Irfan_balouch
Senator (1k+ posts)
ملک میں اکنامک ایمرجنسی لگانی ضروری ہے تمام اخراجات بند اور دورے ختم
تمام امپورٹس پر پابندی لگا دی جاے پیٹرول بھی بند کردو سب لوگ سائیکل چلائیں یا پیدل چلیں
تمام تعیشات قسم کی امپورٹس پر پابندی ہونی چاہئے۔ پیٹرول گاڑیوں کے لئے منگوانا اتنا مسئلہ نہیں ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ نورا گروپ بجلی پیدا کرنے کے بہانے بڑے بڑے جنریٹر لگا گیا ہے جو پیٹرول پر چلتے ہیں۔ اصلی پیٹرول کا بل وہ بڑھا دیتے ہیں۔