دو نمبر قوم

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
جناب آپ چوہتر سال میں پاکستان میں وہ سسٹم نہیں بنا سکے جس میں آپ رہنا چاہتے ہیں. طالبان کو ابھی دو دن بھی نہیں ہوئے. پاکستان میں وہ سسٹم نہیں جو پا چاہتے ہیں لیکن سارے جمہورے پاکستان چھوڑ کر امریکا تھوڑی چلے گئے. ہم پاکستان میں اسی نظام کو نافذ کرنا چاہتے ہیں جو آپ کو پسند نہیں ہے. لیکن آپ طرح چوری و سینہ زوری نہیں کرتے​
نظام تو نافذ کرنا چاہتے ہیں مگر جماعت کو ووٹ ہی تین چار سو سے زیادہ نہیں ملتے
تے نظام کتھوں نافذ ہووے
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

اس تھریڈ نے صرف ہماری منافقت ظاہر کی ہے اتنا سیاپا کیوں ؟ ہم بہ حیثیت مجموعی منافق ہیں ۔ انکار کیوں ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

انکار کہاں کیا تصویر مکمل کر رہا ہوں، جن کا چہرہ نمودار ہو رہا ہے وہ ان کی منافقت ماننے سے انکاری ہیں
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
جناب آپ چوہتر سال میں پاکستان میں وہ سسٹم نہیں بنا سکے جس میں آپ رہنا چاہتے ہیں. طالبان کو ابھی دو دن بھی نہیں ہوئے. پاکستان میں وہ سسٹم نہیں جو پا چاہتے ہیں لیکن سارے جمہورے پاکستان چھوڑ کر امریکا تھوڑی چلے گئے. ہم پاکستان میں اسی نظام کو نافذ کرنا چاہتے ہیں جو آپ کو پسند نہیں ہے. لیکن آپ طرح چوری و سینہ زوری نہیں کرتے​

ہمارے ملک میں مرسی جیسا کوئی شخص نہیں جس میں کردار بھی ہو ، ایکسپوژبھی ہو اور شعور .بھی
 
rahail

Senator (1k+ posts)
مُلک اور قوم کی جو خرابياں اور بيمارياں آپ نے بتائيں ہيں وہ نواز حرامی اور زرداری ڈاکو کی دی ہوئی ہيں دونوں نے جتنا اخلاقيات اور معاشرت کا بيڑا غرق کيا کوئی اور نہيں کرسکتا ۔
کھوتے اگر افغانستان ترقی کرے گا تو وہاں بھی پاکستانی جائيں گے جيسے بہت سے لوگ سعودی عرب ميں ہيں، جب کے وہاں اسلامی سزائيں نافذ ہيں حکومت اسلامی نہيں، ہاں بادشاہ مُسلمان ہے۔

Maazrat bhai sahib. Canada mein baith kar baaat karna aasan hai. Wallah, Pakistan mein rehna aj kal jhoe sher laane kay mutaradif hai.

Waise Ap ne dhikr kia Muslman badshah ka. Islam ne tou55 hijri kay bahd kabhi taraqi dekhi he nahin. Islam tou hamesha se Sarnigoun raha. Han badshah muslman thay.. Choor thay. Daku thay.. Lakin Islami nizam wale Muslman nahin thay :(
 
