر آپ عیسائی ہیں تو آپ اسلام کی تعلیمات کھلے دل سے پڑھ کر دیکھے ان شاء الله ، موقع نہیں دے گے خود کو دوبارہ ایسا سوچنے کا بھی - اور بے شک ہدایت قسمت والوں کو ہی ملتی ہے جو اسکا طالب بھی ہو
 
Afaq Chaudhry

اس سوال کا جواب دو دفعہ سوئنگ بھائی دے چکے ہیں لیکن آپ کی تسلی کے لئے عرض ہے کہ مفروضوں پر عمل نہیں ہوتا نہ اس کا کوئی امکان ہے اس لئے کے اسلام ایک کامل دین ہے اور کوئی اس کو چھوڑ کر ایسے مذہب کو اختیار نہیں کرے گا جو اسلام سے پہلے اس دنیا میں موجود تھے ، اس لئے آپ دیکھتے ہیں کہ دنیا می سب سے زیادہ شرح مسلمان ہونے کی ہے اور جو نسلی مسلمان ہیں وہ سب سے زیادہ تنقید کرنے والے ہیں اور اس تھریڈ م موضوع بھی یہ ہی ہے

دوسری بات پوری اسلامی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں آپ کو اسلامی دنیا میں بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوگا کہ صرف مذہب کی بنیاد پر کسی کو تنگ کیا گیا ہو لیکن عیسائیوں اور یہودیوں کے حوالے میں آپ کو دے سکتا ہوں ، ان کی نفرت کی صرف ایک مثال ، عیسائیوں نے نعوذ باللہ نبی اکرم pbuhکا جسد خاکی تک حرم سے نکالنے کی کوشش کی جو نوردیں زنگی کے زمانے پکڑے گئے اور قتل کر دے گئے ، جو مثال آپ پاکستان کی دیتے ہیں اس میں چند عوامل ہیں ، پہلی قادیانی ہیں جو مسلمان تھے پھر جھوٹھے نبی کی پیروی میں اسلام سے نکل گئے ، دیگر مذہب کو کوئی مسئلہ نہیں، جو چند واقعات ہوتے ہیں ان میں کچھ مغرب زدہ این جی اوز کا ہاتھ زیادہ ہوتا ہے اور پروپیگنڈے کے لئے مغرب یہ ہی چاہتا ہے

تیسری بات .اگر مغرب میں کسی کو اگر پریشانی نہیں تو پھر آئے دن اسلام کی توہین کس بات پر کی جاتی ہے ؟؟؟؟ حالانکہ اس کا نتیجہ الٹ نکلتا ہے ، اصل میں مغرب کے پیمانے الگ ہیں ، فرانس میں جو کچھ ہوا اس میں حکومت تک ملوث ہوتی ہے ، ایسی بے لگام آزادی کا کیا فائدہ جس کی اخلاقی قدر ہی نہ ہو

Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام کی بنیادی تعلیمات پہ تنقید تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے
البتہ ان تعلیمات پر عمل کرنے کے دوران مسلمانوں کے انہی تعلیمات سے متضاد رویوں پر تنقید ہوتی ہے اور ہونی چاہیے

آپ کی بات درست ہے ، لیکن سوال یہ ہے کہ تنقید وہ ہی کیوں کرے جو خود عمل کا پابند نہیں ، جو اسلام کو اپنی زندگی سے نکال چکا ہے ، جس کو مغرب کی چکا چوند نے اندھا کر دیا ہے ، جو ہر وقت تنقید تو اپنے دین مذہب پر کرتا ہے لیکن ساتھ رہنے پر بھی مجبور ہوتا ہے ، دنیا جو مرضی اس کے مذہب ، نبی اور اشعار کا مذاق اڑائے وہاں بولتا نہیں اس لئے کہ اس کی روشن خیالی پر زد پڑتی ہے ، ایسے افراد ہی کی تو بات ہوتی ہے
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)

