آزمائش | Test

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
جو بات آپ سو لائنوں کے تھریڈ سے نہ سمجھ سکے، وہ ایک فقرے سے کیسے سمجھیں گے؟

آپ نے اتنی لمبی کہانی سنا کر سب کو آزمایش میں ڈال دیا ہے اور ابھی تک آپ تشریحات بیان کر رہے ہیں ہر کوئی ابنی سمجھ کے مطابق آپ کو بتا رہا ہے ، سادہ سی بات سادہ انداز میں اور ایک فقرے میں کہے جا سکتی ہے کہ پیدا کرنے والا جانتا ہے کہ اس نے کیا بنایا اور اس کو کیسے استمعال کرنا ہے، خالق سے سوال نہیں کیا جا سکتا ،انسسان کا کام اس کی ہدایت پر عمل کرنا ہے ، آپ نے جو مثال اس تھریڈ میں دی ہے وہ مطابقت نہیں رکھتی ، جو خود کسی کا محتاج ہو وہ کیسے تشریح کرے گا ، اس لئے خالق کی اطاعت ہی اس کا حق ادا کرنا ہے ،جو نہ کرے اس کے لئے سزا ، ویسے اس کہانی کے مطابق اتنا ظالم بادشاہ میں نے نہیں دیکھا ،یہ زائل بادشاہ والی مثال کہاں سے لی آپ نے ، آپ کو اس کا لنک دے بتا دیں سب کو
 

sameer

MPA (400+ posts)
یہ جذبہ آپ نہیں سمجھ سکتے، اس جذبے کو سمجھنا چاہتے ہیں تو کربلا کی تاریخ پڑھیئے، حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کرشماتی شخصیت کا مطالعہ کیجئے، باطل کے مقابلے میں حق کی طاقت کا اندازہ کیجئے، پھر بھی سمجھ نہ آئے تو ماتم کیجئے۔

yah ap ko kiya howa, haqeeqat par itna zabardast kalam
aur phir JAZBAT ki tarjumani

yah dono saath saath nahi chal saktay dost

aik ko to Qurban karna paray ga
 

Prince of Dhump

Senator (1k+ posts)
سب سے پہلے معذرت خواہ ہوں اگر آپ کو میرا اندازِ گفتگو پسند نہیں آیا۔
اگرچہ انسانی اور خدائی کپیسٹی کا موازنہ کسی طور درست نہ ہے، کہ انسان کمزور ہے، جذبات کے ہاتھوں مجبور بھی ہوجاتا ہے، جبکہ خدا کے ساتھ ایسی کوئی مجبوریاں لاحق نہیں ہیں، ویسے یہ انتقام والی بات میری سمجھ میں نہیں آئی، خدا کے مقابلے میں انسان تو بہت حقیر، مچھر سے بھی کمزور ہے، وہ اتنی کمزور مخلوق سے کس بات کا انتقام لے گا؟

nishandahi ka shukria, itiqam ka lafz hazf kar dia he nadanstagi me lik dia. maazrut
 

BOORIA

Politcal Worker (100+ posts)
Dear Bro. Sami, Insan or Khuda ka takabul hi na samjhi or bewakoofi hai. Yeh story hi ghalat hai k physycal characters k zariay aap metaphysical ko tanz ka nishana bana rahay hai.To be a muslim you have to be believer of 5 things , that starts from believing in Allah's oneness and also includes Kader also.The life you are talking about is of mortals and God is giver of this life for a very tiny spam as compared to the life hereafter.It looks you are some sort of programmer or working on logics and may be sitting with Atheists and Satan has played with your thoughts. So, fatwa is very easy as a result of such story if you think and you insist it's purely your thought and you are going to stick to your words (Kidding) .For Muslims we have been explained a lot by Quran and Hadees ,creator has given us life living manual also and the topic you are wondering about is restricted to ponder upon .when you start such thinking just ask Refuge of Allah from satan and change your place. Be a muslim with yourself and with others ,that will contribute a lot to society and to your wellbeing. The mess you have mentioned in your story is result of our own acts .All brothers have explained various aspects of approach and tried to make you understand. Get yourself out of place take a deep breath , read the comment like a muslim All will be clear .You cannot talk about the dept of a sea while standing on a high mountain and dropping pebbles in it.
(Insan farigh ho ,khali dimagh to shaitan ziada tang kerta hai.. Start doing positive activities & pray for your self and all muslims.)
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
quote_icon.png
Originally Posted by M.Sami.R
اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام الجبار بھی ہے، کیا آپ بتا سکتے ہیں، اس کا مطلب کیا ہے