rahail

Senator (1k+ posts)
ہر ذی شعور آدمی کو جہالت سے دور بھاگنا چاہئے۔۔۔
Oh baykar Insan.. Islami shariyat Jahalat hai? Yeh jis dour mein tum jee rahay ho.. Yeh Islamic revolution ki he barkaat hain.. Apni jahalat idhar mat pehlao.. han tumhare thread ki starting wali baat se mein mutafiq hon.. Waqai hum do number hain :(
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ھِک نمبر کا پٹواری حرامزادہ،، وڈے دلے کے بسیار خوری کے دست چاٹنے کے سبب باؤلا ہو گیا
یاتو یہ بندہ گاؤ مُوتر کی بلات کار کی پیداوار ہونے کے سبب پاکستانی ہے ہی نہیں، یا پھر وڈے دلے کے دستوں کی تیزابیت جیادہ ہونے کے کارن اِسکی طبیعت کچھ بگڑی ہوئی ہے
دست، موشن، گوں، گٹر؟؟؟؟؟
کبھی کوی اچھی چیز بھی کھا لیا کرو
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
بھائی صاحب یہ سب انگریز کی جمہوریت کے فائدے ہیں جو ہم اٹھا رہے ہیں ہمارے پلے کچھ نہیں
ھئی شباشے، تبھی تم جیسے سارے پٹواری حرامجادے جیادہ تر "انگریجی" میں پوسٹ کرتے ہیں
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
kya panyukki hai , her doosri thread per safe matam bicha hua hai.Kehte hen love khush kiun ho rahe hen, itne loge khush nahin hai jitni inki bund mein aag lagi hui hai
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نظام تو نافذ کرنا چاہتے ہیں مگر جماعت کو ووٹ ہی تین چار سو سے زیادہ نہیں ملتے
تے نظام کتھوں نافذ ہووے
جن کو ووٹ ملتا ہے ان نے نظام کو برا مت کہیں ورنہ ان کے ووٹر آپ کو پاکستان سے چلے جانے کا مشورہ دیں گے
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ بات تو عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے کہ پاکستانی قوم کی اکثریت اپنے اعمال میں پوری طرح دو نمبر، بددیانت، خائن، چور اور ٹھگ ہے۔ پورے پاکستان میں آپ کو کہیں بھی خالص دودھ، خالص شہد، خالص گھی، ملاوٹ سے پاک آٹا، مرچیں، گوشت کچھ بھی نہیں ملے گا۔ سارے کے سارے پاکستانی ایک دوسرے کے ساتھ بددیانتی پر لگے ہوئے ہیں۔ یہ تو ہوگئی پاکستانیوں کے فعل / افعال کی بات ، اب بات کرتے ہیں پاکستانیوں کے قول کی۔

پاکستانی قوم اللہ کے فضل و کرم سے جس طرح اپنے کرتوتوں میں پوری طرح دونمبر ہے، اسی طرح یہ اپنی سوچ میں بھی پوری طرح دو نمبر ہیں۔ مثلاً آپ کسی بھی پاکستانی سے پوچھ لیں، وہ سینہ چوڑا کرکے افغان طالبان کی حمایت کرے گا، اسلامی شرعی نظام کی تعریف کرے گا اور خواہش کرے گا کہ ایک دن پاکستان میں بھی ایسا ہی اسلامی شرعی نظام آجائے گا۔ ساتھ ہی ساتھ یہ دونمبر پاکستانی امریکہ کو گالیوں سے نوازے گا۔۔ مگر جب عمل کی باری آئے گی تو یہی دونمبر پاکستانی اپنی زندگی گزارنے کیلئے افغانستان جانے کا کبھی نہیں سوچے گا، بلکہ امریکہ یا یورپ کا رخ کرے گا۔ آج امریکہ اور یورپ میں لاکھوں پاکستانی موجود ہیں، مگر آپ ذرا ڈیٹا کھنگالیں، نوے کی دہائی میں ملاعمر کی قیادت میں جو افغانستان تھا، اس میں کتنے پاکستانی جا کر رہائش پذیر ہوئے تھے؟ کتنے پاکستانیوں نے امریکہ اور یورپی ممالک کی شہریت پر لات مارتے ہوئے شرعی اسلامی زندگی انجوائے کرنے کیلئے افغانستان کا رخ کیا تھا؟ آپ کو ایک بھی ایسا پاکستانی نہیں ملے گا، کیونکہ ماشاء اللہ سے سارے کے سارے اپنے اعمال کے ساتھ ساتھ اپنی سوچ میں بھی دو نمبر ہیں۔

اب پھر افغانستان میں طالبان کی اسلامی شرعی حکومت قائم ہونے جارہی ہے، ذرا چھوٹا سا لٹمس ٹیسٹ کرلیں کسی بھی جگہ پر۔ ایک جگہ پر بورڈ لگادیں کہ آئیے امریکہ کا ویزہ مفت میں پائیے۔ اور اس کے ساتھ ہی ایک دوسرا بورڈ لگادیں کہ آیئے افغانستان کا ویزہ مفت میں پایئیے۔۔ آپ دیکھیے گا کہ سارے کے سارے دو نمبر پاکستانی افغانستان والے بورڈ پر تھوک کر امریکہ کے ویزہ کے حصول کی لائن میں لگے ہوں۔ اس کو کہتے ہیں سوچ کی دو نمبری۔۔۔ اپنے قول اور فعل کی اسی دو نمبری کی وجہ سے تو پوری قوم دنیا بھر میں ذلیل و خوار ہورہی ہے۔۔

america.jpg
faioeroaeo.jpg
Bro it is such a shame you are a dumb ass patwari because out side of domestic politics I pretty much agree with you on everything and totally agree with you on this post too. We are a nation of dishonest hypocrites.