اس سوال کا جواب دو دفعہ سوئنگ بھائی دے چکے ہیں لیکن آپ کی تسلی کے لئے عرض ہے کہ مفروضوں پر عمل نہیں ہوتا نہ اس کا کوئی امکان ہے اس لئے کے اسلام ایک کامل دین ہے اور کوئی اس کو چھوڑ کر ایسے مذہب کو اختیار نہیں کرے گا جو اسلام سے پہلے اس دنیا میں موجود تھے ، اس لئے آپ دیکھتے ہیں کہ دنیا می سب سے زیادہ شرح مسلمان ہونے کی ہے اور جو نسلی مسلمان ہیں وہ سب سے زیادہ تنقید کرنے والے ہیں اور اس تھریڈ م موضوع بھی یہ ہی ہے

دوسری بات پوری اسلامی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں آپ کو اسلامی دنیا میں بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوگا کہ صرف مذہب کی بنیاد پر کسی کو تنگ کیا گیا ہو لیکن عیسائیوں اور یہودیوں کے حوالے میں آپ کو دے سکتا ہوں ، ان کی نفرت کی صرف ایک مثال ، عیسائیوں نے نعوذ باللہ نبی اکرم pbuhکا جسد خاکی تک حرم سے نکالنے کی کوشش کی جو نوردیں زنگی کے زمانے پکڑے گئے اور قتل کر دے گئے ، جو مثال آپ پاکستان کی دیتے ہیں اس میں چند عوامل ہیں ، پہلی قادیانی ہیں جو مسلمان تھے پھر جھوٹھے نبی کی پیروی میں اسلام سے نکل گئے ، دیگر مذہب کو کوئی مسئلہ نہیں، جو چند واقعات ہوتے ہیں ان میں کچھ مغرب زدہ این جی اوز کا ہاتھ زیادہ ہوتا ہے اور پروپیگنڈے کے لئے مغرب یہ ہی چاہتا ہے

تیسری بات .اگر مغرب میں کسی کو اگر پریشانی نہیں تو پھر آئے دن اسلام کی توہین کس بات پر کی جاتی ہے ؟؟؟؟ حالانکہ اس کا نتیجہ الٹ نکلتا ہے ، اصل میں مغرب کے پیمانے الگ ہیں ، فرانس میں جو کچھ ہوا اس میں حکومت تک ملوث ہوتی ہے ، ایسی بے لگام آزادی کا کیا فائدہ جس کی اخلاقی قدر ہی نہ ہو

چودھری صاحب شاید آپ کو معلوم نہیں ہے
یہ مفروضہ نہیں ہےحقیقت ہے افریقہ میں ہزاروں مسلما ن مزہب تبدیل کرکے عیسائی بن رہے ہیں اور مغربی ممالک میں
مسلمان ملحد بن رہے ہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

چودھری صاحب شاید آپ کو معلوم نہیں ہے
یہ مفروضہ نہیں ہےحقیقت ہے افریقہ میں ہزاروں مسلما ن مزہب تبدیل کرکے عیسائی بن رہے ہیں اور مغربی ممالک میں
مسلمان ملحد بن رہے ہیں

آپ چند مثالیں دیں ، پھر بات ہو سکتی ہے ، صرف مسلمانوں کے حوالے سے بتائیں ؟؟؟ دوسروں کا موضوع الگ ہے ، اس کے عوامل جان سکتے ہیں
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)

آپ چند مثالیں دیں ، پھر بات ہو سکتی ہے ، صرف مسلمانوں کے حوالے سے بتائیں ؟؟؟ دوسروں کا موضوع الگ ہے ، اس کے عوامل جان سکتے ہیں

چودھری صاحب امریکی صدر اوبامہ کی فیملی ایک جیتی جاگتی مثال ہے جو مسلمان سے کنورٹ ہو کر عیسائی بنے ۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

چودھری صاحب امریکی صدر اوبامہ کی فیملی ایک جیتی جاگتی مثال ہے جو مسلمان سے کنورٹ ہو کر عیسائی بنے ۔

