اسے بین کرو!

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
محترم برادر زیدی

آپ کی ایک غلط فہمی جہاں آپ کو ناجائز طور پر بین کرنے کا سبب بنی وہیں میری شہرت کو مزید داغدار بناگئی۔
کل ایک دوست نے وہ پوسٹ مجھے پی ایم کی جسے آپ دو لاموں والی کہہ کر پکار رہے تھے۔ دوستم !اس پوسٹ کے وہ فقرے میں نے فلم پی کے سے مستعار لئے تھے جہاں عامر خان تھانے میں ہیروئین کو کہتا ہے کہ میرا سیارہ اچھا ہے اور زمین کی تو للی بجی ہوئی ہے۔

جن دوستوں اور کمی کمین دشمنوں کو نہیں معلوم ان کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ مذکورہ ڈائلاگ بھوج پوری زبان کا ہے اور اس زبان میں لل ہونا کا مطلب ہے ستیاناس ہونااور انہی معنوں میں وہاں میں نے یہ پوسٹ کی تھی۔

بہرحال یہاں اپنی غلطی تسلیم کرنا ضروری ہے کہ اس فورم پر بہت لوگ بھوج پوری نہیں جانتے اسلئے مجھے یہ پوسٹ نہیں کرنی چاہیے تھی۔

البتہ ایک گِلہ آپ سے بھی ہے کہ پرائیویٹ محفلوں یا کسی اور فورم پر میں کچھ لکھوں تو اس کا ذمہ دار میں اس فورم پر کیسے ہوسکتا ہوں؟؟ آپ کا کسی اور فورم پر میری پوسٹ کا یہاں لگانا ہی غلط تھا جو شائید خوشی کےمارے آپ جذبات پر قابو نہ رکھ پائے تھے کہ آپ خود ہی میری پوسٹ کی تشریح کرنا بیٹھ گئے۔

بھائی جی نفرت کی پٹی اتار کر دیکھا کریں ، کافی قابل اعتراض باتیں بےضرر لگنے لگیں گی۔

باقی یہ کہ آپ پر بین بلاشبہ بےجواز تھا لیکن قصور بس یہی تھا کہ میری پوسٹ کی آپ نے وہ تشریح کی جو فحش تھی ورنہ میں نے اس معنوں میں نہیں کی تھی۔

Mohtram app nay tou baat hi sufyana ki thi abb @Naeem mod ki itni akal hi nahi thi kay app ka soofyana kalaam samjh saktay, inn mods ko abb app shagirdum yeh ustad mohtraam bannana shuru karain
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Mohtram app nay tou baat hi sufyana ki thi abb @Naeem mod ki itni akal hi nahi thi kay app ka soofyana kalaam samjh saktay, inn mods ko abb app shagirdum yeh ustad mohtraam bannana shuru karain

جی نہیں، ماڈ نعیم کو پتہ تھا کہ میں نے صوفیانہ بات کی ہے لیکن زیدی صاحب نے اسے صوقیانہ بنا ڈالا ہے(ایک نقطے کا فرق کیا کیا ستم ڈھا دیتا ہے) اگر نعیم صاحب کو لگتا کہ میری پوسٹ فحش ہے تو وہ زیدی صاحب کو بین نہ کرتے بلکہ مجھے مزید بین کردیتے۔
(bigsmile)​
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Thank you for your post .I am not an ungrateful person and I do appreciate Barca's request for lifting the ban. It is not a matter of ego and I do not think anyone sitting here wasting time to become egotistical person. I am yet to fully understand the reasoning for my Ban.

zaidi qasim bhai yeh jis khatoon ka zikar aap ne kia ai , issi khatoon ne zara si baat par meri bohut be addabi ki hai , is qadar batameez aur jahil khatoon hai ke main aap ko bata nahi sakta , bus apni ghatya soch ke wajha se kuch loogon ki manzoor e nazar hai
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
dji_class_welcomeword_c.png
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)

قاسم میاں، تمہاری طربیہ آپ بیتی پڑھ کر میرا ردِّ عمل کم و پیش حیرت اور ملال کا مرکب سا ہے۔ ناچیز چونکہ خود بین تھا ورنہ بروقت مداخلت کرتا بہر کیف لِکھی کو کون ٹال سکتا ہے۔ مُفت سمجھ کر مشورہ ہلکا مت سمجھیو۔ لفظ للی پر عاطف صاحب کی وضاحت پڑھنے کے بعد اِتنا کہوں گا کہ آئیندہ کِسی کے کومنٹس کاپی پیسٹ کرتے ہوئے اُس میں اپنی طرف سے کُچھ بھی اِضافہ مت کیجیو، حتیکہ اعراب کا بھی نہیں ورنہ للی کِسی اور طرح بجتی رہیگی۔ جِگر مراد آبادی کے اِس شعر کیساتھ، ولسلام

یہ مصرع کاش نقشِ ہر در و دیوار ہوجائے
جسے جینا ہو، مرنے کے لیے تیار ہوجائے

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Ab kis pti zombie ko galion ke liye ban kiya Gaya hai jo shor hai???.huwa Kya hai???