Having said that, being a dumb ass patwari it doesn't suit you talking about dishonesty, thieves, traitors and thugs. because alhamdulilah all these qualities can be found in your great leader, so as long as you support him, his clan and cronies you have no moral leg to stand on and lecture others about it.

Well can't even blame you after all you are also among us, morally bankrupt and a hypocrite.
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
جن کو ووٹ ملتا ہے ان نے نظام کو برا مت کہیں ورنہ ان کے ووٹر آپ کو پاکستان سے چلے جانے کا مشورہ دیں گے
نہ نہ جماعتیہ جی، آپ کو بھلا پاکستان سے جانے کا کون کہیے گا
?
وہ الگ بات کہ آپ کی جماعت کے بانیان پاکستان مخالف تحریک میں سب سے زیادہ متحرک اور سرگرم تھے

آپ پاکستان میں ٹھسے سے رہیں بس آپ لوگوں کی اوقات ہر الیکشن میں پاکستانی عوام آپ کو یاد ضرور کروا دیتی ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سولہ آنے درست بات ہے ہم سب کے سب منافق ہیں کسی کو اقرار ہے کسی کو انکار ۔
تمھارے خیال سے عمران خان نے بھی امریکہ کا ویزہ اپلائی کیا ہے یا شاہد خاقان کی طرح ائیرپورٹ پر پتلون اتروائی ہے؟
یا نواز شریف کی طرح فلیٹ بنائے ہیں لندن میں؟ وہ تو لندن کا فلیٹ بیچ کر پاکستان آیا تھا۔ ویسے اسکا کوئی سرے میں محل بھی نہیں اور نہ ہی کسی سوئس بینک میں اکاوٗنٹ ہیں۔

خیر ہیں تو پیپلز پارٹی والے اور نونی بھی پاکستانی، پاسپورٹ کے حساب سے، تو ان کے لیئے یہ بات درست ہے۔ آپکو اور تھریڈ شروع کرنے والے کو کچھ کمرے میں موجود ہاتھی کبھی نظر نہیں آئینگے،
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)

منے میاں کتنی بار کہا ہے علمی مباحث سے زرا دور ہی رہا کرو، یہاں پاکستانیوں کی بحثیت قوم بات ہورہی ہے اور تم بھکاری خان کے جھولے کے ساتھ لٹکے ہوئے ہو۔۔۔

بائی دا وے بھکاری خان دونمبری میں پوری قوم سے آگے ہے، خود انگریزوں میں شادی کی، بچے انگریزوں کے پاس گروی رکھے ہوئے ہیں، ایک بچی بغیر شادی کے زندہ و جاوید موجود ہے، اپنی پوری زندگی اسلام سے دور رہ کر گزاری، اور جب سیاست میں آیا تو ووٹ بٹورنے کیلئے اسلام کا لبادہ اوڑھ لیا، ہاتھ میں تسبیح پکڑلی، ایک عدد پیرنی بھی کسی کے حجرے سے اڑا لایا، طالبان کی تعریفیں اور امریکہ و یورپ کی برائیاں شروع کردیں۔ ایسا دو نمبر آدمی تو پورے پاکستان میں نہیں ملے گا ۔۔۔
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Maazrat bhai sahib. Canada mein baith kar baaat karna aasan hai. Wallah, Pakistan mein rehna aj kal jhoe sher laane kay mutaradif hai.