یہ بات درست نہیں ،اس کی ماں امریکن تھی اور باپ مسلم ، جیسے یورپ امریکا میں لوگ کبھی کاغذات اور کبھی ویسے شادی کر لیتے ہیں ، اور اس کا بات اس کو بچپن سے ہی چھوڑ گیا ، اس کی ماں انڈونیشیا میں رہی ،شائد استانی کے طور پر ، اس کی پرورش ماں نے کی وہ عیسائی تھی ،اس لئے اس کا مذہب بھی عیسائی ہے ، باپ کا نام ظاہر ہے اس کے نام کا حصہ رہے گا ، اگر وہ باپ کے پاس رہتا تو یقینا مسلمان ہوتا ، اس لئے اس مثال کا اطلاق یہاں نہیں ہو سکتا ، مجھے بتائیں عوام میں سے ، اعداد و شمار کے زریعے ،کتنے لوگ اسلام چھوڑتے اور دوسرا مذہب اختیار کرتے ہیں
 
اس لسٹ

میں مشہور لوگوں کے نام ہے جنہوں نے اسلام کو چھوڑ کر دوسرا مزہب اختیار کرلیا
اس میں انڈیا کے مہشور شاعر جاوید اختر کا نام بھی ہے
جو اسلام سے ملحد ہوئے اور
امریکن مشہور اداکار
ویسلے سنیپ کا نام بھی ہے
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
میں چوہدری تو نہیں ہوں مگر ، اسکا جواب دینے میں دلچسپی رکھتا ہوں
پاکستان میں اگر کوئی مسلم عیسائی ہونا چاہے تو قانونی اعتبار سے شائد اس پر کچھ لاگو نہیں ہوتا کیوں کے پاکستان بھی دوسرے ممالک کی طرح ایک غیر اسلامی ملک ہے جہاں اسلام کا نظام پوری طرح نافذ نہیں ہے

اور آپ کے سوال کا اشارہ اگر لوگوں کے رویہ کی طرف ہے تو میرے بھائی اس کے لیے پہلے ایک چھوٹی سی بات سمجھ لو کے جب کوئی عیسائی پاکستان میں مسلمان ہوتا ہے تو اسکو کیا عزت ملتی ہے تاریخ گواہ ہے کے لوگ چاہ کرتے ہیں یہاں اور محبت کرتے ہیں ایسے لوگوں سے

اور ہمارا دین ہمیں اس مسلم سے عیسائی ہونے پر بتاتا ہے کے اس کے لیے دنیا میں بھی ذلالت ہے اور آخرت میں بھی اس لیے کم از کم مسلم سے عیسائی ہونے پر اگر کوئی لوگوں کے رویہ کا شکار ہوتا ہے تو شائد یہی دنیا کی ذلالت ہوگی ،باقی آخرت کا معاملہ کہی زیادہ برا ہو سکتا ہے

اگر آپ عیسائی ہیں تو آپ اسلام کی تعلیمات کھلے دل سے پڑھ کر دیکھے ان شاء الله ، موقع نہیں دے گے خود کو دوبارہ ایسا سوچنے کا بھی - اور بے شک ہدایت قسمت والوں کو ہی ملتی ہے جو اسکا طالب بھی ہو

فرض کریں مغرب میں بھی لوگ یہی سوچ اپنا لیں کہ جو ہمارا مذہب اپنالے اسی کے لئے بھلائی ہے اور جو ہمارا مذہب چھوڑ دے اس کے لئے ذلالت ہی ذلالت ہے اور اس بنیاد پر عیسائیت یا یہودیت سے مسلمان ہونے والوں کو قتل کرنا شروع کردیں تو پھر آپ کے کیا تاثرات ہوں گے؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چودھری صاحب
اس لسٹ

میں مشہور لوگوں کے نام ہے جنہوں نے اسلام کو چھوڑ کر دوسرا مزہب اختیار کرلیا
اس میں انڈیا کے مہشور شاعر جاوید اختر کا نام بھی ہے
جو اسلام سے ملحد ہوئے اور
امریکن مشہور اداکار
ویسلے سنیپ کا نام بھی ہے

آپ نے وکی پیڈیا سے لسٹ اٹھا کر لگا دی ہے ، ان میں سے اکثر بار بار اپنے مذھب بدلنے والے لوگ ہیں ، میں ان شعوری لوگوں کی بات کرتا ہوں جو پھر اس پر قائم رہتے ہیں ، جن لوگوں کو مذہب کا شعور ہی نہیں ہوتا ان کے لئے مذہب تبدیل کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا

اس طرح تو میں بھی ایک لسٹ اٹھا کر لگا سکتا ہوں جو بہت لمبی ہے ، فی الحال حالیہ اعداد و شمار دیکھیں

