نااہلی

  1. Rana Asim

    عمران کی نااہلی کےپراحتجاج،اسلام آباد فیض آباد پر 250افراد نکلے؟وزارت داخلہ

    سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج میں شریک افراد کی تعداد جاری کر دی گئی۔ وزارت داخلہ نے ملک 86 اضلاع میں احتجاج کیلئے نکلنے والے افراد کا ڈیٹا جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد فیض آباد انٹرچینج پر 250 سے 300 افراد اور لاہور چونگی امرسدھو میں 250 سے 300 افراد نکلے۔...
  2. Rana Asim

    عمران خان کی نااہلی پر افسوس ہے : خواجہ سعد رفیق

    وفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل سامنے آ گیا۔ وفاقی وزیر سعد رفیق نے ٹوئٹ کیا کہ کسی کی نااہلی یا گرفتاری پر شادیانے بجانا نامعقول کام ہے، عمران خان کی نااہلی پر افسوس ہے، مگر مخالفین کو پھانسنے کے جال انہوں نے خود بُنے تھے۔ سعد رفیق کا...
  3. Muhammad Awais Malik

    پی آئی اے لندن کی نااہلی سے ایئر لائنز کو کتنے ارب کا نقصان ہوا ؟

    پاکستان ایئر لائنز کے لندن آفس میں شدید غفلت اور بدانتظامی کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث قومی ایئر لائنز کو اربوں روپےکا نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق لندن آفس میں غفلت اور بدانتظامی کا انکشاف آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی جانب سے کیا گیا ہے ۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے...
  4. S

    نواز شریف، وطن واپسی:قومی اسمبلی میں نااہلی کی مدت 5 سال کئے جانے کا امکان

    نواز شریف کی وطن واپسی کیلیے ن لیگ نے کمرکس لی سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا مشن بنالیا گیا، ن لیگ نے راہیں ہموار کرنے کیلیے کمرکس لی، نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا خاتمہ سب سے اہم ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون اور دیگر متعلقہ ادارے نااہلی کی مدت کا...
  5. Rana Asim

    خرید و فروخت کے ذریعے حکومت گرانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے:سپریم کورٹ

    آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات ہے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ میں 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت شروع ہوئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظہر عالم میاں خیل، جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان مندوخیل پر مشتمل لارجر بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے...
  6. Muhammad Awais Malik

    آرٹیکل 63اے کے تحت نااہلی کی مدت 5 یا 10 سال ہوسکتی ہے،اعتزاز احسن

    سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کے تحت نااہلی کی مدت کا تعین کیا جائے گا، ہوسکتا ہے کہ اس نااہلی کی مدت 5 سے 10 سال تک ہو۔ تفصیلات کے مطابق جی این این کے پروگرام " خبر ہے" میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے سینئر قانون دان اور پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے...
  7. S

    نواز شریف کی سزا ختم کرنی ہے تو ساری جیلیں کھول دینی چاہیئں،وزیراعظم

    نواز شریف کی نااہلی ختم کرانے کے لیے راستے نکالے جا رہے ہیں، نواز شریف کی سزا ختم کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں انہیں اعلیٰ عدلیہ نے سزا سنائی، وزیراعظم عمران خان کی اجلاس میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں خیبرپختونخوا کے...
  8. S

    اب ہم گھبرا رہے ہیں،حکومت کو اپنی نااہلی کوتسلیم کرناچاہیے:خالد مقبول صدیقی

    حکومت اپنی نااہلی تسلیم کرے، ہمیں کوئی بڑا فیصلہ کرنا پڑے،خالد مقبول صدیقی حکومت قانون سازی کیلئے حکومتی اراکین اور اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں سے تعاون کی خواہاں ہے،ملکی موجود سیاسی صورتحال اور بڑھتی مہنگائی پر جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں ایم کیوایم کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی سے...