اب ہم گھبرا رہے ہیں،حکومت کو اپنی نااہلی کوتسلیم کرناچاہیے:خالد مقبول صدیقی

khalid.jpg

حکومت اپنی نااہلی تسلیم کرے، ہمیں کوئی بڑا فیصلہ کرنا پڑے،خالد مقبول صدیقی

حکومت قانون سازی کیلئے حکومتی اراکین اور اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں سے تعاون کی خواہاں ہے،ملکی موجود سیاسی صورتحال اور بڑھتی مہنگائی پر جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں ایم کیوایم کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی سے سوالات کئے گئے،اور الیکشن ترمیمی بل دوہزار اکیس سمیت مختلف بلوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مسائل تو بہت ہیں، اس کا اظہار حکومت سے کئی بار کرچکے ہیں، کچھ ہفتے پہلے بھی وزیراعظم سے بات کی تھی کے قانون سازی کرنی ہے تو اس پر اعتماد میں تو لیا جائے گا ہمیں دکھایا جائے کہ ہمیں اس پر کیا قدم اٹھانا ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کوئی بھی بل اگر ہماری موجودگی میں آئے اور ہم ساتھ نہ دیں تو پھر ایک بڑی خبر ہے، قانون سازی کو کم ازکم ہمیں دکھائیں گے تو ناں، جس پر شاہزیب خانزادہ نے کہا ای وی ایم کے حوالے سے تو بریفنگ دی گئی تھی، جس پرخالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہمیں کوئی بریفنگ نہیں دی گئی بلکہ ہم نے بریفنگ خود مانگی تھی،جس پر ایم کیوایم سمیت حکومتی جماعت اور اتحادیوں کو بہت سوالات ہیں۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہمارا سوال تھا کہ ای وی ایم مشین کس طرح شفاف الیکشن کی گارنٹی لے گی، کیونک دھاندلی کے معاملے پر سب سے زیادہ ہم ڈسے ہوئے ہیں تو شفاف الیکشن ہوجائیں گے تو سب سے زیادہ ہم مستفید ہونگے،ہم اس بات کے بھی خلاف نہیں کہ شفاف انتخابات کیلئے الیٹکرانک نظام استعمال نہ کیا جائے، لیکن آپ انجنیئرنگ کالج تو بھیجیں، کسی ضمنی انتخاب میں استعمال کرکے دیکھیں،یا جن کے ہاتھ میں یہ مشین ہوگی وہ اپنی مرضی سے چیزیں تو نہیں ڈال سکیں گے۔

خالد مقبول صدیقی نے مزید کہا کہ اگر ای وی مشین کو استعمال آئندہ انتخابات میں ہی کرنا ہے تو اس کی قانون سازی میں اتنی عجلے کیوں برتی جارہی ہے،کوئی بڑا اختلاف نہیں تھا لیکن ہم مطمئن نہیں تھے اس لئے اعتراض اٹھایا۔

شاہزیب خانزدہ نے خالد مقبول صدیقی سے پوچھا کہ آپ کو صرف قانون سازی پر اعتراض ہے یا کارکردگی کے حوالے سے بھی تحفظات ہیں،ایم کیوایم کنوینئر نے کہا کہ مہنگائی کا الزام اور بوجھ ہم پر نہیں آنا چاہئے،حالات کو دیکھتے ہوئے اب ہم گھبرا رہے ہیں،حکومت کو اپنی نااہلی کوتسلیم کرنا چاہیے۔ ہوسکتا ہے ہمیں کوئی بڑا فیصلہ کرنا پڑے،عمران خان سنجیدگی کا مظاہرہ کریں تو حالات بہتر ہوسکتے ہیں۔
 
Last edited:

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz is sick and can't become PM so who will be PM after IK resigned?
Har baat ka jawab Nawaz Mahon hai! You live abroad. That’s why you can never know what PTI has done over the past three years and three months. I can never make you understand it because you will put everything on Nawaz and Zardari. Only thing that I can tell you ( because I physically reside in Punjab, Pakistan) is that PTI is going to be wiped out in next elections and ‘corrupts’are going to make a come back for a long time to come.
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیوں اور خاص طور پر کراچی والو یہ قاتل، بھتہ خور، بوری بند لاشوں والے بدبخت بدبو دار لوگ پھر اکھٹا ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اللہ کا واسطہ ان درندوں سے بچنے کی ابھی سے کوشش اور دعا شروع کر دیں۔ یہ کبھی بھی جدا نہی تھے، صرف ڈرامہ کر رہے تھے، جتنا کراچی کو انہوں نے لوٹا اور برباد کیا ہے، کراچی والو بھولنا نہی، یہ بہت ظالم درندے ہیں، انہوں نے زندہ لوگوں کے جسم میں ڈرل مشین سے سوراخ کۓ ہیں۔ اللہ کا واسطہ ان سے بچ کر رہنا پلیز۔
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)

Karachi walon se shikwa jayiz nhi. Kiunk punjabi sindhi apne dakaiton aur qatilon ko chor nhi rahay aur inko karachi per musalat karte hain balkay pakistan per karte hain aur mulk loot te hain aur bearucracy aur fouj bhi inki himayat kartee hai aur phir ye zulm karte hain to phir wo kia karen.
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
Is Qatil, deheshat gard, qabxa mafia aur raw funded jamat ko PTi ney sief apni hukumat bachaney k lye zinda rakha warna ye buhat peheley apni maut aap mar jati. Haqiqat mein pti bhi is jurm mein itni hi shareef hey jetni mqm
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Is Qatil, deheshat gard, qabxa mafia aur raw funded jamat ko PTi ney sief apni hukumat bachaney k lye zinda rakha warna ye buhat peheley apni maut aap mar jati. Haqiqat mein pti bhi is jurm mein itni hi shareef hey jetni mqm
PTI is also a bunch of opportunist lotas... Someone should remind IK his promise of no deal for the personal or party interest . He called them decent people of Karachi ... Fraoug Naseem is a known poodle of army generals.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Har baat ka jawab Nawaz Mahon hai! You live abroad. That’s why you can never know what PTI has done over the past three years and three months. I can never make you understand it because you will put everything on Nawaz and Zardari. Only thing that I can tell you ( because I physically reside in Punjab, Pakistan) is that PTI is going to be wiped out in next elections and ‘corrupts’are going to make a come back for a long time to come.
Hussain Sahib
PTI inherited Rs 25000b loan which equates to USD205.4b Statebank Reserve USD7b=USD198.4b
Today its Rs 41000b which equates to USD233.5b and Statebank Reserve 24b=USD209.5b
PTI iherit trade deficit of USD19b per year. After historic Tax collection this year the total taxes collected are USD25b. Can we run Pakistan with USD25b when we have to give nearly USD12b for debt servicing and not a single project running without subsidy?
Just in case of LNG terminal, government paying Rs84.3m per day. Which means Pakistan paying Rs 30b per year to LNG terminals irrespective of usage. If a person loyal to his country will he do this to the country?
Please share name of one project built by PMLN/PPP and is not on subsidy?
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

کراچی میں ایم کیو ایم اپنی موت مر گئی۔ اب کراچی سے اسے کچھ نہیں ملے گا۔ مگر میں اوپر مکسس کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ پورے پاکستان میں ایسے لوگ موجود ہیں مگر کراچی سب کی نظروں رہتا ہے اور ہر کسی کو ڈر لگا رہتا صرف کراچی سے۔ کراچی ایک ایسا شہر ہے جس کی نا پولیس اپنی ہے۔ نا ڈاکو اپنے ہیں۔ نا فقیر اپنے ہیں۔ نا اٹھائی گیر اپنے ہیں۔ جو حکومت آتی ہے کراچی کو وعدوں پر ٹرخاتی ہے۔ اسی وجہ سے الطاف گینڈے جیسے لوگ کامیاب ہو جاتے ہیں۔
 
Last edited:

Mikkix

Minister (2k+ posts)
MQM K LEYE YAHEE BEHTER HA K WO KALU MATA POLICY SAE NIKAL KER QAUMI TAUR PER SIASAT KERAEN.
Qoumi dharay ma akar kia karlenge? shareefon ka tatta ban jayen ya bhutto ki tasweer ki puja shroo karden? Kiunk sindhi bhutto ka goo kha raha hai aur punjab shareefon ka pishab per guzara kar raha hai. Ab Indono parties ka baap fouj hai. Lihaza mqm rahay na rahay is se kuch nahi faraq parna. Baqee fouj ppp and pmln karachi ko jitna loot sakte hain loot lay kha jayen kiunk hakumat shareefon ne banani ha ya bhutto ne magar ye dono hakumat punjab aur fouj k balbootay per banegee.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
khalid.jpg