Why Muslims are the world’s fastest-growing religious group

BY MICHAEL LIPKA AND CONRAD HACKETT168 COMMENTS
The expected growth of Islam around the world is perhaps the most striking finding in the recent Pew Research Center report projecting the future of religious groups. Indeed, Muslims will grow more than twice as fast as the overall world population between 2010 and 2050 and, in the second half of this century, will likely surpass Christians as the world’s largest religious group.
While the world’s population is projected to grow 35% in the coming decades, the number of Muslims is expected to increase by 73% – from 1.6 billion in 2010 to 2.8 billion in 2050. In 2010, Muslims made up 23.2% of the global population. Four decades later, they are expected to make up about three-in-ten of the world’s people (29.7%).
By 2050, Muslims will be nearly as numerous as Christians, who are projected to remain the world’s largest religious group at 31.4% of the global population.
The main reasons for Islam’s growth ultimately involve simple demographics. To begin with, Muslims have more children than members of the seven other major religious groups analyzed in the study. Each Muslim woman has an average of 3.1 children, significantly above the next-highest group (Christians at 2.7) and the average of all non-Muslims (2.3). In all major regions where there is a sizable Muslim population, Muslim fertility exceeds non-Muslim fertility.
The growth of the Muslim population also is helped by the fact that Muslims have the youngest median age (23 in 2010) of all major religious groups, seven years younger than the median age of non-Muslims (30). A larger share of Muslims will soon be at the point in their lives when people begin having children. This, combined with high fertility rates, will accelerate Muslim population growth.
More than a third of Muslims are concentrated in Africa and the Middle East, regions that are projected to have the biggest population increases. But even within these high-growth regions – as well as others – Muslims are projected to grow faster than members of other groups. For example, Muslims in sub-Saharan Africa, on average, are younger and have higher fertility than the overall population of the region. In fact, Muslims are expected to grow as a percentage of every region except Latin America and the Caribbean, where relatively few Muslims live.
The same dynamics hold true in many countries where Muslims live in large numbers alongside other religious groups. For example, India’s number of Muslims is growing at a faster rate than the country’s majority Hindu population, and is projected to rise from 14.4% of India’s 2010 population to 18.4% (or 311 million people) in 2050. And while there were roughly equal numbers of Muslims and Christians in Nigeria as of 2010, Muslims have higher fertility there and are expected to grow to a solid majority of Nigeria’s population (58.5%) in 2050.
Meanwhile, religious switching, which is expected to hinder the growth of some other religious groups, is not expected to have a negative net impact on Muslims. By contrast, between 2010 and 2050, Christianity is projected to have a net loss of more than 60 million adherents worldwide through religious switching.

http://www.pewresearch.org/fact-tank/2015/04/23/why-muslims-are-the-worlds-fastest-growing-religious-group/
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

فرض کریں مغرب میں بھی لوگ یہی سوچ اپنا لیں کہ جو ہمارا مذہب اپنالے اسی کے لئے بھلائی ہے اور جو ہمارا مذہب چھوڑ دے اس کے لئے ذلالت ہی ذلالت ہے اور اس بنیاد پر عیسائیت یا یہودیت سے مسلمان ہونے والوں کو قتل کرنا شروع کردیں تو پھر آپ کے کیا تاثرات ہوں گے؟

آج کی دنیا کے حساب سے عزت اور امان تو اسکو ملا ہوا ہے جو کفار کی مان کر چل رہا ہے آپ کو کیا لگتا ہے کے مسلمانوں کی عزت کرتے ہیں یا کر رہے ہیں ؟ میرے بھائی اس بات کا جواب دینے سے پہلے آپ ذرا بغور جائزہ لے لینا کے ہر روز پوری دنیا میں کتنے مسلمان مر رہے ہیں اور کن کے ہاتھوں مسلمانوں کے اثاثوں پر سیاسی اور فوجی قبضہ کس کا ہے ،کیا مسلمانوں کے سارے ہی ممالک یرغمال نہی بنا رکھے مغرب نے ؟ یہی ہماری بد قسمتی ہے کے صرف ایک آنکھ سے دیکھتے ہیں ،جس مغرب کا نام آپ نے بڑے بھرم سے لیا انکی سفاکیات کی فہرست تو دیکھے کے کہاں سے شروع ہو کر کہاں تک جا رہی ہے
اور میرے تاثرات کیا ہونے ہیں میرے بھائی تو ہر روز آپ کے مغرب کے ہاتھوں مارے جا رہے ہیں ، کبھی عراق میں کبھی افغانستان میں کبھی شام میں فلسطین میں اور کہاں کہاں بتاؤ اگر آپ کو خود ہی نا دیکھنا چاہے تو میں کیسے آپ کی بینائی بن سکتا ہوں
اور مغرب میں رہنے والوں کی اکثریت انہی کی شکل و شباہت اختیار کر کے جی رہی ہے اور اس کے باوجود شکار ہے تعصب کا آپ پتا نہیں کونسی دنیا میں رہ رہے ہیں
 
