Mubashir120
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4c9p5Ot.jpg
Right... Yeh Kehna bht asan Hai k hum tu sirf aik column likhte hain... Lakhoon log parh k apna zehn bnate hain...unko misguide krna bht Bari zalalat haiیہ انتشار پھیلانے والے بکنے والے اپنی قلم جسکی یہ قدر نہیں جانتے اور اسکی لکھائی کو مقدس نہیں سمجھتے سستے اور عقل و فہم سے دور لوگ ہیں جرنلزم سے انکا کوئی تعلق نہیں ھے۔لکھاری اور قلم کار تو اور ہی شخصیت کے مالک ھوتے ہیں ۔