حکومت

  1. Muhammad Awais Malik

    حکومت کا بجلی کمپنیوں کی نگرانی کے لیے فوجی افسر مقرر کرنے کا فیصلہ

    نگران حکومت کا تمام ڈسکوز کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کی شرائط پر بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں میں اصلاحات کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے تحت حکومت نے تمام ڈسکوز کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے تمام ڈسکوز کو نہ صرف نجکاری لسٹ...
  2. Muhammad Awais Malik

    انٹیلیجنس ایجنسی،دیگر اداروں کوپی ٹی آئی دورِمیں دیےقرضوں کی تحقیقات کاحکم

    انٹیلیجنس ایجنسی سمیت 4 اداروں کو پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں دیے گئے قرضوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایک انٹیلی جنس ایجنسی سمیت چار اداروں کو کووڈ-19 وبا کے دوران صفر شرح سود پر 620 افراد کو دیے گئے تقریباً 3 ارب ڈالر کے قرضوں کے معاملے کی مشترکہ تحقیقات کا حکم دیا۔...
  3. Muhammad Awais Malik

    عوام قرض کی قیمت مہنگائی کی صورت میں ادا کریں گے، پی ٹی آئی

    پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف پروگرام پر لب کھول لیے، ترجمان پی ٹی آئی نے بیان میں کہا گیا بلاشبہ آئی ایم ایف پروگرام طے ہونا مثبت پیش رفت ہے لیکن آگے کیا کرنا ہے؟ بیان میں کہا گیا معاشی اصلاحات سے متعلق پی ڈی ایم حکومت کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں، حکومت کی ترجیح آئی ایم ایف اور دیگر...
  4. Muhammad Awais Malik

    حکومتی پالیسیوں سے پیپلز پارٹی نالاں،حکومت سے علیحدگی کا امکان؟

    پاکستان پیپلز پارٹی عید کے بعد حکومت کو بڑا دھچکا دینے کو تیار ہے، امکان ہے حکومتی پالیسیوں پر نالاں ہونے کے باعث پیپلزپارٹی نے حکومت سے علیحدگی کے لیے تمام تیاریاں کرلیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کو حکمران اتحاد سے علیحدگی سے پیپلز پارٹی کو پنجاب میں اینٹی نواز ووٹ ملنے کی امید ہے جبکہ...
  5. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو ختم کرنے سے پی ٹی آئی ختم نہیں مضبوط ہوگی: شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے واضح کردیا کہ عمران خان کو ختم کرنے سے پی ٹی آئی ختم نہیں ہوگی بلکہ مزید مضبوط ہوجائے گی، ٹوئٹر پیغام میں شیخ رشید نے کہا تیرہ پارٹیوں کی یہی خواہش ہے کہ عمران خان نااہل ہو اور جیل میں ہو، اداروں کوبخوبی علم ہے حکومت کی اہلیت اورصلاحیت صفر...
  6. Rana Asim

    ڈیفالٹ کے خطرہ ٹالنے کیلئے حکومت کا اثاثے تیزی سے فروخت کرنے کا فیصلہ

    وفاقی حکومت نے ڈیفالٹ کے خطرے سے نمٹنے کیلیے حکومتی اثاثہ جات کو تیزی سے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے. وفاقی حکومت نے جمعے کے روز فیصلہ کیا ہے کہ ممکنہ ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے 2پاور پلانٹس کو قطر کی حکومت کو براہ راست فروخت کردیے جائیں۔ مذکورہ دونوں پاور پلانٹ 4سال قبل حکومت کی نجکاری فہرست میں...
  7. Rana Asim

    جنوری میں مسلم لیگ (ن) پنجاب میں اپنی حکومت بنا لے گی: ایاز صادق کا دعویٰ

    وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے آئندہ سال کے اوائل یعنی جنوری میں ہی مسلم لیگ ن پنجاب میں اپنی حکومت بنا لے گی، انہوں نے نوازشریف کی واپسی سے متعلق سوال پر کہا کہ وہی ہیں جو ملک کو بحرانوں سے نکلنے میں مدد کریں گے اور مشکل حالات سے نجات دلائیں گے۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی و سیاسی...
  8. Rana Asim

    پاکستان میں حکومت کی کوشش ہوتی ہے کسی طرح5سال مکمل کر لے: جسٹس فائز عیسیٰ

    سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی کوشش ہوتی ہے کسی طرح 5 سال مکمل کر لے اس سے اصل مسائل سے توجہ ہٹ جاتی ہے۔ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ جب حکومت کی توجہ صرف اپنا وقت پورا کرنے پر ہو گی...
  9. Rana Asim

    ہماری ساری حکومت ادھار پر ہی چل رہی ہے : وفاقی وزیر احسن اقبال

    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک پر پاک چین مشترکہ جے سی سی اجلاس کی تیاریاں جاری ہیں، پاکستان کی ساری حکومت ادھار کے اوپر چل رہی ہے۔ وزیر منصوبہ بندی نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی ٹیکس آمدن اس سال 7 ہزار ارب ہو گی، اس...
  10. S

    ارکان اسمبلی کی گرفتاری سےمتعلق قومی اسمبلی میں ترمیم پیش

    تحریک انصاف کے سینیٹراعظم خان سواتی کی جانب سے متنازع بیان پر گرفتاری کے معاملے کے بعد اب حکومت نے قومی اسمبلی کے کسی بھی رکن کی گرفتاری سے متعلق رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محمد سجاد نے ایوان زیریں میں ترمیم پیش کی۔ حکومت کی طرف سے پیش...
  11. S