Last edited:

dangerous tears

Senator (1k+ posts)

آپ نے وکی پیڈیا سے لسٹ اٹھا کر لگا دی ہے ، ان میں سے اکثر بار بار اپنے مذھب بدلنے والے لوگ ہیں ، میں ان شعوری لوگوں کی بات کرتا ہوں جو پھر اس پر قائم رہتے ہیں ، جن لوگوں کو مذہب کا شعور ہی نہیں ہوتا ان کے لئے مذہب تبدیل کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا

اس طرح تو میں بھی ایک لسٹ اٹھا کر لگا سکتا ہوں جو بہت لمبی ہے ، فی الحال حالیہ اعداد و شمار دیکھیں

Why Muslims are the world’s fastest-growing religious group

BY MICHAEL LIPKA AND CONRAD HACKETT168 COMMENTS
The expected growth of Islam around the world is perhaps the most striking finding in the recent Pew Research Center report projecting the future of religious groups. Indeed, Muslims will grow more than twice as fast as the overall world population between 2010 and 2050 and, in the second half of this century, will likely surpass Christians as the world’s largest religious group.
While the world’s population is projected to grow 35% in the coming decades, the number of Muslims is expected to increase by 73% – from 1.6 billion in 2010 to 2.8 billion in 2050. In 2010, Muslims made up 23.2% of the global population. Four decades later, they are expected to make up about three-in-ten of the world’s people (29.7%).
By 2050, Muslims will be nearly as numerous as Christians, who are projected to remain the world’s largest religious group at 31.4% of the global population.
The main reasons for Islam’s growth ultimately involve simple demographics. To begin with, Muslims have more children than members of the seven other major religious groups analyzed in the study. Each Muslim woman has an average of 3.1 children, significantly above the next-highest group (Christians at 2.7) and the average of all non-Muslims (2.3). In all major regions where there is a sizable Muslim population, Muslim fertility exceeds non-Muslim fertility.
The growth of the Muslim population also is helped by the fact that Muslims have the youngest median age (23 in 2010) of all major religious groups, seven years younger than the median age of non-Muslims (30). A larger share of Muslims will soon be at the point in their lives when people begin having children. This, combined with high fertility rates, will accelerate Muslim population growth.
More than a third of Muslims are concentrated in Africa and the Middle East, regions that are projected to have the biggest population increases. But even within these high-growth regions – as well as others – Muslims are projected to grow faster than members of other groups. For example, Muslims in sub-Saharan Africa, on average, are younger and have higher fertility than the overall population of the region. In fact, Muslims are expected to grow as a percentage of every region except Latin America and the Caribbean, where relatively few Muslims live.
The same dynamics hold true in many countries where Muslims live in large numbers alongside other religious groups. For example, India’s number of Muslims is growing at a faster rate than the country’s majority Hindu population, and is projected to rise from 14.4% of India’s 2010 population to 18.4% (or 311 million people) in 2050. And while there were roughly equal numbers of Muslims and Christians in Nigeria as of 2010, Muslims have higher fertility there and are expected to grow to a solid majority of Nigeria’s population (58.5%) in 2050.
Meanwhile, religious switching, which is expected to hinder the growth of some other religious groups, is not expected to have a negative net impact on Muslims. By contrast, between 2010 and 2050, Christianity is projected to have a net loss of more than 60 million adherents worldwide through religious switching.