پی ٹی آئی زومبیز کا مقابلہ نون لیگی چڑیلوں سے ہو تو شور ہو ہوگا:biggthumpup:۔ ویسے اب گالیوں کا ریکارڈ آہستہ آہستہ نون لیگیوں کے قبضے میں جا رہا ہے:lol:۔مبارک ہو(clap)(clap)(clap)۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

جی نہیں، ماڈ نعیم کو پتہ تھا کہ میں نے صوفیانہ بات کی ہے لیکن زیدی صاحب نے اسے صوقیانہ بنا ڈالا ہے(ایک نقطے کا فرق کیا کیا ستم ڈھا دیتا ہے) اگر نعیم صاحب کو لگتا کہ میری پوسٹ فحش ہے تو وہ زیدی صاحب کو بین نہ کرتے بلکہ مجھے مزید بین کردیتے۔
(bigsmile)​

عاطف صاحب! ویلکم بیک۔
 
ح

حکایت جنوں

Guest

میرا خیال ہے کہ یہ لفظ سوقیانہ ہے یعنی بازاری-
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

جی نہیں، ماڈ نعیم کو پتہ تھا کہ میں نے صوفیانہ بات کی ہے لیکن زیدی صاحب نے اسے صوقیانہ بنا ڈالا ہے(ایک نقطے کا فرق کیا کیا ستم ڈھا دیتا ہے) اگر نعیم صاحب کو لگتا کہ میری پوسٹ فحش ہے تو وہ زیدی صاحب کو بین نہ کرتے بلکہ مجھے مزید بین کردیتے۔
(bigsmile)​

سوقیانہ

I know ur use of
ص is willful in relation to ص in soofiyana but people here take ur urdu as a sort of with a blind eye and may start using the wrong spelling of this word from now on.......
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

میرا خیال ہے کہ یہ لفظ سوقیانہ ہے یعنی بازاری-

یاحکائیت جنوں بھائی ! آپکی غیر موجودگی میں لوگ مجھے بہت "استاد" سمجھنے لگے ہیں، میں نے وزن برابر کرنے کی استادی کی تھی لیکن آپ سے برداشت نہ ہوا ۔
آگئے اتنے عرصے کی غیرحاضری کیبعد بھی میری کلاس لینے ۔
جی آپ ٹھیک فرما رہے ہیں لفظ سوقیانہ ہی ہے میں آگاہ تھا بس ایک نقطے والا جملہ لکھنے کی خاطر سب کے ادبی جذبات کو ٹھیس پہنچا بیٹھا۔

اور اب غائب نہیں ہونا اتنے عرصے کے لئے
:(​
 
ح

حکایت جنوں

Guest
Thank you for your post .I am not an ungrateful person and I do appreciate Barca's request for lifting the ban. It is not a matter of ego and I do not think anyone sitting here wasting time to become egotistical person. I am yet to fully understand the reasoning for my Ban.

زیدی صاحب واپسی مبارک ہو- میری درخواست ہے کہ ہمیں ذاتی جھگڑوں پر اپنی توانائیاں خرچ نہیں کرنی چاہئیں- فلاں نے مجھے ایسا کہ دیا تو میں نے اسے ایسا منہ توڑ جواب دیا- یہ جھگڑے تو بچوں کے درمیان ہوا کرتے ہیں- آپ جیسا اچھا شعری ذوق رکھنے والے شخص کو ان سے دور ہی رہنا چاہیے- میرا تجربہ ہے کہ اس ویب سائٹ پر اگر آپ مناسب الفاظ میں اپنا موقف بیان کریں اور اشتعال دلانے پر بھی صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں تو تلخی کبھی پیدا نہیں ہوتی- دیکھئے بارسا اور سہراب نے آپ کو یاد رکھا کیونکہ آپ کی رائے کی یہاں ایک وقعت ہے ویب سائٹ پر روزانہ کتنے ہی اکاؤنٹ بنتے اور ختم ہوتے ہیں- انہیں کون یاد کرتا ہے-

آپ کو کچھ لوگوں سے گروپ بندی کا شکوہ ہے- میرا خیال ہے کہ ہمارے ملک کی موجودہ سیاسی، مذھبی اور ثقافتی صورت حال میں ایسا ہونا فطری ہے- اس لئے دل میں کڑھنے اور جھگڑوں کا حصہ بننے کی بجائے اس ویب سائٹ پر اس کا تجزیہ پیش کیجے- ہو سکتا ہے کہ بہت سے ممبرز کو آپ کی بات اچھی لگے اور آپ کچھ قابل ذکر کونٹریبوشن کر سکیں-
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
سوقیانہ

I know ur use of
صis willful in relation to صin soofiyana but people here take ur urdu as a sort of with a blind eye and may start using the wrong spelling of this word from now on.......

