منشی کی ڈکیتی۔

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
1546338_621434141291828_6912858911928026900_n.png

عوام پہلے ہی فی لیٹر پٹرول پر 9 روپے سے زیادہ سیلز ٹیکس دے رہی ہے لیکن منشی ڈکیت کی چالاکیاں دیکھیں کے عوام پر مزید دس فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا جس سے عوام کو فی لیٹر پٹرول پر مزید ساڑھے 5 روپے ٹیکس دینا پڑ رہا ہے جب کہ یہ ٹیکس وصولی بھی غیر قانونی ہے کیوں کے پارلیمنٹ سے منظوری کے بغیر حکومت خود سے کسی چیز پر جی ایس ٹی نہیں بڑھا سکتی کیوں کہ ایک بار بجٹ میں سیلز ٹیکس کی شرح مقرر کر دی گئی ہے۔

لیکن ب
ےشرمی کے نشے میں چور پٹواری ابھی بھی کہتے ہیں کے شکر کرو اتنا بھی سستا کر دیا میاں صاحب نے زرداری کے دور میں یہ بھی نہیں ہوتا تھا ۔

او بےشرمو زرداری کے دور میں عالمی منڈی میں تیل کبھی 43 ڈالر فی بیرل پر آیا بھی تھا ؟ آج عالمی منڈی میں تیل مشرف کے دور کا ہے جب کے زرداری دور میں 100 ڈالر فی بیرل سے کبھی نیچے آیا ہی نہیں اور یہ بے غیرت پٹرول کی قیمتیں کم ہونے پر بغلیں بجاتے نہیں تھکتے کے اس میں بھی میاں صاحب کا کمال ہے۔
(bigsmile)​
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
جب ڈکیت اسحاق ڈار کو وڈے ڈکیت نواز نے بھرتی ہی ڈکیتیاں کرنے اور عوام کی جیبیں کاٹنے کے لئے کیا ہے تو وہ ڈکیتیاں نہیں کرے گا تو اور کیا کرے گا۔

جس نے بھی اس لوٹ مار گینگ کو ووٹ دیا ہے، اس کو چاہئے کہ صبح دوپہر شام اپنا جوتا اتار کر اپنے ہی منہ پر مار لیا کرے۔ شاید کچھ شرم جاگ پڑے۔
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھیں جی پٹرول سستا ہو گیا ہے نہ ؟؟ اسی پر شکر کریں چاہیے دس روپے سستا ہو یا ایک روپے ہمیں اس سے غرض نہیں میاں صاحب کتنا ٹیکس لگاتے ہیں ہمیں بس پٹرول سستا چاہیے۔

#پٹواری_لاجک سامنے آ گئی

او مطمئن بغیرتو !! پٹرول سستا کرنے میں تیرے آقا کا کوئی کمال نہیں ہے یہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول 120 ڈالر سے 44 ڈالر فی بیرل پر آ گیا ہے اس حساب سے سستا کرنا فرض ہے تمھارے آقا پر۔


مگر یہ سستا کرنے پر بھی احسان جتا رہے ہیں اور کہتے ہیں کے ہمیں نقصان ہو رہا ہے پٹرول سستا کرنے سے اس لئے ٹیکس لگا رہے ہیں جب کے یہ جی ایس ٹی لگانا غیر قانونی ہے حکومت اپنی طرف سے جی ایس ٹی نہیں لگا سکتی اس کے لئے پارلیمنٹ سے منظوری کروانا پڑتی ہے دو تہائی اکثریت سے۔
عقل بند پٹواریو

 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
ہم پہلے بھی مطمین تھے اب بھی مطمئن ہیں اور ہمیشہ مطمئن ہی رہیں گے......ایک پٹواری
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Bay-ghairatttttttttttttttt munshi.

Es munshi ko sar e aam lataka dayna chahiye.
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Patwari aqal say paidal makhlooq hoti hai. Jis ka kaam sirf ghulami krna hota hai.
 

federal politics

MPA (400+ posts)
ہم پہلے بھی مطمین تھے اب بھی مطمئن ہیں اور ہمیشہ مطمئن ہی رہیں گے......ایک پٹواری
ہم پہلے بھی مطمین تھے اب بھی مطمئن ہیں اور ہمیشہ مطمئن ہی رہیں گے......ایک پٹواری
Political-Hakomat-Aur-Awam-2233.jpg