http://www.pewresearch.org/fact-tank/2015/04/23/why-muslims-are-the-worlds-fastest-growing-religious-group/

چودھری صاحب
آپ نے کہا تحا کے کوئی مسلمان اپنا دین نہیں چھوڑ سکتا
بدلے مین اتنے سارے لوگوں کی لسٹ آپ کو دکھا دی جنہوں نے اسلام کو چھوڑ کر دوسرا مزہب اختیار کیا
لیکن آپ ابھی تک ضد پر اڑے ہیں تو پھر کیا کیا جاسکتا ہے ۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

چودھری صاحب
آپ نے کہا تحا کے کوئی مسلمان اپنا دین نہیں چھوڑ سکتا
بدلے مین اتنے سارے لوگوں کی لسٹ آپ کو دکھا دی جنہوں نے اسلام کو چھوڑ کر دوسرا مزہب اختیار کیا
لیکن آپ ابھی تک ضد پر اڑے ہیں تو پھر کیا کیا جاسکتا ہے ۔

اس میں زد کی بات کہاں سے آ گئی جناب ؟؟؟؟؟؟؟؟

١٤٠٠ سالوں میں تو لاکھوں افراد کا مذہب ان عیسائیوں اور یہودیوں نے طاقت اور پر تبدیل کروایا ، صرف اندلس کی مثال لے لیں ، مسلمانوں کی مسجدیں اور قران جب جلائے جا رہے تھے تو ان کے پاس صرف ایک اختیار تھا ، عیسائی بن جاؤ یا ملک چھوڑ جاؤ یا پھر قتل ہو جاؤ ، اکثر تو ملک ہی نہ چھوڑ سکے ، جان ہی بچ جاتی ، یہ ہی فرناڈس اور ملکہ ازابیل ، لاطینی امریکا میں اصل باشندوں کا قتل عام کرواتے اور قبضہ کرتے ہیں ، یہ ہی کچھ امریکا اور افریقہ میں ہوتا ہے ، اس وقت مشرق بعید اور دیگر ممالک میں جہاں مسلمان تاجر اور مبلغ کے طور پر پہونچے وہاں آج تک اسلام ہے

آپ جن کا حوالہ دے رہے ہیں ، ان میں سے اکثریت مذہب بیزار ہی تھی ، ورنہ جن لوگوں نے شعوری اسلام قبول کیا ہے ان کی لسٹ لاکھوں میں ہے
 
Last edited:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کی بات درست ہے ، لیکن سوال یہ ہے کہ تنقید وہ ہی کیوں کرے جو خود عمل کا پابند نہیں ، جو اسلام کو اپنی زندگی سے نکال چکا ہے ، جس کو مغرب کی چکا چوند نے اندھا کر دیا ہے ، جو ہر وقت تنقید تو اپنے دین مذہب پر کرتا ہے لیکن ساتھ رہنے پر بھی مجبور ہوتا ہے ، دنیا جو مرضی اس کے مذہب ، نبی اور اشعار کا مذاق اڑائے وہاں بولتا نہیں اس لئے کہ اس کی روشن خیالی پر زد پڑتی ہے ، ایسے افراد ہی کی تو بات ہوتی ہے

مذہب پر بھی تنقید ہوگی اور یہ کوئی بری بات نہیں ہے
اگر ہمارا مذہب سچا ہے تو ہم تنقید سے ڈرتے کیوں ہیں؟
یہ ایک صحت مند عمل بن سکتا ہے اگر ہم دوسرے پہ چڑھ دوڑنے کے بجاے انکی تنقید کی کمزوری واضح کر دیں
المیہ یہ ہے کہ ہم علم کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے ہیں
جس کی وجہ سے زندگی کے ہر شعبے میں مغرب کی تقلید پہ مجبور ہیں
مغرب میں صرف چکا چوند نہیں ہیں بلکہ وہاں انصاف اور قانون کی بالادستی بھی ہے
جو کہ چکا چوند سے زیادہ کشش رکھتی ہے
جہاں تک تنقید کر کے ساتھ رہنے پہ مجبور ہونے کی بات ہے تو یہ رویہ ہم سب کا مغرب کے بارے میں بھی ہے
مغرب کو برا بھلا بھی کہنا ہے لیکن انکی دی ہوئی ایجادات اور علم سے ٢٤ گھنٹے کا ساتھ بھی ہے
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
اس میں زد کی بات کہاں سے آ گئی جناب ؟؟؟؟؟؟؟؟