    ایم کیوایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور؟ہنگامی اجلاس متوقع

    متحدہ قومی موومنٹ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے معاہدوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر حکومت سے علیحدگی اور دیگر آپشنز پر غور کررہی ہے،ترجمان ایم کیوایم پاکستان کے مطابق کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پارٹی کے تمام سینیٹرز، وزرا، ایم این ایز اور اراکین اسمبلی کو ہنگامی طور پر...
  12. S

    آئندہ ماہ پنجاب میں پھر ہماری حکومت ہوگی: ن لیگی رہنماؤں کا دعویٰ

    ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کہتے ہیں کہ خوشخبری دے رہا ہوں پنجاب میں نومبر میں ن لیگ کی پھر سے حکومت ہوگی،جب کہ نومبر کے آخر یا دسمبر میں نواز شریف اپنے لوگوں کے درمیان موجود ہوں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعظم شہبازشریف کے حکم پر ون بلینکٹ موومنٹ شروع کی ، سیلاب زدہ علاقوں...
  13. Rana Asim

    یہ حکومت تاریخ کی سب سے احمق ٹیم پر مشتمل ہے: فواد چودھری

    سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کے متضاد بیانات نے آئی ایم ایف پروگرام پر مزید پیچیدگیاں پیدا کردیں، یہ حکومت تاریخ کی سب سے احمق ٹیم پر مشتمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کا کہنا ہے کہ حکومتی معاشی ٹیم الجھن کا شکار ہے، جس کے باعث ان کی سیاست دفن ہو...
  14. Rana Asim

    عمران خان حکم دیں تو15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں: پرویزخٹک

    تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کا کہنا ہے عمران خان کہیں تو 15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پنجاب میں حکومت کا خاتمہ کر سکتے ہیں تو وفاقی حکومت کا بھی خاتمہ کر سکتے ہیں۔ جلسے سے خطاب میں سابق وفاقی وزیر دفاع...
  15. Rana Asim

    مریم نواز کو حکومت کا حصہ نہ ہونے کے باوجود سرکاری پلیٹ فارمز پر کوریج

    مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر جو کہ عدالت سے سزایافتہ ہیں، قومی اسمبلی کی منتخب رکن بھی نہیں، نہ ہی حکومت میں کسی عہدے پر ہیں انہیں سرکاری پلیٹ فارمز بطور حکومتی عہدیدار پروموٹ کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے دیگر حکومتی اتحادی عہدیدار وارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں گفتگو کی تو...
  16. Rana Asim

    پنجاب میں حکومت بناتے ہی اسمبلی تحلیل کرنا ضروری نہیں: اسد عمر

    چوہدری پرویز الہٰی ہمارے اتحادی ہیں، ان سے مشاورت کر رہے ہیں، شہاز شریف استعفیٰ دینا چاہتے ہیں تو ضرور دیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی ہمارے اتحادی ہیں، ان سے مشاورت کر رہے ہیں،...
  17. Rana Asim

    آئی ایم ایف کی حکومت کو نیب قوانین میں حالیہ ترامیم پر نظرثانی کی ہدایت

    عالمی مالیاتی ادارے نے وفاقی حکومت کو نیب قوانین میں حالیہ ترامیم پر نظرثانی کی ہدایت کر دی ہے۔ آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کو چھ بلین ڈالر کی قسط جاری کرنے کیلئے مزید چار سخت شرائط پر عملدرآمد کرنے کا کہہ دیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پیش کیے گئے مطالبات میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں...
  18. Rana Asim

    جو کام یہ حکومت کررہی ہے اس سے ملک بچتا ہوا نظر نہیں آرہا : چیئرمین اپٹما

    چیئرمین اپٹما حامد زمان کا کہنا ہے کہ اگر یہ ٹیکس پر ٹیکس لگائیں گے اور کارپورٹ سیکٹر کو مایوس کریں گے تو لوگ ٹیکس نیٹ سے باہر نکل جائیں گے، ریونیو نہیں بڑھے گا بلیک میں کاروبار بڑھ جائے گا۔ چیئرمین اپٹما نارتھ زون حامد زمان کا کہنا ہے کہ یہ جو کام موجودہ حکومت کر رہی ہے اس سے ملک بچتا ہوا...
  19. Muhammad Awais Malik

    حکومت نے پیٹرول پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی بھی عائد کردی، اطلاق کب ہو گا؟

    وفاقی بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پیٹرول کی درآمد پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 30 جون سے پیٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی جائے گی۔ ایف بی آر کے مطابق تاہم جن...
  20. Rana Asim

    حکومت نے اقدامات نہ کیے تو آٹا 200 روپے کلو ہو جائے گا:فلار ملز ایسوسی ایشن

    ملک میں گندم کا شارٹ فال 30 لاکھ ٹن تک پہنچ چکا ہے جس کے بعد گندم اور آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے اس وقت سو کلو کی بوری 7400 روپے ہے .فلار ملز مالکان نے آئندہ چند روز میں ملز چکی آٹے کی قیمت 100 روپے فی کلو کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ملز مالکان کا کہنا ہے...