ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ڈیڈلائن دیدی

khalid-maqbool-sadiqi-mqm-shehbaz-sharif-pp.jpg

خالد مقبول صدیقی کی کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت

ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت کردی, ایم کیو ایم بہادرآباد مرکز میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا اب فیصلوں کا وقت آگیا ،ہم نے وقت دے کر حجت تمام کردی ہے۔

انہوں نے کہا ستر سالوں سے لوٹنے والے اس ملک کو لوٹ رہے ہیں، اب بس کردو، ملک غیر محفوظ ہاتھوں میں ہے، جو دنیا کے بہترین غلام تھے وہ ملک کے آقا بن گئے، جو بہترین غلام ہوتےہیں وہ بدترین آقا ثابت ہوتے ہیں۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا ریاست کو پتہ ہونا چاہیے پراجیکٹ عمران خان ناکام ہوگیا یہاں ایسےکئی پراجیکٹ ناکام ہوتےہیں, آنکھیں بھی دکھاتےہیں،ریاست کو اُن پرہاتھ رکھناچاہیےتھا جنکی تاریخ قربانی کےسوا کچھ نہیں۔

ایم کیو ایم کنوینر نے کہا جو وہ بولتاہےمیں کہےدیتا تو میری ماں مجھےتلاش کررہی ہوتی،ریاست کوگالی دینےکےبعد ان کے دو لوگ گرفتارہوئےتوآہ وبکاسنیں،ہمارےدو سو کارکنان لاپتہ ہیں تم نےایک آوازاٹھائی؟۔

خالدمقبول کا کہنا تھا کہ ڈومیسائل کےفرق سےرویےکا اتنابڑا فرق ہوتوملک بچتےنہیں، اس ملک کوصرف انصاف جوڑ کررکھ سکتاہے۔

وزیراعظم سے بھی شکوہ کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا وزیراعظم صاحب آپ پر بھی ہماری تنظیم کا قرض ہے آپ کو آخری بار یاد دلا رہا ہوں جب کراچی آئیے اور یہاں آکر لوگوں کو یقین دلائیں کہ لوگوں کو کہیں کہ اب ہم پر کوئی ظلم نہیں ہوگا۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا 18 مارچ کو ہم یہاں جمع ہوں گے اور 19 کو باغ جناح میں عوام کا سمندر ہوگا، 19 مارچ 2023 ڈیڈ لائن ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Imran Khan k sath bewafai ke kewn k yeh IK ko Karachi say kamyab nahi dekhna chahtey thay. yeh corrupt tola hey oar unain k saath Khush rehta hey Karachi ke awaam ka bus Naam leta hey apani political life k liay.
 
ranaji

President (40k+ posts)
ڈرامے باز فراڈے بلیک میلر کراچی والوں کے حقوق کو سودا اپنی حرام خوری کے لئے کرنے والے اب کراچی والے نا ڈرتے ہیں نا بے وقوف ہیں اسی لئے تم لوگوں کی لسی کتے والی ہوگئی ہے وہ کتا بھی دھوبی کے نا کراچی کا نا مافیا۔ کا
اب
سب کو معلوم ہے جن تم حرام خوروں نے کوئی اربوں روپے کا پراجیکٹ کراچی کے نام پر لینا ہوتا ہے تو اپنے راتب ہڈی ڈالنے والے شہباز ُاور حرامی زلیل داری ڈاکو پر بھونکنا شروع ہوجاتے ہو پھر جب ہڈی راتب میں اضافہ ہوجائے تو تمئارا بھونکنا بند ہوجاتا ہے جیسا کہ ہر بھوکا کتا پیٹ بھرنے کے بعد خاموش ہوجاتا ہے اس لئے اب تماری اصلیت کراچی والے جانتے ہیں
 
SRKhan

Councller (250+ posts)
انتہائ غلیظ لوگ ہیں، گھن آتی ہے ان سے۔ پچھلی دفع کراچی سے تقریباً صفایا ہو گیا تھا۔ اللّٰہ کرے ایک سیٹ بھی نا ملے۔ انکا منہ کالا کر کے کھوتے پر بٹھایا جائے
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
khalid-maqbool-sadiqi-mqm-shehbaz-sharif-pp.jpg

