یہ ملک اور یہ ملت اگر لیلا فرض کی جائے تو لامحالہ اسے مجنون فرض کرنا پڑےگا۔۔۔۔۔
اپنی زندگی کے بیش قیمت ماہ و سال اس نے اس قوم کو جگانے ، بیدار ہونے ہجوم سے قوم بننے اور اپنے حقوق کےلئے اٹھ کھڑے ہوکر آمادہ بہ جدوجہد کرنے میں گذار دیئے ۔۔۔۔
دنیا کی ہر نعمت اسے میسر تھی مگر اسے تو بس ایک ہی لگن...