Waise Ap ne dhikr kia Muslman badshah ka. Islam ne tou55 hijri kay bahd kabhi taraqi dekhi he nahin. Islam tou hamesha se Sarnigoun raha. Han badshah muslman thay.. Choor thay. Daku thay.. Lakin Islami nizam wale Muslman nahin thay :(
Little corrections my Dear,
when people have no solid arguments they say oh you are in Canada it’s very easy to say, you are not on the ground, this is very common. I was born n’ raised in Pakistan and I’ve worked in Punjab, Sind and Baluchistan, 3 very different provinces my dear.
Second thing, the Islamic golden age was a period of cultural, economic and scientific flourishing in the history of islam, ended in 14th century.
Harun ur Rashid (786 to 809) inaugurate the house of wisdom in Baghdad the world largest city by then.
In 14 century this period ended with collapse of Abbasid caliphate due to mangol invasion.
I’m sure you know khilafat e Rashiada after Muhammed PBUH 632 CE, 25 years of continuous expansion followed by 5 years of internal strife.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات تو عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے کہ پاکستانی قوم کی اکثریت اپنے اعمال میں پوری طرح دو نمبر، بددیانت، خائن، چور اور ٹھگ ہے۔ پورے پاکستان میں آپ کو کہیں بھی خالص دودھ، خالص شہد، خالص گھی، ملاوٹ سے پاک آٹا، مرچیں، گوشت کچھ بھی نہیں ملے گا۔ سارے کے سارے پاکستانی ایک دوسرے کے ساتھ بددیانتی پر لگے ہوئے ہیں۔ یہ تو ہوگئی پاکستانیوں کے فعل / افعال کی بات ، اب بات کرتے ہیں پاکستانیوں کے قول کی۔

پاکستانی قوم اللہ کے فضل و کرم سے جس طرح اپنے کرتوتوں میں پوری طرح دونمبر ہے، اسی طرح یہ اپنی سوچ میں بھی پوری طرح دو نمبر ہیں۔ مثلاً آپ کسی بھی پاکستانی سے پوچھ لیں، وہ سینہ چوڑا کرکے افغان طالبان کی حمایت کرے گا، اسلامی شرعی نظام کی تعریف کرے گا اور خواہش کرے گا کہ ایک دن پاکستان میں بھی ایسا ہی اسلامی شرعی نظام آجائے گا۔ ساتھ ہی ساتھ یہ دونمبر پاکستانی امریکہ کو گالیوں سے نوازے گا۔۔ مگر جب عمل کی باری آئے گی تو یہی دونمبر پاکستانی اپنی زندگی گزارنے کیلئے افغانستان جانے کا کبھی نہیں سوچے گا، بلکہ امریکہ یا یورپ کا رخ کرے گا۔ آج امریکہ اور یورپ میں لاکھوں پاکستانی موجود ہیں، مگر آپ ذرا ڈیٹا کھنگالیں، نوے کی دہائی میں ملاعمر کی قیادت میں جو افغانستان تھا، اس میں کتنے پاکستانی جا کر رہائش پذیر ہوئے تھے؟ کتنے پاکستانیوں نے امریکہ اور یورپی ممالک کی شہریت پر لات مارتے ہوئے شرعی اسلامی زندگی انجوائے کرنے کیلئے افغانستان کا رخ کیا تھا؟ آپ کو ایک بھی ایسا پاکستانی نہیں ملے گا، کیونکہ ماشاء اللہ سے سارے کے سارے اپنے اعمال کے ساتھ ساتھ اپنی سوچ میں بھی دو نمبر ہیں۔

اب پھر افغانستان میں طالبان کی اسلامی شرعی حکومت قائم ہونے جارہی ہے، ذرا چھوٹا سا لٹمس ٹیسٹ کرلیں کسی بھی جگہ پر۔ ایک جگہ پر بورڈ لگادیں کہ آئیے امریکہ کا ویزہ مفت میں پائیے۔ اور اس کے ساتھ ہی ایک دوسرا بورڈ لگادیں کہ آیئے افغانستان کا ویزہ مفت میں پایئیے۔۔ آپ دیکھیے گا کہ سارے کے سارے دو نمبر پاکستانی افغانستان والے بورڈ پر تھوک کر امریکہ کے ویزہ کے حصول کی لائن میں لگے ہوں۔ اس کو کہتے ہیں سوچ کی دو نمبری۔۔۔ اپنے قول اور فعل کی اسی دو نمبری کی وجہ سے تو پوری قوم دنیا بھر میں ذلیل و خوار ہورہی ہے۔۔

america.jpg
faioeroaeo.jpg
بھئی تیرے اعتبار سے دنیا کے سب بہترین نفوس ایران میں رہتے ہیں وہی جن کے دین کا نوے فیصد جھوٹ میں ہے۔ ایک طرف ایرانی ملا طالبان سے دوستی میں مصروف اور دوسری طرف سارے چیلے طالبان کو گالیاں دینے میں مصروف۔ یہ بتاؤ تمہارا ملا غلط ہے یا تم؟
 
Back
Top