اسے بین کرو!

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اگر سارا معاملہ بزنس کا ہے تو پھر کیوں نہ یہاں ہر قسم کی گالم گلوچ کو عام کردیا جائے ہر ممبر دوسرے کا سر پھاڑتا نظر آئے، کوئی پابندی نہ، بہت ٹریفک ہوگی، بہت بزنس ہوگا۔

جناب میں مذاق کر رہی تھی ..میں تو ہمیشہ سے کہتی آئی ہوں کہ بات مہذب انداز سے کہی جائے زیادہ اثر رکھتی ہے ....سب ہی پڑھے لکھے ہیں .اور یقین ہے کہ ان کے والدین نے بھی ان کی بہترین تربیت میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی ہوگی ..پھر نا جانے کیوں فورم پر آتے ہی گالی گلوچ کو اپنا زیور سمجھنے لگتے ہیں ..

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Its all about business. Adeel is not running an Edhi Trust here. Free fall is not good but a controlled chaos is indeed good for business

اگر سارا معاملہ بزنس کا ہے تو پھر کیوں نہ یہاں ہر قسم کی گالم گلوچ کو عام کردیا جائے ہر ممبر دوسرے کا سر پھاڑتا نظر آئے، کوئی پابندی نہ، بہت ٹریفک ہوگی، بہت بزنس ہوگا۔
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
جناب میں مذاق کر رہی تھی ..میں تو ہمیشہ سے کہتی آئی ہوں کہ بات مہذب انداز سے کہی جائے زیادہ اثر رکھتی ہے ....سب ہی پڑھے لکھے ہیں .اور یقین ہے کہ ان کے والدین نے بھی ان کی بہترین تربیت میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی ہوگی ..پھر نا جانے کیوں فورم پر آتے ہی گالی گلوچ کو اپنا زیور سمجھنے لگتے ہیں ..

انسان اس کائنات کی سب سے ٹیڑھی مخلوق ہے، ایک ہی انسان کے کتنے روپ ہوسکتے ہیں یہ خود انسان کو نہیں پتا ہوتا، یہ قانون، قائدے، اصول و ضوابط، انسان کو قابو میں رکھنے کے لئے خود انسان نے ہی وضع کئے ہوتے ہیں، مگر پھر بھی انسان ہے کہ رکتا نہیں، کسی کا پڑھا لکھا ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ وہ ہمیشہ مہذب رہے گا، خون خرابہ اور لڑائی جھگڑا انسان کی فطرت ہے اور وہ اپنی اس فطرت سے باز نہیں آسکتا، اس لئے یہ سوچنا یہ کہ سب اچھے بچے بن جائیں گے، بالکل فضول ہے۔ کوئی بھی شخص اپنی گارنٹی نہیں لے سکتا کہ غصے میں اس کا رویہ کیا ہوگا، اس لئے فورم کے قوانین بالکل ٹھیک ہیں، بس اس ان کو استعمال کرنے کا طریقہ کار درست ہونا چاہئے۔
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Its all about business. Adeel is not running an Edhi Trust here. Free fall is not good but a controlled chaos is indeed good for business

وہ تو سب کو پتا ہے کہ بزنس ہے، مگر فورم انتظامیہ نے یہاں کے کچھ اصول بھی بنا رکھے ہیں، جس پر عملدرآمد کی مثال آپ کے سامنے ہے۔
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Yes, thats why i used the phrase 'controlled chaos'

وہ تو سب کو پتا ہے کہ بزنس ہے، مگر فورم انتظامیہ نے یہاں کے کچھ اصول بھی بنا رکھے ہیں، جس پر عملدرآمد کی مثال آپ کے سامنے ہے۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
زیدی صاحب ..بہت خوشی ہوئی کہ آپ بھی رہا ہوئے ..مبارکباد قبول کریں ..اور ایک نیا ترو تازہ سٹارٹ لیں تو بہت اچھا لگے گا ..تلخی بڑھانے سے بڑھتی ہے ..معاف کرنا اور بھول جانے میں ہی بڑائ ہے ..آپ سے بھی گزارش ہے اور آپ کے ` مخالفین `` سے بھی .

اگر میری بات بری لگی ہو تو پہلے ہی معزرت کر لیتی ہوں ..میں ذاتی طور پر کسی کو بھی بین کرنے کے حق میں نہیں ہوں ..سب کو ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنا چاہئے ..ورنہ اس جگہ سے ہٹ جانا چاہئے جہاں آپ کی برداشت کی حد ختم ہوتی ہے

جی آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے کہ کل دوسرے تھریڈ پر جو گند پھیلایا گیا،یہاں مسئلہ لائک اور ڈس لیک کا نہیں ،سچ کو سچ اور غلط کو غلط کہنے کا ہے ،پوسٹ کو نظر انداز کرنے کا نہیں ،یہ ہی انصاف ہے اور حق بات کہنے کا حق
اور آپ جو بار بار پابندی اٹھانے کی بات کر رہی ہیں ،اس پر ابھی تک عمل نہیں ہوا ،لگتا ہے کہ ہونا بھی نہیں

