وزیراعظم عمران خان

  1. S

    نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ کس نے کیا؟اسد عمر کی وضاحت

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر اسد عمر نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کردی,انہوں نے کہا کہ ان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا جارہاہے۔ اسد عمر نے کہا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق وزیراعظم عمران خان فیصلےکرتے ہیں یا کوئی اور، پروگرام میں بحث...
  2. Muhammad Awais Malik

    اقتدار سے نکالنے میں جو بھی ملوث ہوگا عمران ان سب کیلئے خطرناک ثابت ہوں گے

    سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ جو بھی عمران خان کو اقتدار سے کسی ڈیل کے ذریعے ہٹانے میں ملوث ہوگا عمران خان اس کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے "میں آپ کیلئے خطرناک ثابت ہوں گا" سے متعلق...
  3. Muhammad Awais Malik

    اسد عمر،زلفی وعدہ معاف گواہ نہ بنے تو میرا نام بدل دینا،صافی کاخان کوچیلنج

    تجزیہ کار اور کالم نگار سلیم صافی نے عمران خان کے تازہ ترین بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف سب سے پہلے اسد عمر اور شبلی فراز وعدہ معاف گواہ بنیں گے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ میں آپ کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ...
  4. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم عمران خان کے بیان پر اپوزیشن رہنماؤں کا سخت ردعمل

    وزیراعظم عمران خان کے ملک سے غداری سے متعلق بیان پر اپوزیشن کی بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی جانب سے ردعمل آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران خان کے اس بیان کو عوام سے نوکری میں توسیع کی درخواست قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی نوکری نوٹس پیریڈ...
  5. Muhammad Awais Malik

    رونے دھونے،ڈرامہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں،سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں،مریم

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپوزیشن بالخصوص مسلم لیگ ن کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے پر ردعمل دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں مریم نواز نے کہا کہ آپ کی دھمکیاں کہ اقتدار سے نکالا گیا تو مزید خطرناک ہو جاؤں گا گیدڑ...
  6. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی ماضی کی نامکمل ویڈیوشیئرکرنے پرکلاسرااوراظہر مشوانی آمنے سامنے

    وزیراعظم عمران خان کی ماضی کی ایک ویڈیو کے معاملے پر سینئر صحافی رؤف کلاسرا اور اظہر مشہوانی کے درمیان ٹویٹر پر نوک جھوک جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار روف کلاسرا نے ٹویٹر پر عمران خان کے بھارت میں دیئے گئے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں وہ سیاست کو بطور پیشہ...
  7. S

    بے نظیر،نواز اورعمران خان کےوزیراعظم بننے کے پیچھے میرا ہاتھ ہے،چودھری سرور

    گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نےدعوی کیا کہ بینظیربھٹو شہید، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم کے عہدے پر فائز کرنے کا سہرا ان کے سر ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا نظام ناکام نہیں ہوا لوگ ناکام ہوئے ہیں،...
  8. S

    نواز شریف کی نااہلی 30دن میں ختم ہوگی،چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے،رانا ثنا

    نواز شریف کی نااہلی 30دن میں ختم ہوگی،چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے،رانا ثنا اب تک نیوز کے پروگرام ٹونائٹ ود فریحہ میں لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے بڑا دعویٰ کردیا، انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی تیس دن میں ختم ہوگی، بابا رحمتا خودپکارے گا، گواہی دے گا، سب نا اہلیاں ختم ہوجائیں گی،دوہزار آٹھ...
  9. S

    شرح نمو میں غیر معمولی اضافہ،وزیراعظم عمران خان کی اپنی حکومت کو مبارکباد

    وزیراعظم عمران خان نےحکومت کو ملکی معیشت میں شرح نمو میں اضافے پر مبارکباد دیدی، کہا کہ اپنی حکومت کو 3 برس میں 5.37 فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کرنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں حکومت کی معاشی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی حکومت کو...
  10. Muhammad Awais Malik

    معاشی ترقی کتنے فیصد سے اوپر؟وزیر اعظم نے اجلاس میں بڑی کامیابی قرار دےدیا

    وزیراعظم عمران خان نے پارٹی و حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں معاشی ترقی کا 5 فیصد سے اوپر جانے کو بڑی کامیابی قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں رانا شمیم کیس، معاشی و سیاسی صورتحال سمیت بلوم برگ اور دی اکانومسٹ کی تازہ...
  11. Rana Asim

