خالد مقبول صدیقی

  1. Rana Asim

    ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ڈیڈلائن دیدی

    خالد مقبول صدیقی کی کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت کردی, ایم کیو ایم بہادرآباد مرکز میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا اب فیصلوں کا وقت آگیا ،ہم نے وقت دے کر حجت تمام کردی ہے۔ انہوں نے کہا ستر...
  2. Rana Asim

    حکومت سے نکلنے کا نہیں سوچ رہے مگر ہمارے پاس یہی آپشن ہے:خالد مقبول صدیقی

    ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں جیتنے والے سڑک پر کھڑی ایم کیو ایم کا بھی مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں، کراچی اور حیدرآباد کے الیکشن پر سوالیہ نشان ہے۔ نجی چینل ہم کے پروگرام ’ پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کے کچھ...
  3. Rana Asim

    اپنی سیاست کیلئے ملک کو معاشی بحران میں نہیں دھکیل سکتے،خالد مقبول

    ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی اور عالمی حالات کی وجہ سے متاثر ہیں، ایسی پالیسیاں اپنائی جائیں کہ نہ ملک کی معیشت پر اثر پڑے نہ غریب متاثر ہوں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ سڑک پر ہونے والے...
  4. Muhammad Awais Malik

    ہمارے پاس دو ہی آپشنز تھے،عدم اعتماد کا ساتھ دیتے یا مخالفت کرتے،خالدمقبول

    ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اس وقت مشکل حالات ہیں ، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہمیں سیاست کو دیکھنا ہے یا ریاست کو؟ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی...
  5. Muhammad Awais Malik

    آپ نہ ہمارے بغیر حکومت بنا سکے نہ ہمارے بغیر حکومت بچا سکے،خالد مقبول صدیقی

    متحدہ قومی موومنٹ پاکستان(ایم کیو ایم پی) کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےکہا ہے کہ ہمارے بغیر نا کوئی حکومت بناسکتا ہے اور نہ ہی بچا سکتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق انہوں نے یہ گفتگو ایم کیو ایم پاکستان کے تحت کورنگی میں منعقد کیے گئےدعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ کراچی صرف اس کے...
  6. Muhammad Awais Malik

    موجودہ حکومت نےماضی کی حکومتوں کےمقابلے ہمارےزیادہ مطالبات مانے،خالدمقبول

    ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہے چہرے بدلنے سےکوئی فرق نہیں پڑتا، ہوسکتا ہے ایم کیو ایم عدم اعتماد کے معاملے پر کوئی فیصلہ ہی نہ کرے۔ نجی خبررساں ادارے ڈان نیوز کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ نہ ہمیں وزیراعظم بننا ہے، نا صدر اور نہ ہی...
  7. S

    تحریک عدم اعتماد پر تعاون،زرداری نے ایم کیو ایم کو بڑی یقین دہانی کرا دی

    سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد پر تعاون کے حصول کے لئے ایم کیو ایم کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا، انہیں یقین دہانی کرائی گئی کہ جو طے کیا جائے گا اس پر عمل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اورسابق صدر...
  8. Muhammad Awais Malik

    ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئےاپوزیشن کاساتھ دینے کیلئے تیار ہیں،خالد مقبول

    ایم کیو ایم پاکستان نے عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کا ساتھ دینے پر اتفاق کرلیا ہے، یہ دعویٰ مولانا فضل الرحمان نے خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز...
  9. Muhammad Awais Malik

    ایم کیو ایم نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر48گھنٹے بہت اہم قرار دے دیے

    لاہور میں مقیم متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی قیادت نے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں تمام آپشنز کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے لاہور میں مزار اقبال پر حاضری دی اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی ، اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول...
  10. S

    اب ہم گھبرا رہے ہیں،حکومت کو اپنی نااہلی کوتسلیم کرناچاہیے:خالد مقبول صدیقی

    حکومت اپنی نااہلی تسلیم کرے، ہمیں کوئی بڑا فیصلہ کرنا پڑے،خالد مقبول صدیقی حکومت قانون سازی کیلئے حکومتی اراکین اور اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں سے تعاون کی خواہاں ہے،ملکی موجود سیاسی صورتحال اور بڑھتی مہنگائی پر جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں ایم کیوایم کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی سے...
  11. Muhammad Awais Malik

    کالعدم تنظیم سے پابندی ہٹائی جاسکتی ہے تو ہمارا کیا قصور ہے؟خالدمقبول

    قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے اپنی جماعت کا مقدمہ پیش کردیا ہے۔ خبررساں ادارے جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے زیر صدارت سینیٹ و قومی اسمبلی اراکین پر مشتمل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔...