امریکی لڑکی کی آئی جی سندھ سے ٹیکسی ڈرائیور اور پولیس کیخلاف شکایت

taxi1h1i2h13.jpg

کراچی میں امریکی لڑکی کو ہراساں کرنے کاواقعہ پیش آیا, واقعے کا مقدمہ لڑکی کی شکایت پر درج تو کرلیا گیا تاہم ایف آئی آر کے متن سے متاثرہ لڑکی متفق نہیں جس پر امریکی لڑکی نے آئی جی سندھ کو آن لائن شکایت ارسال کی ہے,اس حوالے سے پولیس کارکردگی سے مایوس متاثرہ امریکی لڑکی نے آئی جی سندھ کو لکھا کہ میں پہلے دن تھانے گئی مگر پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا۔

شکایت کنندہ نے بتایا کہ 3روز بعد صرف ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، میری مرضی کی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی لہٰذا میری مرضی کے مطابق مقدمہ درج کیا جائے,نجی ٹیکسی ڈرائیور کی جانب سے امریکی لڑکی کو ہراساں کرنے کا مقدمہ 10 اپریل کو گڈاپ تھانے میں درج کیا گیا تھا۔

ایف آئی آر کے مطابق امریکی لڑکی کامؤقف تھا کہ میں نے سپرہائی وے سےآن لائی ٹیکسی بک کرائی، راستے میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے پستول نکال کر مجھےہراساں کیا مقدمے کے متن میں لکھا گیا ہے کہ ڈرائیور مجھے جنسی طور پر ہراساں کرنے لگاتو میں نے شورمچادیا، جس پر ڈرائیور نے مجھ پرتشدد کیا اور نازیباًحرکات کیں۔

امریکی لڑکی کے مؤقف کے مطابق پولیس نے اردو میں مقدمہ درج کیا جو مجھے سمجھ نہیں آیا اور نہ ہی ایف آئی آر میری مرضی کے مطابق درج کی گئی,اس حوالے سے ایس ایچ اوگڈاپ کا کہنا ہے کہ اس امریکی لڑکی سے زیادتی کی کوشش کی گئی ہے، ملزم کا نام بھی متاثرہ لڑکی کو معلوم نہیں تاہم ملزم کی تلاش جاری ہے، تکنیکی بنیادوں کو استعمال کرکے ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

اس سے قبل کراچی میں راہ چلتی لڑکی کو ہراساں کرنے کے واقعات بھی رونما ہوچکے ہیں,سمن آباد بلاک 18 میں پیش آیا جہاں اوباش نوجوان نے سڑک پر چلتی لڑکی کے ساتھ نازیباں حرکت کی۔
یکم اکتوبر کراچی میں راشد منہاس روڈ پر اسپورٹس کمپلیکس کے سامنے یونیورسٹی کی طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور بد ترین واقعہ سامنے آیا تھا، طالبہ نے موٹرسائیکل سوار اوباش نوجوان کی ویڈیو بنالی تھی۔

واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی، موبائل ویڈیو میں موٹرسائیکل سوار شخص کو طالبات کے سامنے نازیبا حرکات کرتے دیکھا گیا۔
اوباش شخص یونیورسٹی سے گھر جانے والی طالبات کی وین کا تعاقب کرتا رہا، طالبات کی جانب سے کراچی پولیس چیف اور قانونی نافذ کرنے والے اداروں سے کارروائی کی اپیل کی گئی۔

گزشتہ سال اگست کو فیڈرل بی ایریا میں بھی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک واقعہ پیش آیا تھا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی تھی۔جولائی میں اورنگی ٹاؤن میں لڑکی کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کی ویڈیو ”آج نیوز“ نے حاصل کی تھی,واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار ملزم کی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کو بھی واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

Who the hell put it in your head to even tour this epicenter of deceit, corruption and lawlessness?
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Mentally sick nation ..... No fear of Allah , no respect for women .... we really deserve Zardari & Sharifs to rule on ......