خالد مقبول صدیقی کی کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت

ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت کردی, ایم کیو ایم بہادرآباد مرکز میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا اب فیصلوں کا وقت آگیا ،ہم نے وقت دے کر حجت تمام کردی ہے۔

انہوں نے کہا ستر سالوں سے لوٹنے والے اس ملک کو لوٹ رہے ہیں، اب بس کردو، ملک غیر محفوظ ہاتھوں میں ہے، جو دنیا کے بہترین غلام تھے وہ ملک کے آقا بن گئے، جو بہترین غلام ہوتےہیں وہ بدترین آقا ثابت ہوتے ہیں۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا ریاست کو پتہ ہونا چاہیے پراجیکٹ عمران خان ناکام ہوگیا یہاں ایسےکئی پراجیکٹ ناکام ہوتےہیں, آنکھیں بھی دکھاتےہیں،ریاست کو اُن پرہاتھ رکھناچاہیےتھا جنکی تاریخ قربانی کےسوا کچھ نہیں۔

ایم کیو ایم کنوینر نے کہا جو وہ بولتاہےمیں کہےدیتا تو میری ماں مجھےتلاش کررہی ہوتی،ریاست کوگالی دینےکےبعد ان کے دو لوگ گرفتارہوئےتوآہ وبکاسنیں،ہمارےدو سو کارکنان لاپتہ ہیں تم نےایک آوازاٹھائی؟۔

خالدمقبول کا کہنا تھا کہ ڈومیسائل کےفرق سےرویےکا اتنابڑا فرق ہوتوملک بچتےنہیں، اس ملک کوصرف انصاف جوڑ کررکھ سکتاہے۔

وزیراعظم سے بھی شکوہ کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا وزیراعظم صاحب آپ پر بھی ہماری تنظیم کا قرض ہے آپ کو آخری بار یاد دلا رہا ہوں جب کراچی آئیے اور یہاں آکر لوگوں کو یقین دلائیں کہ لوگوں کو کہیں کہ اب ہم پر کوئی ظلم نہیں ہوگا۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا 18 مارچ کو ہم یہاں جمع ہوں گے اور 19 کو باغ جناح میں عوام کا سمندر ہوگا، 19 مارچ 2023 ڈیڈ لائن ہے۔
Inko corrupt generals kute ki tarah jahan hadi phekeingein yeh wahan jayenge!!!! Baqi inko Kute ki tarah bhonkne ki tori bahot azad hae!!!! Bastards
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
These blackmailers and criminals are controlled by the establishment.Never believe what they say in public.Don’t forget MQM was created by the establishment.
 
Zulu76

MPA (400+ posts)
khalid-maqbool-sadiqi-mqm-shehbaz-sharif-pp.jpg

خالد مقبول صدیقی کی کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت

ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت کردی, ایم کیو ایم بہادرآباد مرکز میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا اب فیصلوں کا وقت آگیا ،ہم نے وقت دے کر حجت تمام کردی ہے۔

انہوں نے کہا ستر سالوں سے لوٹنے والے اس ملک کو لوٹ رہے ہیں، اب بس کردو، ملک غیر محفوظ ہاتھوں میں ہے، جو دنیا کے بہترین غلام تھے وہ ملک کے آقا بن گئے، جو بہترین غلام ہوتےہیں وہ بدترین آقا ثابت ہوتے ہیں۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا ریاست کو پتہ ہونا چاہیے پراجیکٹ عمران خان ناکام ہوگیا یہاں ایسےکئی پراجیکٹ ناکام ہوتےہیں, آنکھیں بھی دکھاتےہیں،ریاست کو اُن پرہاتھ رکھناچاہیےتھا جنکی تاریخ قربانی کےسوا کچھ نہیں۔