Last edited:

ہاں میں نے بھی دیکھا کہ سب پر سے پابندی نہیں اٹھائی گئی ہے ..اب آپ کیا کریں گے کہتے ہیں نہ کہ مارنے والے کا ہاتھ پکڑا جا سکتا ہے ..بولنے والے کی زبان نہیں ..نظر انداز ہی کریں گے نا
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

اگر یہاں سے ٹائم ملا تو دیکھنا ضرور
اس میں ایک کردار ہے جس کا تکیہ کلام ہے نارائن نارائن
وہ بہت شاطر ہوتا ہے اور اس قدر لڑوانے کا ماہر ہوتا ہے
کے بگھوانوں کو بھی آپس میں لڑواتا رہتا ہے
کہیں پر بھی دو بندے سکون سے بیٹھے نہیں دیکھ سکتا

اسی بیماری کا شکار تم بھی ہو
اس سے پہلے کے تمھاری دماغی حالت مزید بگڑ جائے
یہ ماسی مصیبتے کا کردار چھوڑ کر کچھ اچھا سوچا کرو

اس بیماری کا شکار تو اس فورم کا / کی ایک ایسا / ایسی ممبر ہے، جو سب سے بڑا / بڑی سپیمر ہے اور جس کے کمنٹس واضح طور پر پتا چلتا ہے کہ وہ ابھار رہا / رہی ہے کہ دوسرے سے پل پڑو، میں حیران ہوں کہ بہت سے ممبران اس کے کمنٹس پر لائیکس ٹھوک رہے ہوتے ہیں۔ جس صفحے پر وہ وارد ہوجائے اس صفحے پر بیس میں سے پندرہ کمنٹس اسی سپیمر کے ہوتے ہیں ۔
 
Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھوج پوری وری سب بہانہ ہے. جس ریفرنس میں یہ لفظ دوسرے تھریڈ پر استعمال کیا گیا اس کا مطلب وہی بنتا ہے جو سمجھا گیا چاہے کسی نے فلم دیکھی ہو یا نہ دیکھی ہو

یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے کے اس طرح کا اسلوب استعمال نا کیا گیا ہو. بس بہانہ چاہے پھر دیکھیں کسی کسی گھٹیا اور ذو معنی اصطلاحات ایجاد ہوتی ہیں. اپنا مقصد بھی پورا ہو جائے اور کوئی اعتراض کرے تو الٹا اسی کو لتاڑا جائے

سعودی حکمرانوں کے بارے میں سوچتے ہی ان کے وظیفہ خواروں کا دھیان ایسی ہی خصوصیات کی جانب جانا فطری امر ہے اسلئے مجھے کوئی حیرانی نہیں کہ تم ثابت کرنے کے چکر میں اسی طرح چکر پھیریاں کاٹتے رہو گے، مجھے جو کہنا تھا اس پوسٹ میں کہہ دیا۔

یہ بتاو کسی اور فورم پر کی گئی پوسٹ یہاں چھاپنا درست تھا یا غلط؟؟
مولویوں اور خصوصا" نکمے مولویوں کو کبھی سچ بولتے دیکھا تو نہیں لیکن ہوسکتا ہے اس دفعہ ایمان لے آو۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

اس بیماری کا شکار تو اس فورم کا / کی ایک ایسا / ایسی ممبر ہے، جو سب سے بڑا / بڑی سپیمر ہے اور جس کے کمنٹس واضح طور پر پتا چلتا ہے کہ وہ ابھار رہا / رہی ہے کہ دوسرے سے پل پڑو، میں حیران ہوں کہ بہت سے ممبران اس کے کمنٹس پر لائیکس ٹھوک رہے ہوتے ہیں۔ جس صفحے پر وہ وارد ہوجائے اس صفحے پر بیس میں سے پندرہ کمنٹس اسی سپیمر کے ہوتے ہیں ۔

114.gif
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے سو فیصد یقین ہے کہ ان عورتوں کی نازک نازک آئ ڈیز میں چھپے ہوۓ موٹے موٹے بدنما توندوں والے مرد رات کو لحاف میں گھس کے،سعادت حسن کے "مشہور" افسانے پڑھتے اور خود کو چٹکیاں لگاتے ہوں گے۔ ان سے تو خواجہ سراء ھزار بہتر ہیں جو منافقت کے بغیر سب کے سامنے تالی بجا کر کماتے ہیں ۔
قاسم بہت اعلی شکریہ تم نے کچھ زیادہ ہی سچ لکھ دیا ہے
سانو وی اج سجنا نے یاد رکھ کےپھول دے سٹیا
لیکن میں پھر بھی یہ گذارش کروں گا کہ اپنی پالیسی پر نظر ثانی کر کے اسے اور زیادہ سخت کر دیں
ظاہر ہے کسی کی کوئی رشتہ داری تو ہے نہیں لیکن قانون اندھا اور یکساں ہونا چاہیے کوئی سفارش بھی قبول نہیں کرنی چاہیے
ذاتیات اور گالم کلوچ کی سختی سے ممانت ہونی چاہیے
شکریہ جناب عدیل صاحب اور سارے ایڈمنز