١٤٠٠ سالوں میں تو لاکھوں افراد کا مذہب ان عیسائیوں اور یہودیوں نے طاقت اور پر تبدیل کروایا ، صرف اندلس کی مثال لے لیں ، مسلمانوں کی مسجدیں اور قران جب جلائے جا رہے تھے تو ان کے پاس صرف ایک اختیار تھا ، عیسائی بن جاؤ یا ملک چھوڑ جاؤ یا پھر قتل ہو جاؤ ، اکثر تو ملک ہی نہ چھوڑ سکے ، جان ہی بچ جاتی ، یہ ہی فرناڈس اور ملکہ ازابیل ، لاطینی امریکا میںاصل باشندوں کا قتل عام کرواتے اور قبضہ کرتے ہیں ، یہ ہی کچھ امریکا اور افریقہ میں ہوتا ہے ، اس وقت مشرق بعید اور دیگر ممالک میں جہاں مسلمان تاجر اور مبلغ کے طور پر پہونچے وہاں آج تک اسلام ہے

آپ جن کا حوالہ دے رہے ہیں ، ان میں سے اکثریت مذہب بیزار ہی تھی ، ورنہ جن لوگوں نے شعوری اسلام قبول کیا ہے ان کی لسٹ لاکھوں میں ہے

چودھری صاحب کس نے دل سے اسلام قبول کیا کس نے نہیں
اس بات کا فیصلہ آپ کیسے کر سکتے ہیں ؟
دل کے حال کا تو اللہ کو ہی پتا ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

مذہب پر بھی تنقید ہوگی اور یہ کوئی بری بات نہیں ہے
اگر ہمارا مذہب سچا ہے تو ہم تنقید سے ڈرتے کیوں ہیں؟
یہ ایک صحت مند عمل بن سکتا ہے اگر ہم دوسرے پہ چڑھ دوڑنے کے بجاے انکی تنقید کی کمزوری واضح کر دیں
المیہ یہ ہے کہ ہم علم کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے ہیں
جس کی وجہ سے زندگی کے ہر شعبے میں مغرب کی تقلید پہ مجبور ہیں
مغرب میں صرف چکا چوند نہیں ہیں بلکہ وہاں انصاف اور قانون کی بالادستی بھی ہے
جو کہ چکا چوند سے زیادہ کشش رکھتی ہے
جہاں تک تنقید کر کے ساتھ رہنے پہ مجبور ہونے کی بات ہے تو یہ رویہ ہم سب کا مغرب کے بارے میں بھی ہے
مغرب کو برا بھلا بھی کہنا ہے لیکن انکی دی ہوئی ایجادات اور علم سے ٢٤ گھنٹے کا ساتھ بھی ہے

میری گفتگو کا موضوع مسلمان کے حوالے سی ہے ، اس لئے پوچھا بھی انہی سے جا رہا ہے ، دیگر مذہب والے تو تنقید کریں گے ہی

جس انصاف کی مثال آپ دے رہے ہیں ، جب مسلمان کا معاملہ آئے تو پھر یہ چکا چوند ختم ہو جاتی ہے ،پھر ان کے اندر کا وہ مذہبی تعصب نمایاں ہو جاتا ہے ، اور اس کو جاننے کے لئے گزشتہ ٤٠ سال سے مثال دینے کی ضرورت نہیں رہتی

مغرب کی ترقی کی بنیاد مسلمانوں کے علم پر ہے ، اگر مسلمان عمل سے عاری نہ رہ جاتے تو آج سب مثال مسلمانوں کی دیتے ،یہ الله کا انصاف ہے وہ اس کو دیتا ہے جو آگے بڑھتے ہیں ، ورنہ ہندوستان میں مسلمان ہزار سال حکمرانی کے باوجود چند ہزار انگریزوں کے سامنے ڈھیر نہ ہو جاتے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

چودھری صاحب کس نے دل سے اسلام قبول کیا کس نے نہیں
اس بات کا فیصلہ آپ کیسے کر سکتے ہیں ؟
دل کے حال کا تو اللہ کو ہی پتا ہے

