rtabasum2
Chief Minister (5k+ posts)
محترم برادر زیدی
آپ کی ایک غلط فہمی جہاں آپ کو ناجائز طور پر بین کرنے کا سبب بنی وہیں میری شہرت کو مزید داغدار بناگئی۔
کل ایک دوست نے وہ پوسٹ مجھے پی ایم کی جسے آپ دو لاموں والی کہہ کر پکار رہے تھے۔ دوستم !اس پوسٹ کے وہ فقرے میں نے فلم پی کے سے مستعار لئے تھے جہاں عامر خان تھانے میں ہیروئین کو کہتا ہے کہ میرا سیارہ اچھا ہے اور زمین کی تو للی بجی ہوئی ہے۔
جن دوستوں اور کمی کمین دشمنوں کو نہیں معلوم ان کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ مذکورہ ڈائلاگ بھوج پوری زبان کا ہے اور اس زبان میں لل ہونا کا مطلب ہے ستیاناس ہونااور انہی معنوں میں وہاں میں نے یہ پوسٹ کی تھی۔
بہرحال یہاں اپنی غلطی تسلیم کرنا ضروری ہے کہ اس فورم پر بہت لوگ بھوج پوری نہیں جانتے اسلئے مجھے یہ پوسٹ نہیں کرنی چاہیے تھی۔
البتہ ایک گِلہ آپ سے بھی ہے کہ پرائیویٹ محفلوں یا کسی اور فورم پر میں کچھ لکھوں تو اس کا ذمہ دار میں اس فورم پر کیسے ہوسکتا ہوں؟؟ آپ کا کسی اور فورم پر میری پوسٹ کا یہاں لگانا ہی غلط تھا جو شائید خوشی کےمارے آپ جذبات پر قابو نہ رکھ پائے تھے کہ آپ خود ہی میری پوسٹ کی تشریح کرنا بیٹھ گئے۔
بھائی جی نفرت کی پٹی اتار کر دیکھا کریں ، کافی قابل اعتراض باتیں بےضرر لگنے لگیں گی۔
باقی یہ کہ آپ پر بین بلاشبہ بےجواز تھا لیکن قصور بس یہی تھا کہ میری پوسٹ کی آپ نے وہ تشریح کی جو فحش تھی ورنہ میں نے اس معنوں میں نہیں کی تھی۔
Mohtram app nay tou baat hi sufyana ki thi abb @Naeem mod ki itni akal hi nahi thi kay app ka soofyana kalaam samjh saktay, inn mods ko abb app shagirdum yeh ustad mohtraam bannana shuru karain