sensible
Chief Minister (5k+ posts)
جہاں پھنسے سیاپے کر رہے ہیں وہ پولیس کیس نہیں ہیں اور وہ قانون بھی انہوں نے خود بنایا تھا چور ثابت کرے گا کہ پیسا کہاں سے لیا جو اس کے ذرائع سے میچ نہ کرے .تو اب ثابت کریں نیب عدالت انھیں بلاتی ہے جواب دینے کو پولیس کو نہیںتمہارا کام ہے ثابت کرنا انہوں نے لوٹا ہے ہمیشہ پولیس ثابت کرتی ہے یہ چور ہے چور نہیں ثابت کرتا کہ میں چور نہیں ہوں