اس وقت سب سےاہم کام ظالم حکمران عمران خان سے عوام کو نجات دلاناہے،نواز شریف

15nazazalim.jpg

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت کاموں سے اہم اگر کوئی کام ہے تو وہ اس ظالم حکمران سے قوم کو نجات دلوانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نےپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد لندن میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی، اس موقع پر ان کے ہمراہ سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور دیگر پارٹی رہنما موجود تھے۔

نواز شریف نے کہا کہ آج سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ میں فیصلہ ہوا ہے کہ مسلم لیگ ن اس ظالم حکمران عمران خان سے عوام کو نجات دلوانے کیلئے قدم آگے بڑھائے گی، کیونکہ یہ عین وقت کی ضرورت ہے اور میں نے سمجھتا ہوں کہ اس وقت پاکستان میں اس کام سے بڑھ کر کسی کام کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔


انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت اگر کوئی کام اہم ہے تو وہ یہی ہے کہ اس ظالم حکمران سے عوام کی جان چھڑوائی جائے اور انشااللہ مسلم لیگ ن یہ فریضہ ادا کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے پاکستان کا پوری دنیا میں تماشا بنادیا ہے، غریبوں کے بچوں کو بھوکا ماردیا ہے ، لوگوں کو روٹی سے ترسا دیا ہے، مہنگائی و بیروزگاری نے لوگوں کی مت ماردی ہے۔

نواز شریف نے کہا کہ اس وقت پاکستان دنیا کے کرپٹ ترین ممالک میں شامل ہوچکا ہے، ایسے حالات میں کونسا پاکستانی ہے جو عمران خان سے نجات حاصل کرنا نہیں چاہتا، اسی لیے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ عوام کو اس ظالم حکمران سے نجات دلوائی جائے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
امرتسری رام گلی کے چکلے کی پیداوار نطفہ حرام خنزیر النسل نواز شریف بٹ جس کو ایک دو ٹکے کے جاہل گامے ماجھے اور گٹر کے ڈھکنُ چور سے جنرل جیلانیُ اور ضیا نے اپنا کتا بنا کر پالا اور اس چور فراڈئے منیُ لانڈر گھٹیا نیچ کمین اور رزیل کو تین بار اس ملک کا وزیر اعظمُ نا کر خنزیری نسل کے کتے کی طرح لوٹ مار کے لئے چھوڑ دیا اور یہ نطفہ زحرام بلڈاگ جو ضیا کے مرنے کے بعد اس کا مشن پورا کرنے کے نام پھر حکوُمت میں آکر مودی کا پالتو کتا بنٗ گیا اور نطفہ حراُ گھٹیا نیچ اور کمین رزیل ٹبر اور چکلے کی پیداوار ہونے کی وجہ سے اس کو تین بار وزیر اعظمُ بنانے والی فوج پر ہیٗ بولی کتے کی طرح بھونکنا شروع ہوگیا کو کہ ایک کنفرم نطفہ حرام کی نشانی ہے کہٗ اپنے لانے والیٗ۔ فوج پر ہی بلڈاگ کی طرح بھونکنے شروع کردو
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اوئے ڈاگی! اپنی ناپاک اور منحوس زبان پر پاکستان کا نام لاتے ہوے تجھے شرم نہیں آتی؟؟
لوٹ کے کھا گیا اس ملک کو اور اب چلا ہے غریبوں کا ہمدرد بننے . کیسے کمّی کمین لوگ ہیں یہ سارے بےغیرت
او کون لوگ او اوئے تُسی ؟؟؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اؤے سوھنے گونگلوں ورگی شکلا۔

عوام تے پچھلی 4 سالاں توں کوکینی دیاں ٹھرکاں سن سن کے آپے منشیاتی مریض بن گئے نے ۔ تو جا لندن وچ پھجے دے پائے کھا ، عوام نوں تے پھوکن واسطے زھر وی مہنگا لبھدا اے ۔​
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
From their frantic activities, it is certain that Shahbaz & Nawaz Sharif's days are numbered.
Shahbaz will soon be the chief guest of Adyala & Nawaz probably already sensed that his final apple in London court would be rejected thus deportation would be the only option.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کو یہ بھی بتاو عوام کے لیے کون سی رحمدلی کا ارادہ ہے؟ عوام تو تم بھایوں کے آصف زرداری کے پیٹ سے نکالے جانے والے پیسے کا انتظار ہی کرتی رہ گئ اب کیا جاتی امرا بیچ کر عوام پر شفقت کرنے کا ارادہ ہے؟ ورنہ خزانہ تو تم ہمیشہ خالی کر کے جاتے ہو ۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کو یہ بھی بتاو عوام کے لیے کون سی رحمدلی کا ارادہ ہے؟ عوام تو تم بھایوں کے آصف زرداری کے پیٹ سے نکالے جانے والے پیسے کا انتظار ہی کرتی رہ گئ اب کیا جاتی امرا بیچ کر عوام پر شفقت کرنے کا ارادہ ہے؟ ورنہ خزانہ تو تم ہمیشہ خالی کر کے جاتے ہو ۔

سلامیلیکم ۔ یا قربان

جسے گزار گئے ھم بہت ھنر کے ساتھ
وہ زندگی تھی ھماری ، ھنر نہ تھا کوئ
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

اگر ویزہ نہیں دینا تو کوئی صدقہ خیرات یا پھر سردی سے بچنے کے لئے پرانی جرسی ٹوپی یا مفلر ہی دے دو

اگر کچھ بھی نہیں ہے تو پھر اس چور ڈکیت لعنتی ٹبر پر دل کھول کر لعنت ہی بھیج دو