اب میں عمران خان سےنفرت والا معاملہ نہیں رکھتاہوں،راناثنااللہ

Nice2MU

President (40k+ posts)
حلال کا راستہ تو ظاہر ہے ان حرامخوروں کے لیے غلط سمت ہی ہوگی۔
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
وہ یاد دلانا تھا کہ یہ وزیر داخلہ تھا جب پی ٹی ائی کے پر تشدد اور عمران خان کو ہائی کورٹ سے اغوا کیا گیا