حکومت نے اپوزیشن کی احتجاجی تحریک سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی؟

13khuurdasgiriwarning.png

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خرم دستگیر نے اپوزیشن جماعتوں کی ممکنہ احتجاجی تحریک سے نمٹنے کیلئے حکومتی حکمت عملی کے حوالے سے تفصیلات بتادی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خرم دستگیر نے آج نیوز کے پروگرام"روبرو" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن اتحاد کی ممکنہ تحریک سے نمٹنے کیلئے ہمارا فوکس اپوزیشن کو دبانے کے بجائے عوام کی جان ومال کو بچانے کا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم وہ جماعت ہیں جس کی حکومتوں نے 126 دن کا دھرنا، پشاور سے اسلام آباد پر حملہ، 25مئی 2022 اور 9 مئی 2022 جیسے واقعات سہے ہیں، ہماری جماعت بڑی حد تک فساد ار فتنہ پیدا کرنے والی حرکات کا سامنا کرچکی ہے، 126 دن کے دھرنے میں ہماری کوشش تھی کہ لوگوں کا جانی و مالی نقصان ہونے سے بچایا جائے۔


خرم دستگیر نے کہا کہ یہ پالیسی ایک غلطی بھی تھی، کیونکہ جس طرح پی ٹی وی پر حملہ کیا گیا، یا پارلیمنٹ کا جنگلہ گرایا گیا ایسے اقدامات پر قانون کا اطلاق ہونا چاہیے،نئی احتجاجی لہر میں ترجیح عوام کے جان ومال کا تحفظ ہوگا، تاہم فتنہ پھیلانے والے لوگوں پر قانون کا پورا اطلاق ہوگا تاکہ آئندہ کسی کو ایسی جرات نا ہو۔

سعودی وفد کے دورہ پاکستان سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کا عالمی معیشت میں ایک بھاری وزن ہے، سعودی عرب نا صرف مشرق وسطیٰ بلکہ دنیا میں ایک نئی طاقت کے طور پر ابھر کر سامنے آرہا ہے،سعودی وفد کا دورہ پاکستان ایک اچھی نوید ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورے کے فورا بعد اتنے بڑے سعودی وفد کا پاکستان آجانا یہ ظاہر کرتا ہے کہ سعودی ولی عہد کیلئے پاکستان کی کیا اہمیت ہے، اگر سعودی عرب پاکستان میں لیڈ لیتا ہے تو دیگر گلف ممالک کو بھی پاکستان میں سرمایہ کاری پراعتماد پیدا ہوگا۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کو تباہی و برباد ی مہنگائی اور لاقانونیت سے نکالنے کی بھی کوئی حکمت عملی ھے یا ملک جائے ماں کی آنکھ میں
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
اس حرام زادے گشتی زادے مایک نے اپنی ماں چ۔۔۔ کر کتیا کے گلے میں مادر ملت کی لالٹین ڈال کر اسی طرح تیاری کر لی ہے جیسے اس حرام زادے کے حرامی اور سور کے بچے نطفہ حرام گشتی زادے کنجر غلام دستگیر پیو نے کی تھی