وزیراعظم عمران خان

  1. Rana Asim

    آزاد کمشیر:بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کی پارٹی کو مبارکباد

    عمران خان نے آزاد کمشیر کے بلدیاتی الیکشن میں شاندار کامیابی پر پی ٹی آئی قیادت اور وزیراعظم سردار الیاس کو مبارکباد پیش کی۔چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تہنیتی پیغام...
  2. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی گرفتاری کیوں نہیں ہو سکتی،سرخاب کے پر لگے ہیں: خواجہ آصف

    عمران خان کی گرفتاری کیوں نہیں ہو سکتی، ان کو کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں: خواجہ آصف اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان اقتدار سے جدائی برداشت نہیں کر پا رہے، وہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع...
  3. Rana Asim

    عمران خان کی جان کو خطرہ، سی ٹی ڈی نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا

    کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے عمران خان کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا، سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے افغانستان کے ایک قاتل کی خدمات حاصل کی ہیں، جو ممکنہ طور پر حملہ کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا نے تھریٹ الرٹ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد، سابق...
  4. Rana Asim

    ن لیگی رہنماؤں نے عمران خان کو سیکیورٹی رسک قرار دیدیا، پابندی کا مطالبہ

    وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، وہ ملک میں خانہ جنگی کرانے کی کوشش کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اداروں کو بلیک میل کیا جائے تاکہ ان کو دوبارہ اقتدار میں لایا جائے۔ جاوید لطیف نے مزید کہا ہم نے آئینی طریقے سےعمران خان کی حکومت ختم کی، اگرآپ چاہتےہیں کہ...
  5. Muhammad Awais Malik

    بھاشنوں سے عوام کا پیٹ نہ بھریں، عثمان بزدار کا شہباز شریف کو جواب

    سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹویٹر پر جواب دیا ہے اور کہا ہے کہ اپنے وعدے پورے کریں بھاشنوں سے عوام کا پیٹ نہ بھریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹر پر مہنگائی کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا اور کہا کہ مجھے ہر لمحہ یہ احساس ستاتارہتاہےکہ معاشی بدحالی...
  6. S

    سپریم کورٹ فوری از خود نوٹس لے اور عمران خان کو گرفتار کرنے کا حکم دے

    لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیرا عظم کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ اس خوف میں مبتلا دماغی مریض کے ہاتھ میں ماچس ہے جس سے یہ ہر طرف آگ لگانا چاہتا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ اس سے پہلے کہ یہ...
  7. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کی شاہین 3 میزائل کے کامیاب تجربے پر پاک فوج کو مبارکباد

    وزیراعظم عمران خان نے شاہین 3 بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم اور پاکستان فوج کو مبارکباد دیدی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں آئی ایس پی آر کے بیان کو ری ٹویٹ کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ شاہین 3 بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے پر پاک فوج کو...
  8. S

    اطلاعات کے مطابق عمران خان پر مقدمے بن سکتے ہیں:حامد میر

    سینیئر تجزیہ کار حامد میر کہتے ہیں کہ عمران خان بڑے سمجھدار آدمی ہیں اور ہمیں امید ہے کہ وہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی نہیں کریں گے،بیرونی سازش کی تحقیقات کے لئے تحقیقاتی کمیشن بننے پرجیو کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا تو یہ کسی بھی صورت میں یہ ممکن نہیں ہے اگر...
  9. S

    اقتدار کیلئےکسی کو روتے پہلی بار دیکھاہے،مریم کا وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل

    پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل سامنے آگیا، کہتی ہیں کہ اقتدار کیلئے اس طرح کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے لیے اس...
  10. S

    عمران خان کا مسئلہ فلسطین پر غیر متزلزل موقف قابل ستائش ہے،امام مسجد اقصی

    مسجد اقصیٰ کے امام شیخ عکرمہ صبری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا فلسطین پر غیر متزلزل مؤقف قابلِ ستائش ہے، ہر صبح مسجد میں عمران خان کو دعاؤں میں یاد کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی شیخ عکرمہ صبری سے ویڈیو لنک پر بات چیت ہوئی جس میں مسجد اقصیٰ کے امام کا...
  11. S

    شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکیں گے، وزیر اعظم

    وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ استعفے دینا سازش کامیاب بنانے کے مترادف ہوگا،شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکیں گے، ہم کہیں نہیں جا رہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت پاکستان تحریک انصاف کا پارلیمانی پارٹی اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر اعظم نے موجودہ صورتِ حال پر پارلیمانی پارٹی...
  12. Rana Asim

    اپوزیشن کی مٹھائی پھر سے ضائع ہوگی،وزیراعظم اہم اعلان کریں گے:فیصل جاوید

    سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب میں ایک اہم اعلان کرنے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا آتا ہے، بظاہر اپوزیشن کو لگ رہا ہے کہ وہ جیت چکے ہیں مگر ایسا ہے نہیں، وہ ہار چکے ہیں، مٹھائی پھر ضائع ہوگئی، الفاظ یاد رکھیے...
  13. S

    ہم سب باہر نکل کر اس فیصلے کو مسترد کر سکتے ہیں؟گلوکارہ قرۃ العین بلوچ

    سپریم کورٹ کے فیصلے پر گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ناخوش سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیرقانونی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی اور کابینہ کو بحال کردیا،سپریم کورٹ نے متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ بھی غیرآئینی قرار دے دیا، نئے انتخابات سمیت تین اپریل کے تمام حکومتی احکامات...
  14. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو بہت پہلے مستعفیٰ ہوجانا چاہیے تھا، مظہر عباس

    سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ عمران خان کو بہت پہلے ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدینا چاہیے تھا، انہوں نےایک ہاری ہوئی جنگ جیتنے کی کوشش کی۔ دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نےکہا کہ استعفیٰ دیدینا بھی ایک طرح سے احتجاج ہوتا ہے، مگر بدقسمتی سے عمران خان نے یہ گریس نہیں دکھائی۔...
  15. Muhammad Awais Malik

    سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا پہلا ٹویٹ

    وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں آخری لمحے اور آخری گیند تک مقابلہ کروں گا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ قوم کیلئے میرا پیغام ہے کہ میں ہمیشہ پاکستان کیلئے لڑا ہوں، میں کل شام قوم سے خطاب بھی کروں گا۔...
  16. S

    اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی،عمران خان الیکشن مہم میں آگے ہیں:عارف حمید

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عمران خان الیکشن مہم میں سب سے آگے ہیں، تحریک عدم اعتماد پر حکومت کے اقدام کے بعد اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی، سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے قبول کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "خبر ہے" میں...
  17. Muhammad Awais Malik

    اپوزیشن انتخابات سے کیوں بھاگ رہی ہے؟وزیراعظم عمران خان

    وزیراعظم عمران خان نے سوال کیا ہے کہ اپوزیشن سمجھتی ہے کہ ہماری حکومت عوام کی حمایت کھو چکی ہے تو وہ انتخابات سے خوفزدہ کیوں ہیں؟ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عام انتخابات کے مطالبے پر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا ردعمل حیران کن ہے،...
  18. Rana Asim

    وزیراعظم عمران خان کے حق میں کیوں بولے ؟محمد حفیظ کے بیان پر حنا پرویز برہم

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے وزیراعظم عمران خان اور موجودہ حکومت کے حق میں بیان جاری کیا تو مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی ایم پی اے حنا پرویز بٹ کو بُرا لگ گیا اور انہوں نے قومی کرکٹر کو کہا کہ ان کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، چپ چاپ کرکٹ کھیلیں۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ...
  19. Muhammad Awais Malik

    محمد حفیظ وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ بھی موجودہ سیاسی حالات میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں بول پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں اس وقت شدید سیاسی بحران نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں،اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئے تیار ہیں جبکہ حکومت اپنی مدت پوری کرنے کیلئے تگ ودو کررہی...
  20. S

    الوداع عمران خان ، ویلکم شہباز شریف، کامران خان کا ویڈیو پیغام

    سینئر تجزیہ کار اور اینکر پرسن کامران خان نے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو خدا حافظ کہہ دیا، اور ساتھ ہی میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو خوش آمدید کا پیغام دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن کامران خان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں طنزیہ انداز...