آئین اور قانون کا راستہ

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
امپورٹڈ حکومت جب سے آئ تب سے کہہ رہی ہے کہ ہم سیاسی انتقام نہیں لیں گے آئین اور قانون اپنا راستہ لے گا لیکن جرایم کی بنیاد پر کھڑی ماضی کی تمام سیاست اس وقت جس خوف اور زوال کا شکار ہے وہ آئین اور قانون کے راستے سے بھی خوفزدہ ہیں اور ہر ہر قدم پر آئین اور قانون کا راستہ عدالتوں میں جاکر جیسے ان کے راستے کھوٹے کر رہا ہے ان کا ہر قدم عدالتوں میں پٹ رہا ہے اس سے لگتا ہے ان کے پاس کوی راستہ نہیں بچا لاقانونیت کے سوا؟۔لاقانونیت پاکستان جیسے ملک میں زیادہ عرصہ چل نہیں سکے گی جاری رہے گی تو آزادی کی جنگ لڑی جائے گی اور اس جنگ میں امپورٹڈ کیا کیا ہارے گی وہ عوام پر ہے وہ ان سے کیا چھین سکتے ہیں یا ان کو کب تک برداشت کرتے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Undeclared Martial law under Bajwaa Yazeed's leadership. In this lawless jungle you need to execute few hundred Generals and Judges to bring real change.
حقیقی آزادی ہمیشہ چھیننے سے ملتی ہے (انقلاب فرانس، انقلاب ایران) جبکہ ادھر پاکستان میں حقیقی آزادی اسٹیبلشمنٹ کےالیکشن کمیشن کے نیچے الیکشن کروا کر حاصل کرنے کی طفلانہ کوششیں کی جارہی ہیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
حقیقی آزادی ہمیشہ چھیننے سے ملتی ہے (انقلاب فرانس، انقلاب ایران) جبکہ ادھر پاکستان میں حقیقی آزادی اسٹیبلشمنٹ کےالیکشن کمیشن کے نیچے الیکشن کروا کر حاصل کرنے کی طفلانہ کوششیں کی جارہی ہیں

تم لوگ انقلاب نہیں صرف فساد لا سکتے ہو یا زیادہ سے زیادہ ڈیزل کے مقابلے میں اس جیسے بڑے اور ناکارہ جلسے کر سکتے ہو ۔

صحیح انقلاب تو پھجہ لایا ہے لندن سے بیٹھ کر ۔ سارے بڑے سائز کے بوٹ لندن جاکر اسے سلامی دے رہے ہیں ۔ اور یوتھیے مسٹر گالی کو عدالت میں لے جانے والے بکتر بند گاڑی کے آگے نسوار کی ڈبی کھولے سلفیا لگا رھے ہیں ۔
 
Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)

mera bhai.
hay jazba junoon tou himat naa haar.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تم لوگ انقلاب نہیں صرف فساد لا سکتے ہو یا زیادہ سے زیادہ ڈیزل کے مقابلے میں اس جیسے بڑے اور ناکارہ جلسے کر سکتے ہو ۔

صحیح انقلاب تو پھجہ لایا ہے لندن سے بیٹھ کر ۔ سارے بڑے سائز کے بوٹ لندن جاکر اسے سلامی دے رہے ہیں ۔ اور یوتھیے مسٹر گالی کو عدالت میں لے جانے والے بکتر بند گاڑی کے آگے نسوار کی ڈبی کھولے سلفیا لگا رھے ہیں ۔
اتنا بڑا لندنی انقلابی ہے تو پاکستان واپس کیوں نہیں آتا؟
 
taban

کہا پاکستان جائیں ہم کہا پاکستان جاؤ تم
کہا عمران کا ڈر ہے کہا عمران تو ہوگا
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Mods, check how many ids this guy has. His original should also be banned for abusing the system

