وزیراعظم عمران خان

  1. S

    جسٹس یحیٰ آفریدی کاجسٹس عیسیٰ کیس میں اضافی نوٹ،وزیراعظم کومشکل ہو سکتی ہے؟

    جسٹس فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کےتفصیلی فیصلے پر جسٹس یحیٰ آفریدی کے اضافی نوٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا کہ جسٹس یحیٰ آفریدی کے اضافی نوٹ میں بتایا گیا کہ سابق مشیر بیرسٹر شہزاد اکبر اور وزیرِ قانون فروغ نسیم نے غیر قانونی کام کیا ، لیکن اس اضافی نوٹ سے وزیراعظم عمران خان کو...
  2. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کے مہنگائی کم ہونے کے بیان پر کتنے فیصد پاکستانیوں کو یقین ہے؟سروے

    تازہ ترین سروے میں پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد نے ایک سے دو ماہ میں مہنگائی میں کمی سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر یقین کرنے سے انکار کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پلس کنسلٹنٹ کی جانب سے عوام کی آراء پر مبنی ایک تازہ ترین سروے کے نتائج جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق 54 فیصد پاکستانیوں...
  3. Rana Asim

    وزیراعظم کا دورہ چین: کتنے ارب ڈالر کے قرض اور سرمایہ کاری پر بات متوقع؟

    ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم 3 فروری سے چین کا دورہ اور بیجنگ میں ہونیوالی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے جائیں گے۔ اس موقع پر پاکستان چین سے 3ارب ڈالر کے قرضے اور چھ شعبوں میں سرمایہ کاری کا خواہاں ہے۔ خبررساں ادارے کا دعویٰ ہے کہ وزیراعظم سیاسی ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ فنانس،...
  4. S

    سو بڑی کمپنیاں ملازمین کی تنخواہیں بڑھائیں: وزیراعظم عمران خان

    وزیراعظم عمران خان نے سو بڑی کمپنیوں کو اپنے ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی ہدایت کردی، وزیراعظم عمران خان نے سیرین ایئرمیں تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا 100بڑی کمپنیاں اپنےملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سیرین...
  5. A

    وزیراعظم عمران خان ماحول دوست راوی سٹی منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم

    حال ہی میں راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حوالے سے عدالتی فیصلے سے ناصرف حکومت کے فلیگ شپ پراجیکٹ کو دھچکہ لگا وہیں سرمایہ کاروں میں بھی مایوسی پھیلی۔ اسی مایوسی کے ازالے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے لاہور کا دورہ کیا اور اس منصوبے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا. راوی سٹی منصوبے کے تحت ناصرف دریا...
  6. S

    حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کیلئے احساس پیٹرول کارڈ لانے کا فیصلہ

    صحت کارڈ کے بعد حکومت نے احساس پیٹرول کارڈ لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس کارڈ کے ذریعے موٹرسائیکل سوار ریاعتی نرخوں پر پیٹرول بھرواسکیں گے،حکومت کا مالی سال 2022-23 کے بجٹ میں سرکاری شعبے کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا ارادہ بھی ہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کی رپورٹ کے بعد بھی...
  7. Rana Asim

    ان صاحب کو کوئی ﷺ کہنا سکھا دے،شرم آنی چاہیے:مریم نواز

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس شخص کے ہاتھ ایل این جی، چینی، آٹا، ادویات اور فارن فنڈنگ اسکینڈل میں رنگے ہوں اور جس کے نامہ اعمال میں مہنگائی سے تنگ عوام کی خودکشیاں ہوں، اس شخص کو ریاست مدینہ کی مثال دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار...
  8. S

    کرپشن تقریروں سے ختم نہیں ہوتی،عملی اقدامات سے ہوتی ہے:ارشاد بھٹی

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد کرپشن زیر بحث ہے، اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں سینیئرتجزیہ کار ارشاد بھٹی سے گفتگو کی گئی، ارشاد بھٹی سے سوال کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان یا حکومت نے کرپشن ختم کرنے کے ایسے کون سے اقدامات کئے ہیں؟ ارشاد بھٹی نے کہا کہ حکومت کا...
  9. S

    راوی منصوبہ 50 لاکھ گھر اور 1 کروڑ نوکریوں کے جھوٹ کی اگلی قسط تھی،حمزہ

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ لاہور راوی منصوبے کے پیسے مہنگائی کم کرنے پر خرچ ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ راوی اربن منصوبے کو لاہور ہائیکورٹ نے غیر آئینی قرار دیا...
  10. Muhammad Awais Malik