ایم کیو ایم کنوینر نے کہا جو وہ بولتاہےمیں کہےدیتا تو میری ماں مجھےتلاش کررہی ہوتی،ریاست کوگالی دینےکےبعد ان کے دو لوگ گرفتارہوئےتوآہ وبکاسنیں،ہمارےدو سو کارکنان لاپتہ ہیں تم نےایک آوازاٹھائی؟۔

خالدمقبول کا کہنا تھا کہ ڈومیسائل کےفرق سےرویےکا اتنابڑا فرق ہوتوملک بچتےنہیں، اس ملک کوصرف انصاف جوڑ کررکھ سکتاہے۔

وزیراعظم سے بھی شکوہ کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا وزیراعظم صاحب آپ پر بھی ہماری تنظیم کا قرض ہے آپ کو آخری بار یاد دلا رہا ہوں جب کراچی آئیے اور یہاں آکر لوگوں کو یقین دلائیں کہ لوگوں کو کہیں کہ اب ہم پhiر کوئی ظلم نہیں ہوگا۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا 18 مارچ کو ہم یہاں جمع ہوں گے اور 19 کو باغ جناح میں عوام کا سمندر ہوگا، 19 مارچ 2023 ڈیڈ لائن ہے۔

khalid-maqbool-sadiqi-mqm-shehbaz-sharif-pp.jpg

خالد مقبول صدیقی کی کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت

ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت کردی, ایم کیو ایم بہادرآباد مرکز میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا اب فیصلوں کا وقت آگیا ،ہم نے وقت دے کر حجت تمام کردی ہے۔

انہوں نے کہا ستر سالوں سے لوٹنے والے اس ملک کو لوٹ رہے ہیں، اب بس کردو، ملک غیر محفوظ ہاتھوں میں ہے، جو دنیا کے بہترین غلام تھے وہ ملک کے آقا بن گئے، جو بہترین غلام ہوتےہیں وہ بدترین آقا ثابت ہوتے ہیں۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا ریاست کو پتہ ہونا چاہیے پراجیکٹ عمران خان ناکام ہوگیا یہاں ایسےکئی پراجیکٹ ناکام ہوتےہیں, آنکھیں بھی دکھاتےہیں،ریاست کو اُن پرہاتھ رکھناچاہیےتھا جنکی تاریخ قربانی کےسوا کچھ نہیں۔

ایم کیو ایم کنوینر نے کہا جو وہ بولتاہےمیں کہےدیتا تو میری ماں مجھےتلاش کررہی ہوتی،ریاست کوگالی دینےکےبعد ان کے دو لوگ گرفتارہوئےتوآہ وبکاسنیں،ہمارےدو سو کارکنان لاپتہ ہیں تم نےایک آوازاٹھائی؟۔

خالدمقبول کا کہنا تھا کہ ڈومیسائل کےفرق سےرویےکا اتنابڑا فرق ہوتوملک بچتےنہیں، اس ملک کوصرف انصاف جوڑ کررکھ سکتاہے۔

وزیراعظم سے بھی شکوہ کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا وزیراعظم صاحب آپ پر بھی ہماری تنظیم کا قرض ہے آپ کو آخری بار یاد دلا رہا ہوں جب کراچی آئیے اور یہاں آکر لوگوں کو یقین دلائیں کہ لوگوں کو کہیں کہ اب ہم پر کوئی ظلم نہیں ہوگا۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا 18 مارچ کو ہم یہاں جمع ہوں گے اور 19 کو باغ جناح میں عوام کا سمندر ہوگا، 19 مارچ 2023 ڈیڈ لائن ہے۔
Can someone put this MQM terrorist Khalid Namuqbool in a bowree..and burn him alive? Earn sawaab.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

MQM a bhikao maal who is always ready to go to the highest bidder.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ایم قیو ایم ٹیپیکل کو اب کراچی. کے عوام سیاسی طوایف کے طور پر استعمال ہونے پردفن کرنے والے ہیں کیونکہ یہ اب گلی سڑی بدبودار سیاست سے کراچی کو بدبودار کر چکے ہیں