​Jabbar's meaning are THE ONE WHO MENDS THE BROKEN BONE. It does not mean someone who is a tyrant Ma'az Allah.
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

نابینا افراد کے کچھ کیسز میں ہوسکتا ہے آپ کی بات درست ہو، لیکن ماں کو بیٹے کی جدائی کی اذیت میں مبتلا کرنے سے کونسی بدی سے روکنا مقصود ہے، سمجھ سے بالا تر ہے، اور بیس تیس سال کا عرصہ محدود نہیں ہوتا، خدا کے لئے ہوسکتا ہے، مگر اذیت میں مبتلا شخص کے لئے یہ کتنا لامحدو د ہے، اسی سے پوچھئے۔





یہ سوال میں گزشتہ تھریڈ میں اٹھا چکا ہوں، ان الفاظ میں

تخلیق آدم سے پہلے، تخلیقِ کائنات سے بھی پہلے خدا اچھی طرح جانتا تھا کہ جس مخلوق کو وہ تخلیق کرنے جارہاہے، وہ دنیا میں غدر مچائے گی، ایک دوسرے کا خون خرابہ کرے گی، خون کی ندیاں بہائے گی، کچھ لوگ اچھے عمل کریں گے، وہ جنت میں چلے جائیں گے، کچھ لوگ برے عمل کریں گے، وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جہنم برد ہوجائیں گے، یہ سب کچھ جاننے کے باوجود خدا نے دنیاتخلیق کی ، انسان کو پیدا کیا، یہ جاننے کے باوجود کہ اس کی یہ مخلوق دنیا اور آخرت میں اذیت کا شکار ہوگی، اس نے یہ سب تخلیق کیا، جبکہ وہ جانتا تھا کہ بہت سے لوگ ہمیشہ ہمیشہ کےلئے جہنم میں چلے جائیں گے،۔

مگر مجھے جواب نہیں ملا، ہوسکتا ہے، آپ جواب دے سکیں۔





حضور نبی کریم صل لاللہ ھو علیہ وسلم کا "مکتوب تعزیت" حضرت معاذ بن جبل رضی الله کے بیٹے کی وفات پر

"شروع الله کے نام کے ساتھ جو بڑا رحم کرنے والا اور مہربان ہے، الله کے رسول محمّد کی جانب سے
معاذ بن جبل کے نام، تم پر سلامتی ھو، میں پہلے تم سے الله تعالہ کی حمد بیان کرتا ہوں جس کے
سوا کوئی معبود نہیں، حمد و ثناء کے بعد الله تمہیں اجرعظیم عطا فرماتے اور صبر کی توفیق دے
اور ہمیں اور تمہیں شکر ادا کرنا نصیب فرماتے، اس لئے کہ بے شک ہماری جانیں، ہمارا مال اور
ہمارے اہل و عیال الله بزرگ و برتر کے خوشگوارعطیے اور عاریت کے طور پر سپرد کی ہوئی
امانتیں ہیں الله تعالی نے خوشی اور عیش کے ساتھ تم کو اس سے نفع اٹھانے اور جی بہلانے کا موقع
دیا، اور تم سے اس کو اجر عظیم کے عیوض میں واپس لے لیا ہے، الله کی خاص نوازش اور
رحمت و ہدایت [کی تم کو بشارت ہے] اگر تم نے ثواب کی نیت سے صبر کیا، پس تم صبر کے ساتھ
رہو، [دیکھو] تمہارا رونا دھونا تمھارے اجر کو ضائع نہ کر دے کہ پھر تمہیں پشیمانی اٹھانی پڑے ،
اور یاد رکھو! کہ رونا دھونا کسی میت کو لوٹا کر نہیں لاتا اور نہ ہی غم و اندوہ کو دور کرتا ہے،
اور جو ہونے والا ہے وہ تو ھو کر رہے گا، اور جو ہونا تھا وہ ھو چکا، ولسلام -"

[ترمذی، ح ص ن، ح ص این ، معارف الحدیث



فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ﴿١٣
تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟


جناب بادشاہوں کے بادشاہ نے ٤ حرفی سوال پوچھا ہے

آپ کی مرضی نطفے سے شروع کریں یا مردے سے

معدوم سے معدوم تلک کے اس سفر کے دوران کی نعمتوں
کا حساب
دینا ہے بس

پھر ہم مل کر کیوں ؟؟؟ کرتے ہیں اس کے حضو
ر