چھومنتر
Minister (2k+ posts)
نظام تو نافذ کرنا چاہتے ہیں مگر جماعت کو ووٹ ہی تین چار سو سے زیادہ نہیں ملتےجناب آپ چوہتر سال میں پاکستان میں وہ سسٹم نہیں بنا سکے جس میں آپ رہنا چاہتے ہیں. طالبان کو ابھی دو دن بھی نہیں ہوئے. پاکستان میں وہ سسٹم نہیں جو پا چاہتے ہیں لیکن سارے جمہورے پاکستان چھوڑ کر امریکا تھوڑی چلے گئے. ہم پاکستان میں اسی نظام کو نافذ کرنا چاہتے ہیں جو آپ کو پسند نہیں ہے. لیکن آپ طرح چوری و سینہ زوری نہیں کرتے
تے نظام کتھوں نافذ ہووے