حکومت اپنی نااہلی تسلیم کرے، ہمیں کوئی بڑا فیصلہ کرنا پڑے،خالد مقبول صدیقی

حکومت قانون سازی کیلئے حکومتی اراکین اور اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں سے تعاون کی خواہاں ہے،ملکی موجود سیاسی صورتحال اور بڑھتی مہنگائی پر جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں ایم کیوایم کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی سے سوالات کئے گئے،اور الیکشن ترمیمی بل دوہزار اکیس سمیت مختلف بلوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مسائل تو بہت ہیں، اس کا اظہار حکومت سے کئی بار کرچکے ہیں، کچھ ہفتے پہلے بھی وزیراعظم سے بات کی تھی کے قانون سازی کرنی ہے تو اس پر اعتماد میں تو لیا جائے گا ہمیں دکھایا جائے کہ ہمیں اس پر کیا قدم اٹھانا ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کوئی بھی بل اگر ہماری موجودگی میں آئے اور ہم ساتھ نہ دیں تو پھر ایک بڑی خبر ہے، قانون سازی کو کم ازکم ہمیں دکھائیں گے تو ناں، جس پر شاہزیب خانزادہ نے کہا ای وی ایم کے حوالے سے تو بریفنگ دی گئی تھی، جس پرخالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہمیں کوئی بریفنگ نہیں دی گئی بلکہ ہم نے بریفنگ خود مانگی تھی،جس پر ایم کیوایم سمیت حکومتی جماعت اور اتحادیوں کو بہت سوالات ہیں۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہمارا سوال تھا کہ ای وی ایم مشین کس طرح شفاف الیکشن کی گارنٹی لے گی، کیونک دھاندلی کے معاملے پر سب سے زیادہ ہم ڈسے ہوئے ہیں تو شفاف الیکشن ہوجائیں گے تو سب سے زیادہ ہم مستفید ہونگے،ہم اس بات کے بھی خلاف نہیں کہ شفاف انتخابات کیلئے الیٹکرانک نظام استعمال نہ کیا جائے، لیکن آپ انجنیئرنگ کالج تو بھیجیں، کسی ضمنی انتخاب میں استعمال کرکے دیکھیں،یا جن کے ہاتھ میں یہ مشین ہوگی وہ اپنی مرضی سے چیزیں تو نہیں ڈال سکیں گے۔

خالد مقبول صدیقی نے مزید کہا کہ اگر ای وی مشین کو استعمال آئندہ انتخابات میں ہی کرنا ہے تو اس کی قانون سازی میں اتنی عجلے کیوں برتی جارہی ہے،کوئی بڑا اختلاف نہیں تھا لیکن ہم مطمئن نہیں تھے اس لئے اعتراض اٹھایا۔

شاہزیب خانزدہ نے خالد مقبول صدیقی سے پوچھا کہ آپ کو صرف قانون سازی پر اعتراض ہے یا کارکردگی کے حوالے سے بھی تحفظات ہیں،ایم کیوایم کنوینئر نے کہا کہ مہنگائی کا الزام اور بوجھ ہم پر نہیں آنا چاہئے،حالات کو دیکھتے ہوئے اب ہم گھبرا رہے ہیں،حکومت کو اپنی نااہلی کوتسلیم کرنا چاہیے۔ ہوسکتا ہے ہمیں کوئی بڑا فیصلہ کرنا پڑے،عمران خان سنجیدگی کا مظاہرہ کریں تو حالات بہتر ہوسکتے ہیں۔
٤٠ سال ایک شرابی کو ننگا کر کے مالش کرتے
ہوے اس مسلی کو گبھراٹ نہیں ہوئی
اور
نہ عوام کو ہوئی ہے
اب کوئی ٹھیک کرنے لگا ہے گھبرا گیا ہے
یہ کتے کا پلا معصوموں کا قاتل
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
Altaf ker neeche pehle uske balls polish karta raha, tab isne bhang pi hoi thi? Saare siasi dalal circus rachae bethe hein.