    ہم نے 90 دن میں کرپشن کے خاتمہ کرکے اپنا وعدہ پورا کیا، وزیراعظم عمران خان

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے 90 روز میں ملک سے کرپشن کے خاتمے سے متعلق اپنا وعدہ پورا کردیا تھا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں گزشتہ دنوں سامنے آنے والی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر غور کیا گیا۔...
  11. Muhammad Awais Malik

    سابق ڈی جی نیب مصدق عباسی شہزاد اکبر کی جگہ مشیر برائے احتساب تعینات

    وفاقی حکومت نے سابق ڈی جی نیب بریگیڈیئر(ر) مصدق عباسی کو شہزاد اکبر کی جگہ وزیراعظم عمران خان کا مشیر برائے احتساب تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے فیصلے کے بعد مصدق عباسی کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم...
  12. Rana Asim

    صحت سب کیلئے،وزیراعظم آج اسلام آباد،راولپنڈی کیلئے صحت کارڈ کا اجرا کریں گے

    وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء کریں گے۔ نتیجتاً نادرا ریکارڈز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن (ضلع راولپنڈی، ضلع اٹک، ضلع جہلم اور ضلع چکوال) کا ہر خاندان 10 لاکھ تک کے مفت علاج کی سہولیات سے...
  13. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم عمران خان کا پاکستان سپر لیگ 7 کے حوالے سے پیغام جاری

    وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن سے متعلق پیغام جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل سیزن 7 کے شروع ہونے سے پہلے تمام ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک ویڈیو میں وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین...
  14. S

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن سے متعلق رپورٹ پر وزیراعظم عمران خان کاردعمل

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے کرپشن سے متعلق سال 2021ء کی رپورٹ جاری کردی گئی جس کے بعد وزیراعظم عمران خان کا جاری کردہ رپورٹ پر ردعمل سامنے آگیا، انہوں نےکہا کہ کرپشن کے خاتمے کے لئے سب سے زیادہ اقدامات موجودہ حکومت میں کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس...
  15. S

    عمران خان نے اپوزیشن کے ساتھ ساتھ اسٹیبلشمنٹ کو بھی خبردار کیا:سہیل وڑائچ

    وزیراعظم عمران خان کا عوام سے براہ راست گفتگو میں آئندہ سال بھی حکومت میں رہنے کا دعویٰ اور یہ کہناکہ حکومت سے نکلوں تو زیادہ خطرناک ہوجاؤں گا، اس حوالے سے تبصرے اور تجزیے جاری ہیں، جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں بھی اس حوالے سے گفتگو کی گئی۔ سینیئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ وزیراعظم...
  16. S

    وزیراعظم کے "میڈیا مایوسی پھیلاتا ہے" کہ بیان پر محمد مالک کا ردعمل

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور تجزیہ کار گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن و تجزیہ کار محمد مالک نے کہا کہ میڈیا کی جانب سے حقائق اور ثبوتوں کے ساتھ بات کرنا وزیراعظم کو مایوسی لگتا ہے اور جو اینکرز ان کے حق میں بولتے ہیں وہ سب اچھے ہیں۔ محمد مالک نے کہا کہ میڈیا کی رپورٹنگ میں مسائل ہوتے بھی ہیں...
  17. Muhammad Awais Malik

    عطا تارڑ کا وزیراعظم عمران خان کو لاہور مینار پاکستان پرجلسہ کرنے کا چیلنج

    مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ نے وزیراعظم عمران خان کو لاہور مینار پاکستان آنے کا چیلنج کردیا ہے۔ سماء نیوز کے پروگرام"لائیو ود ندیم ملک" میں میزبان ندیم ملک نے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے دوران سڑکوں پر نکلنے سے متعلق بیان پر سوال کیا گیا۔ سوال کے جواب میں مسلم لیگ ن کے...
  18. S

    کل وزیراعظم نے ٹیلی فون کالز کا ڈرامہ کیا،عارف حمید بھٹی

    صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں کہ دو استعفے اور تیار ہیں جن میں ایک وزیر بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں سابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا...
  19. S

    وزیراعظم عمران خان کی قومی کھلاڑیوں کو آئی سی سی اعزاز حاصل کرنے پرمبارکباد

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور خاتون فاسٹ باؤلر فاطمہ ثنا کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے ایوارڈز سے نوازا گیا، جس پر وزیراعظم عمران خان نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔ تفصیلات کے...
  20. S

    چودھری شجاعت حیسن نےوزیر اعظم عمران خان کو کس سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا؟

    پاکستان مسلم لیگ(ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت نے وزیر اعظم عمران خان کو اپنے مشیروں اور ترجمانوں کے غلط مشوروں پر محتاط رہنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو خبردار کر رہا ہوں کہ وہ اپنے مشیروں اور سیاسی...