نادان
Prime Minister (20k+ posts)
اگر سارا معاملہ بزنس کا ہے تو پھر کیوں نہ یہاں ہر قسم کی گالم گلوچ کو عام کردیا جائے ہر ممبر دوسرے کا سر پھاڑتا نظر آئے، کوئی پابندی نہ، بہت ٹریفک ہوگی، بہت بزنس ہوگا۔
جناب میں مذاق کر رہی تھی ..میں تو ہمیشہ سے کہتی آئی ہوں کہ بات مہذب انداز سے کہی جائے زیادہ اثر رکھتی ہے ....سب ہی پڑھے لکھے ہیں .اور یقین ہے کہ ان کے والدین نے بھی ان کی بہترین تربیت میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی ہوگی ..پھر نا جانے کیوں فورم پر آتے ہی گالی گلوچ کو اپنا زیور سمجھنے لگتے ہیں ..