    چین نے مصنوعی سورج بنایا ہم نے مصنوعی وزیراعظم بنا لیا: سلیم صافی

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ کار سلیم صافی سے مراد راس کے اخلاقی لباس سے متعلق سوال کیا گیا جس میں ٹوپی اور اسکارف کی بازگشت چل رہی تھی اس کے جواب میں تجزیہ کار نے کہا کہ جب آپ کے پاس دکھانے کیلئے کوئی چیز نہ ہو تو پھر اس طرح کی خرافات موضوع بحث بن جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ...
  12. Muhammad Awais Malik

    مجھے گالیاں پڑی نہیں عمران خان نے گالیاں پڑوائی ہیں،سلیم صافی

    سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ عموماً حکومتیں ریاستی اداروں کی ڈھال بنتی ہیں مگر یہ حکومت اپنے اقتدار کیلئے اداروں کو بطور ڈھال استعمال کررہی ہے۔ ڈان نیوز کے پروگرام"نیوزآئی" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ یہ پی ٹی آئی نہ ہی فطری طور پر اقتدار میں آئی تھی اور نہ ہی فطری...
  13. Muhammad Awais Malik

    عمران خان نے اپنی والدہ کی قبر کے گرد اینٹوں کی حد بندی ہٹانے کا کیوں کہا؟

    مستنصر حسین تارڑ لکھتے ہیں کہ تجاوزات کے خلاف مہم کے دوران جب عمران خان کی والدہ کی قبر بھی زد میں آئی تو عمران خان نے کوئی رعایت نہیں مانگی اور قانون کی عملداری کو یقینی بنایا۔ اردو ادب کے مشہور و معروف مصنف مستنصر حسین تارڑ نے اپنی کتاب "لاہور دیوانگی"میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قانون...
  14. Rana Asim

    وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مابین ٹیلیفونک رابطہ

    وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے اسلامو فوبیا سے متعلق بیان دینے پر انہیں سراہا۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے بتایا کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات ہوئی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹیلی فونک رابطے...
  15. S

    پرویزخٹک کبھی لوز بال نہیں کھیلتے،اس کا مطلب ہے کہ پریشر آگیا ہے،فہد حسین

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار فہد حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کسی اور کو اقتدار دے دیتا ہوں اس کا مطلب ہے کہ اب پریشر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل پر بات کرتے ہوئے سینئر صحافی فہد حسین کا کہنا تھا کہ آج جو کچھ بھی پارلیمانی اجلاس میں ہوا، اور وزیر اعظم عمران خان...
  16. Muhammad Awais Malik

    حکومتی ارکان پرویزخٹک کے نقش قدم پرچلیں گے،کوئی نیوٹرل ہوگیا ہے،حامدمیر

    سینئر صحافی وتجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے چند دنوں میں تحریک انصاف کے مزید لوگ پرویز خٹک کے نقش قدم پرچلیں گے۔ آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک ایک جہاندیدہ اور دور اندیش سیاست دان ہیں، اور ایسے سیاستدان...
  17. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئےکوئی بھی طریقہ استعمال کرنا پڑاتوکریں گے،مریم

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مری میں لوگ برف سے نہیں بلکہ اس حکومت کی نااہلی و بے حسی سے مرے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ مریم نواز لاہور میں لیگی رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کی عیادت کیلئے ان کے گھر تشریف لے کر گئیں، عیادت کے بعد انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو...
  18. Rana Asim

    وزیراعظم نے جو وعدے کیے تھے ان میں سے کتنے پورے کیے:مظہر عباس

    تجزیہ کار مظہرعباس نے پروگرام رپورٹ کارڈ میں کہا کہ حماد اظہر کا پارلیمان میں کھڑے ہو کر یہ کہنا کہ یہ سب پچھلی حکومت کا کیا دھرا ہے غیر مناسب ہے کیونکہ اگر اس حکومت کا قصور ہے تو انہوں نے اسے الیکشن میں ہار کر بھگت لیا۔ اب آپ جواب دیں کہ آپ نے کیا کیا ہے۔ مظہر عباس نے کہا کہ مزید ڈیڑھ سال گزر...
  19. S

    وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواست،عدالت نے درخواست گزار پر جرمانہ عائدکردیا

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دیتے ہوئے درخواست گزارپر 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر...
  20. S

    خط میں وزیراعظم کے نام کا استعمال کس نے کیا،کاروائی ہو گی؟ تجزیہ

    قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی پارلیمنٹ میں پیشی کے حوالے سے نیب پہلے خط سے دستبردار ہو گئی، نیب نے سیکریٹری قومی اسمبلی کو نیا خط لکھ دیا،جس میں خط وزیر اعظم عمران خان کو نہیں سیکریٹری اسمبلی کو لکھا گیا تھا،پہلے لکھے گئے خط کے حوالے میں وزیراعظم کا ذکرنا دانستہ اور...