صحافیوں کو کہا جا رہا ہے تم جرنلزم چھوڑ کر اب کرنلزم کرو۔ حامد میر

Kashif Altaf

Moderator
Staff member

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Thomas Jefferson!
s-l1200.jpg
 

ranaji

President (40k+ posts)
اور کرنیلوں کو کہا جارہا ہے کہ تم کریمینل ازم کرو جو مشرقی پاکستان میں کرکے پتلونیں اترواکے ہتھیار پھینک کر بنگالی عورتوں بچوں سویلینز پر وار کرائم کرکے کتے کی طرح ان سے مار کھا کر ملک توڑ کر کیا
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
صحافیوں کو کہا جا رہا ہے تم جرنلزم چھوڑ کر اب کرنلزم کرو۔

https://twitter.com/x/status/1784181918486929476 فیصلہ کیا ہے ٹی وی اینکرز کا "ایکشن فورم" بنایا جائے گا،جس ٹی وی اینکرز کو کال آئے گی یا ڈکٹیشن دی جائے گی وہ ہم پبلک میں آکر بتائیں گے
https://twitter.com/x/status/1784207374170959917
Until we get rid of corrupt generals this country has no future.