چلیں کسی ایک عام آدمی کا نام اس لسٹ میں نام دیکھا دیں ؟؟؟؟؟ آپ کی بات درست مان لوں گا ، جیسے میں نے کہاں وہ لوگ ہیں جن کے نزدیک مذہب کی کوئی اہمیت نہیں تھی ، اس لئے کبھی عیسائی ، کبھی مسلمان، کبھی ہندو اور کبھی کچھ ، کہیں دولت ، کہیں عورت ، کہیں شہرت ، کہیں روشن خیالی
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)

چلیں کسی ایک عام آدمی کا نام اس لسٹ میں نام دیکھا دیں ؟؟؟؟؟ آپ کی بات درست مان لوں گا ، جیسے میں نے کہاں وہ لوگ ہیں جن کے نزدیک مذہب کی کوئی اہمیت نہیں تھی ، اس لئے کبھی عیسائی ، کبھی مسلمان، کبھی ہندو اور کبھی کچھ ، کہیں دولت ، کہیں عورت ، کہیں شہرت ، کہیں روشن خیالی

اس لسٹ میں بہت سے ایسے لوگ بھی ہین جو کے مسلم گھرانوں میں پیدا
جیسے کے جاوید اختر مشہور انڈین شاعر
چودھری صاحب آپ یہ کیسے کہ سکتے ہین
کسی نے اسلام دولت ۔عورت یا شہرت کی وجہ سے چھوڑا؟
کیا آپ نے کوئی ایسی چیز ایجاد کرلی ہے جس کی وجہ سے آپ
کسی کے دل میں گھس کر اس پتا لگا لیں کے اس کے عمل کے پیچھے کیا ارادہ ہے ؟؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اس لسٹ میں بہت سے ایسے لوگ بھی ہین جو کے مسلم گھرانوں میں پیدا
جیسے کے جاوید اختر مشہور انڈین شاعر
چودھری صاحب آپ یہ کیسے کہ سکتے ہین
کسی نے اسلام دولت ۔عورت یا شہرت کی وجہ سے چھوڑا؟
کیا آپ نے کوئی ایسی چیز ایجاد کرلی ہے جس کی وجہ سے آپ
کسی کے دل میں گھس کر اس پتا لگا لیں کے اس کے عمل کے پیچھے کیا ارادہ ہے ؟؟

جب انسان اچھی چیز چھوڑ کر بری کی طرف جائے تو اس کو آپ کیا کہتے ہیں ؟؟؟؟
ایک شخص پاک باز بیوی کو چھوڑ کر زنا کرے تو درست ؟؟؟؟
ایک شخص حلال کو چھوڑ کر حرام کھائے تو درست ؟؟؟
ایک شخص شربت کو چھوڑ کر شراب پئے تو درست ؟؟؟
کیا الله اسلام کو پوری دنیا کے لئے آخری اور مکمل دین نہیں کہتا ؟؟؟؟ کہتا ہے تو پھر جو نامکمل کی طرف جائے تو درست کیسے ؟؟؟
آپ کے خیال میں کیا اسلام ایک مکمل دین نہیں ؟؟؟؟ محمد الله کے آخری رسول pbuhنہیں ؟؟؟ قرآن الله کی آخری نہیں ، معذرت اس معنی میں مت لینا کہ میں آپ کا مذہب یا مسلک پوچھ رہا ہوں ، مجھے یقین ہے کہ آپ ایک با عمل مسلمان ہیں ، اور یہ ہی اس تھریڈ کا موضوع ہے کہ ایک مسلمان غیر مسلموں کا دفاع کرتے ہوئے کیسے اپنے دین سے محبت رکھ سکتا ہے ؟

حقائق کا جاننا اور تحقیق کرنا ایک الگ موضوع ہے ،لیکن اس بنیاد پر اپنے دین کے پہلؤں پر تنقید دوسرا موضوع

چودھری صاحب آپ کی تمام باتیں درست
لیکن ان تمام باتوں کے باوجود بھی آپ اس بات سے انکار نہیں کرسکتے
کے بہت سارے لوگ اسلام چھوڑ رہے ہیں ۔