وزیراعظم عمران خان

  1. Rana Asim

    سیاسی طور پر عمران خان کی فالوور ہونے پر پچھتاوا ہے، اداکارہ عفت عمر

    پاکستان کی نامور اداکارہ ومیزبان عفت عمر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جشن کرکٹ میں کہا ہے کہ انہیں عمران خان کی سیاسی فین ہونے پر بہت پچھتاوا ہے جس کے باعث وہ پاکستان تحریک انصاف سے ناراض نہیں بلکہ مایوس ہوئی ہیں۔ اداکارہ عفت عمر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں پی ٹی آئی کے رہنما...
  2. Rana Asim

    حکومت میں بیٹھے5وزیر ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں:احسن اقبال،رانا ثناءکےدعوے

    مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ حکومت میں بیٹھے5 وزیر ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، حکومت کی اپنی صفوں میں اس وقت انتشار ہے۔ میزبان شاہزیب خانزادہ نے سوال اٹھایا کہ جو لوگ پہلے ہی وزارت لیے بیٹھے ہیں انہیں آپ اس سے زیادہ کیا...
  3. S

    حکومت کے خلاف لانگ مارچ کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی،حفیظ اللہ نیازی

    سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے ملکی سیاست میں ہلچل کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا، انہوں نے کہا کہ 27 فروری کو اپوزیشن کی جانب سے لانگ مارچ کیا جائے گا لیکن قوی امکان ہے کہ لانگ مارچ سے پہلے بڑی خبر آنے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ' میں ملکی سیاست میں موجودہ...
  4. S

    اپوزیشن وزیراعظم کے خلاف کب تحریک عدم اعتماد پیش کرے گی؟لیگی رہنمانےبتادیا

    مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ میرے حساب سے عدم اعتماد کی تحریک فروری کے آخر تک پیش اسمبلی میں پیش ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ نے یہ بات سماء نیوز کےپروگرام " لائیو ود ندیم ملک " میں گفتگو کرتے ہوئے کی ، انہوں نے کہا کہ میرا اپنا جو ذہن ہے اس کے مطابق عدم...
  5. Rana Asim

    شہبازشریف ان ہاؤس تبدیلی کیلئے سرگرم،جوڑ توڑ کیلئے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا

    شہباز شریف حکومت کیخلاف ان ہاؤس تبدیلی کیلئے متحرک ہوگئے ہیں اور انہوں نے اس کیلئے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کبھی لانگ مارچ کا پلان، کبھی عدم اعتماد تو کبھی ان ہاؤس تبدیلی کا شور۔ اپوزیشن کی بڑی جماعت مسلم لیگ ن نے پھر ان ہاؤس تبدیلی کو فوکس کر لیا۔ ان ہاؤس...
  6. S

    وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی

    وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وزیراعظم نے دورہ چین کے حوالے سے پارٹی رہنماوَں کو اعتماد میں لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وفاقی وزیر اسد عمر اور معاون خصوصی خالد منصور...
  7. Muhammad Awais Malik

    اس وقت سب سےاہم کام ظالم حکمران عمران خان سے عوام کو نجات دلاناہے،نواز شریف

    سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت کاموں سے اہم اگر کوئی کام ہے تو وہ اس ظالم حکمران سے قوم کو نجات دلوانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نےپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد لندن میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی،...
  8. S

    وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے شہباز شریف کو ٹاسک مل گیا

    اسلام آباد: قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے شہباز شریف کو ٹاسک سونپ دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس آج ہوا جس میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد سمیت تمام قانونی، اور آئینی راستے کے لیے فیصلوں کا...
  9. Muhammad Awais Malik

    بلدیاتی الیکشن اور اپوزیشن کاگٹھ جوڑ، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ

    وزیراعظم عمران خان نے بلدیاتی انتخابات میں پوری قوت اور تیاری سے اترنے کا عزم کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی جس میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سےمعاملات پر تبادلہ خیا ل کیا گیا، اجلاس میں بلدیاتی...
  10. Rana Asim

    عدم اعتماد کی تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے اپوزیشن کی سرتوڑ کوششیں

    میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں حکومت کے تحریک عدم اعتماد کے معاملے کی منظوری کا امکان ہے، حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے لئے اپوزیشن نے بھی سیاسی رابطوں کو تیز کردیا ہے۔ چند روز قبل پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے...
  11. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر کی ملاقات،سی پیک سے متعلق کیا فیصلہ ہوا؟

    چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم عمران خان نے پاک چین اقتصادی راہداری کو مزید مستحکم کرنے اور فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان بیجنگ میں ملاقات ہوئی، اس موقع پر چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کی...
  12. Rana Asim

    وزیراعظم کو فائزعیسیٰ کیس میں دائردرخواست واپس لینے کیلئے قائل کیا جارہاہے

    صحافی عدیل وڑائچ نے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف دائر ریفرنس کے معاملے پر دی گئی کیوریٹو ریویو کی درخواست کو واپس لینے کیلئے وزیراعظم کو قائل کیا جا رہا ہے۔ صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس حوالے سے ایوان اقتدار سے ہی تعلق رکھنے والی 2 اہم شخصیات کوشش کر رہی ہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...
  13. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی کارکردگی کےباعث اب نواز شریف بہتر حکمران نظرآنے لگےہیں،حرامانی

    شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی جوڑی حرا اور مانی نے کہا ہے کہ ماضی میں اپنے بچوں کے ساتھ تحریک انصاف کے دھرنوں میں شریک رہے ہیں مگر اب ہم نے پاک سرزمین پارٹی جوائن کرلی ہے۔ جیو نیوز کے پاکستان سپر لیگ کی خصوصی نشریات"جشن کرکٹ" میں شریک شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی حرا اور مانی نے مختلف...
  14. S

    وزیراعظم کی چینی سرمایہ کاروں سے کراچی،فیصل آباد میں پانی کےمنصوبوں پرگفتگو

    وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین جاری ہے، چین میں ان کی مزید کیا مصروفیات ہیں، وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے تفصیلات بتادیں،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ چین میں سرمایہ کاروں کی ملاقاتیں ہوئیں،جن میں کراچی اور فیصل آباد میں پانی کے منصوبوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی، کراچی میں کے فور...
  15. S

    کامیاب سفارتکاری ؟ چین چاہتا ہے دنیا دیکھے پاکستان ساتھ کھڑا ہے : ظفر ہلالی

    وزیراعظم کا دورہ چین کتنی اہمت کا حامل ہے، اس حوالے سے مختلف پروگرامز میں تجزیئے اور تبصرے جاری ہیں،جی این این کے پروگرام ویو پوائنٹ میں میزبان ثمینہ رمضان نے تجزیہ کار ظفر ہلال سے گفتگو کی اور پوچھا کے وزیراعظم کے دورہ چین کے کیا ثمرات ہونگے؟ تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا...
  16. S

    وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب کتنے اثاثوں کے مالک ہیں؟

    وزیر اعظم عمران خان کے نئے مشیر احتساب و داخلہ بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی 8 کروڑ 87 لاکھ روپے اثاثوں کے مالک نکلے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر احتساب و داخلہ بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی نے الیکشن کمیشن میں اثاثوں کی مکمل تفصیلات...
  17. Rana Asim

    وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

    کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے وزیراعظم کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن پاکستان میں درخواست دائر کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یتیم اور بے سہارا بچیوں کے مرکز کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی ہے۔...
  18. S

    وزیراعظم سے صنعتکاروں کی ملاقات،کم سے کم ماہانہ اجرت بڑھانے پر اتفاق

    وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے معروف صنعتکاروں اور تاجروں کے وفد سے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی، جس میں حکومت اور صنعت کاروں و تاجروں کے درمیان عام ورکر کی کم سے کم ماہانہ اجرت بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے معروف صنعتکاروں اور تاجروں...
  19. Muhammad Awais Malik

    سلیم صافی نے وزیراعظم کےنوازسے متعلق بیان پر گفتگو کو غیر سنجیدہ قراردے دیا

    سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ دنیا کا عالمی اصول ہے کہ مجرم کو اپیل کا حق ہوتا ہے مگر یہاں ثاقب نثار نے فیصلے ایسے کیے کہ انہوں نے سپریم کورٹ کو ٹرائل کورٹ میں تبدیل کردیا ۔ جیو نیو ز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا ہے اس ملک میں طاقتور سیاستدان نہیں...
  20. Muhammad Awais Malik

    نواز چاہے ملزم ہیں لیکن ان کے کچھ حقوق ہیں،نااہلی کے خلاف اپیل جائزہے،وڑائچ

    سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے وزیراعظم کے تنقیدی بیان کے بعد انہیں جیلوں میں قید ملزمان کے حقوق بھی چھین لینے چاہئیں، وزیراعظم کی تقریر ایک سیاسی مخالف کی تقریر ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں میزبان کی جانب سے نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر تنقید سے متعلق سوال پوچھا...