Waseem A Abbasi
او بجو کے بچے مجھے کیا ضرورت پڑی ہے تجھے آئی ڈی بدل کر کچھ کہنے کی۔ میں نے تجھے جو بولنا ہے پہلے بھی بولتا رہا ہوں اور آئندہ بھی بول دوں گا۔
تیری ہی پارٹی کی ایک نئی آئی ڈی تجھے بلاوجہ کیوں صلواتیں سنا رہی ہے میں نے اس سے بھی وجہ پوچھی ہے۔ ویسے نیم پاگل تو تو ہے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تم لوگ انقلاب نہیں صرف فساد لا سکتے ہو یا زیادہ سے زیادہ ڈیزل کے مقابلے میں اس جیسے بڑے اور ناکارہ جلسے کر سکتے ہو ۔

صحیح انقلاب تو پھجہ لایا ہے لندن سے بیٹھ کر ۔ سارے بڑے سائز کے بوٹ لندن جاکر اسے سلامی دے رہے ہیں ۔ اور یوتھیے مسٹر گالی کو عدالت میں لے جانے والے بکتر بند گاڑی کے آگے نسوار کی ڈبی کھولے سلفیا لگا رھے ہیں ۔
نواز شریف نے تو تمہیں ٹینکوں کے نیچے لٹانا تھا ترکی کی طرز پر لیکن وہ پلپلا آلو ڈیلیں کر کے آتا ہےیہ مان کر کہ فوجی میرے مامے لگتے ہیں ہر بات میں کود پڑتے ہیں اور پھر بیٹھا بی بی سی پر رو رہا ہوتا ہے یہ ہر بات میں کیوں کود پڑتے ہیں
ادھر اس کو سلامی دینے نہیں پٹنہ ڈال کر سیدھا کر کے لانے جا رہے ہیں گھوتے پٹواری اب تم نے پاپا جونز نہیں کہنا اب تم نے ابو باجوہ کہنا ہے
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے ابو ہے ؟
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
حقیقی آزادی ہمیشہ چھیننے سے ملتی ہے (انقلاب فرانس، انقلاب ایران) جبکہ ادھر پاکستان میں حقیقی آزادی اسٹیبلشمنٹ کےالیکشن کمیشن کے نیچے الیکشن کروا کر حاصل کرنے کی طفلانہ کوششیں کی جارہی ہیں
Absolutely spot on, just forget soft revolution. Bloody Revolution is the only answer
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا بڑا لندنی انقلابی ہے تو پاکستان واپس کیوں نہیں آتا؟
ڈرتا ہے کہیں دھوکہ نہ ہو جائے باجوہ کو پٹواریوں کا ابو بنا کر آئے اور جیل میں ہی پڑا رہ جائے کیونکہ ابو کو اور فوج کو گوروں کے ہاں بیٹھ کر دی گئی ساری گالیاں یاد تو ہونگی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف نے تو تمہیں ٹینکوں کے نیچے لٹانا تھا ترکی کی طرز پر لیکن وہ پلپلا آلو ڈیلیں کر کے آتا ہےیہ مان کر کہ فوجی میرے مامے لگتے ہیں ہر بات میں کود پڑتے ہیں اور پھر بیٹھا بی بی سی پر رو رہا ہوتا ہے یہ ہر بات میں کیوں کود پڑتے ہیں
ادھر اس کو سلامی دینے نہیں پٹنہ ڈال کر سیدھا کر کے لانے جا رہے ہیں گھوتے پٹواری اب تم نے پاپا جونز نہیں کہنا اب تم نے ابو باجوہ کہنا ہے
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے ابو ہے ؟

تو نواز شریف کے بارے میں اتنی خوش فہم نہ ہو ، اگر پھجے کے اصلی پائے لندن میں مل جاتے تو تم دیکھتیں وہ کوکینی کو کیسی پسوری ڈالتا ھے ۔

اندر کی بات یہ ھے ، میری پردہ نشین یوتھی ، کوکینی نے پچھلے تین سال ساری قوم کو اتنی گولیاں کھلائ ہیں کہ بوٹوں سمیت ساری قوم کو دست لگ پڑے ہیں۔

جب بھی بوٹوں کوو دست شفا دوا کی ضرورت ہوتی تھی ، وہ بڑے میاں صاحب کے پاس پہنچ جاتے تھے ، سنا ھے مرتے وقت میاں صاحب نے وہ ساری پڑیاں نواجے کو دے دیں تھیں ۔

اب بوٹ اس سے التجا کرنے لندن یاترا کر رھےہیں۔