بڑا مبارک تھریڈ ہے کہ سارے پرانے دوست مل رہے ہیں۔ آپ درست فرما رہے ہیں اب مجھے احتیاط کرنی پڑے گی۔ تصحیح اور واپسی کا بہت شکریہ۔

ماڈ پلیز زیدی بھائی کو تین دن کے لئے مزید بین کردیا جائے تاکہ جو دوست رہ گئے ہیں وہ بھی ان کے اگلے شکائیتی تھریڈ پر دستیاب ہوسکیں۔
(bigsmile)​
 
ح

حکایت جنوں

Guest

یاحکائیت جنوں بھائی ! آپکی غیر موجودگی میں لوگ مجھے بہت "استاد" سمجھنے لگے ہیں، میں نے وزن برابر کرنے کی استادی کی تھی لیکن آپ سے برداشت نہ ہوا ۔
آگئے اتنے عرصے کی غیرحاضری کیبعد بھی میری کلاس لینے ۔
جی آپ ٹھیک فرما رہے ہیں لفظ سوقیانہ ہی ہے میں آگاہ تھا بس ایک نقطے والا جملہ لکھنے کی خاطر سب کے ادبی جذبات کو ٹھیس پہنچا بیٹھا۔

اور اب غائب نہیں ہونا اتنے عرصے کے لئے
:(​

اس ویب سائٹ پر میں چند ہی لوگوں کے تبصرے میں بطور خاص پڑھتا ہوں جن میں سے ایک آپ ہیں- پھر میں آپ کی نثر نگاری سے متاثر بھی ہوں- اس لئے اس طرح کی چھوٹی موٹی مین میخ نکلتا رہتا ہوں- اس لئے در گزر فرمائیے-

ریگولر تبصرے کرنے میں تو کوتاہی ہو سکتی ہے مگر آپ کی تحریریں مجھے اس سائٹ سے جوڑے رکھیں گی-
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

اس ویب سائٹ پر میں چند ہی لوگوں کے تبصرے میں بطور خاص پڑھتا ہوں جن میں سے ایک آپ ہیں- پھر میں آپ کی نثر نگاری سے متاثر بھی ہوں- اس لئے اس طرح کی چھوٹی موٹی مین میخ نکلتا رہتا ہوں- اس لئے در گزر فرمائیے-

ریگولر تبصرے کرنے میں تو کوتاہی ہو سکتی ہے مگر آپ کی تحریریں مجھے اس سائٹ سے جوڑے رکھیں گی-

App bhi bay zoq hi sabat huway
 
ح

حکایت جنوں

Guest
App bhi bay zoq hi sabat huway

باجی دیکھیں میں آپ کا دل سے احترام کرتا ہوں- آپ نے مجھے بے ذوق کہا اس کی وجہ میں سمجھتا ہوں- شائد آپ کی بات میں کچھ وزن بھی ہو- مگر ایک بات بتائیں کہ عاطف صاحب سے زیادہ رواں نثر یہاں اور کون لکھتا ہے؟ اب یہ ویب سائٹ کون سی عظیم تحقیقی خدمات سرانجام دے رہی ہے تو جیسا سائٹ کا معیار ہے ویسا ہی مواد سامنے آتا ہے- ویسے بھی یہ عوامی محاورے اور کلچر کا دور ہے- اس لئے ایسی زبان برداشت کریں-جمہوریت کو پسند کرنا مگر اس کی نعمتوں میں سلیکٹو ہونا---ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟؟
 
App sahih keh rahay hain Atif acha liktha hai meri adat hai mazak kernay ki shahid app iss baat ko samjh nahi sakay
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
App sahih keh rahay hain Atif acha liktha hai meri adat hai mazak kernay ki shahid app iss baat ko samjh nahi sakay

ہر پھول کی قسمت میں کہاں نازِ عروساں

جناب، ہر کوئی تھوڑا ہی آپکی بات سمجھ سکتا ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
App sahih keh rahay hain Atif acha liktha hai meri adat hai mazak kernay ki shahid app iss baat ko samjh nahi sakay
ماسی انڈیا کے چینل دور درشن پر ایک ڈرامہ لگتا تھا مہا بھارت دیکھا تھا کبھی ؟
 
Back
Top