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar I made a special request to Adeel to lift the ban from you. See post 52 from Adeel on the link below

http://www.siasat.pk/forum/showthre...from-Jack-Sparrow/page3&p=3030140#post3030140

مجھے سو فیصد یقین ہے کہ ان عورتوں کی نازک نازک آئ ڈیز میں چھپے ہوۓ موٹے موٹے بدنما توندوں والے مرد رات کو لحاف میں گھس کے،سعادت حسن کے "مشہور" افسانے پڑھتے اور خود کو چٹکیاں لگاتے ہوں گے۔ ان سے تو خواجہ سراء ھزار بہتر ہیں جو منافقت کے بغیر سب کے سامنے تالی بجا کر کماتے ہیں ۔
قاسم بہت اعلی شکریہ تم نے کچھ زیادہ ہی سچ لکھ دیا ہے
سانو وی اج سجنا نے یاد رکھ کےپھول دے سٹیا
لیکن میں پھر بھی یہ گذارش کروں گا کہ اپنی پالیسی پر نظر ثانی کر کے اسے اور زیادہ سخت کر دیں
ظاہر ہے کسی کی کوئی رشتہ داری تو ہے نہیں لیکن قانون اندھا اور یکساں ہونا چاہیے کوئی سفارش بھی قبول نہیں کرنی چاہیے
ذاتیات اور گالم کلوچ کی سختی سے ممانت ہونی چاہیے
شکریہ جناب عدیل صاحب اور سارے ایڈمنز

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سعودی حکمرانوں کے بارے میں سوچتے ہی ان کے وظیفہ خواروں کا دھیان ایسی ہی خصوصیات کی جانب جانا فطری امر ہے اسلئے مجھے کوئی حیرانی نہیں کہ تم ثابت کرنے کے چکر میں اسی طرح چکر پھیریاں کاٹتے رہو گے، مجھے جو کہنا تھا اس پوسٹ میں کہہ دیا۔

یہ بتاو کسی اور فورم پر کی گئی پوسٹ یہاں چھاپنا درست تھا یا غلط؟؟
مولویوں اور خصوصا" نکمے مولویوں کو کبھی سچ بولتے دیکھا تو نہیں لیکن ہوسکتا ہے اس دفعہ ایمان لے آو۔

اس میں حیرانی والی کوئی بات نہیں لبرل ازم کا نقاب اوڑھے کون کون مسلکی جذبات ٹھنڈے کرتا پھرتا ہے

درست تھا، جس وجہ سے اس فورم پر بین ہوئے دوسرے فورم پر بھی وہی حرکتیں کر رہے تھے. انتظامیہ اور دوسرے ممبران خاص کر جنہوں نے مہم چلائی ہوئی تھی ان کو بتانا ضروری تھا کے یہ کوئی غلطی ولتی نہیں ہے اور نا ہی رد عمل کا قانون، بندہ عادت سے مجبور ہے

سچ بولا تبھی تو شور مچا ہے
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تک بین نے کتنے مسائل حل کئے ہیں ..کتنے کو سدھارا ہے ..واپس آ کر اور زیادہ غصے میں شروع ہو جاتے ہیں ..اور زیادہ گروپ بندی ہو جاتی ہے

اس لئے مکمل بین لگانا بھی اہم ہے تاکہ کم سے کم اپنا وہ نام تو مٹا دیں جس کے استعمال سے بدنام ہوا ہے اور اگر اڈمن ان کے ائی پی جانتے ہوں تو ان لوگوں کو بار بار بین کرتے جائیں جو اس ائی پی سے نئے ناموں کے ساتھ اتے ہوں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
زیدی صاحب دوبارہ خوش آمدید

شکریہ بارکا، امید کرتا ہوں کہ اس شکریہ کی اداۂیگی پر دوبارہ بین نہ ہو جاؤں کیونکہ ہوسکتا ہے بہن بھوج پوری کی زبان میں ادا کیے ہوۓ شکریہ کا مطلب علم دانوں نے ڈکشنری میں کچھ اور بھی ڈھونڈ رکھا ہو ، حفظ ماتقدم کے طور پر

Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
اب آپ ہی بتایں کہ ایکشن سے بھر پور مووی زیادہ بزنس کرتی ہے یا آرٹ مووی .

:biggthumpup:

آپکے لئے بزنس اہم ہوتا ہے لیکن سب کے لئے نہیں- بہتر وہ ہے جو انسانوں میں بھلائی پیدہ کرے پیسہ کے پیچھے دوڑ کا مطلب ابلیس کے پیچھے دوڑنا ہے
 
Last edited:

Back
Top