جوعمران کوچھوڑ کر جائے گا وہ صفر ہوجائے گا۔ فوادچوہدری

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Thank you Adeel. Your Display Pic always restore and strengthens my faith in humanity.

Thanks, once again
This id is permanently banned now.

عباسی صاحب، آپ لوگ بھی سمجھ نہیں آئے ۔

جب تک یہ غلاظت کے ڈھیر ، اپنے اندر کی ساری غلاظت آپ لوگوں کی تفریح طبع کے لیے اس ویب سائٹ کے صحفوں پربکھیر نہ دیں ، آپ لوگ بھی ستو پی کر سوئے رھتے ہیں ۔

پھر اگر ھم میں سے کوئ ان کی زبان میں ہی جواب دے تو آپ لوگ کھٹ سے جواب دینے والے کو بھی جواب دے دیتے ہیں ۔

اگر کام کا لوڈ بڑھ گیا ہے تو مالک سے کہہ کے دو چار اور بندوں کو پاکستان سے ملازمت دے دو تاکہ ویب سائٹ بھی صاف رھے ، دوچار گھروں کا چولہا بھی جلتا رھے اور عدیم کی دولت میں سے زکوات بھی کٹتی رھے ۔

یقین جانو ، اس قدر عظیم کام ہے ، جانور کو انسان بنانا کہ اللہ تبارک تعالی بھی رزق میں مذید برکت دیتا ہے ۔ یہاں پر بہت کانوں سمیت بہرے ، آنکھوں سمیت اندھے اور دماغ سمیت خالی موجود ہیں ۔

اللہ برکت دے ، ابھی کئ اور جوائن کریں گے ۔​
 
Sohail Shuja

اوئے چونے میں پھنسے ہوئے تھتّھے بٹیر، مجھے کیوں قوٹ کیا ہے؟ سارا گلہ شکوہ عدیل سے اور مجھے ایویں تکلیف دی کہ میں اتنی دور دوسرے محلّے کے چوتھے تھریڈ سے اٹھ کر یہاں آیا کہ دیکھوں معلوم نہیں امریکہ سے کیا خبر آئی ہے؟
 
امریکی خبروں کے ترسے ہوئے شخص۔ میرا خیا ل تھا ، تم پاکستانیوں کی تربیت کے لیے بہت مناسب شخص ہو ۔ لیکن انسان سے غلطی ہو ہی جاتی ہے ، تم بوٹ کشائ میں ہی ترقی کرو ۔​
 
چلو اچھا ہوا کہ تم نے اپنی غلطی خود ہی مان لی۔ وگرنہ ہم اگر عرض کرتے تو شکایت ہوتی۔
سوا لاکھ ڈالر اور ننّانوے سینٹ کی بات مفت میں بتا دیتا ہوں کہ مجھ سے کبھی غلط امید مت رکھنا، الحمداللہ پکّا پاکستانی ہوں۔
 
بوٹ پالیشی بھی پکے پاکستانی ہیں ۔ پیزا جنرلز بھی سچے پاکستانی ہیں، بلکہ پاپا جان بھی کوئ شیخ رشید ڈھونڈ رھا ہے جو اس کے دادا پردادا کی پرانی قبر ڈھونڈ کے نکال لائے تاکہ پاپاجان بھی اپنے پاکستانی ہونے کا ثبوت دے سکے ۔​
 
5080352.jpg