عمران خان کی کارکردگی کےباعث اب نواز شریف بہتر حکمران نظرآنے لگےہیں،حرامانی

3%DA%BE%DB%8C%D8%B1%D9%85%D8%A7%D9%86%D8%A7%DB%8C.jpg

شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی جوڑی حرا اور مانی نے کہا ہے کہ ماضی میں اپنے بچوں کے ساتھ تحریک انصاف کے دھرنوں میں شریک رہے ہیں مگر اب ہم نے پاک سرزمین پارٹی جوائن کرلی ہے۔

جیو نیوز کے پاکستان سپر لیگ کی خصوصی نشریات"جشن کرکٹ" میں شریک شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی حرا اور مانی نے مختلف سوالات کے جواب دیتے ہوئے اپنی شوبز کی سرگرمیوں کے علاوہ دیگر شعبوں سے متعلق بھی کھل کر گفتگو کی۔

سیاسی معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے مانی نے کہا کہ آصف علی زرداری نواز شریف سے بڑے کرپٹ سیاستدان ہیں، عمران خان کی کارکردگی کے باعث لوگوں کو اب نواز شریف بہتر حکمران نظر آنے لگے ہیں، حال ہی میں ہم پنجاب گئے تو ہمیں معلوم ہوا کہ وہاں کے لوگ اب دوبارہ نواز شریف کو ہی ووٹ دیں گے۔

اداکار مانی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کراچی کے مسائل حل نہیں کرسکتی، 5 فیصد لوگوں کی رائے ہے کہ تحریک انصاف مسائل حل کرنے میں کامیاب ہوسکتی ہے، اس کا ایک مثال کراچی میں تحریک انصاف کی 2 نشستوں پر بدترین شکست ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے تحریک انصاف کے دھرنوں میں بھی شرکت کی مگر اب ہم نے مصطفیٰ کمال کی پاک سرزمین پارٹی کو جوائن کرلیا ہے، کراچی کے حالات جلد بدلنے والے ہیں اور پی ایس پی کا وقت آنے والا ہے۔

مانی کی اہلیہ اور مشہور اداکارہ حرا نے بھی سیاسی گفتگو میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ لوگوں کے منہ کھلے رہ گئے ہیں، عمران خان کو اب لوگوں کو گھبرانے کی اجازت دے دینی چاہیے، میرے شوہر نے مصطفیٰ کمال کی پارٹی جوائن کرلی ہے تاہم وہ عملی طور پر سیاست میں داخل نہیں ہوئے، میں خود بھی پی ایس پی کی حمایت کرتی ہوں۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
فوزیہ قصوری نمبر دو ۔مطفی کمال کو بک بک کے بعد الیکشن میں کیا ملا تھا کرنی ہی تھی تو وہ جواین کرتی جو اس وقت حکومت میں بیٹھے ہیں ویسے بھی ان کا ایکٹنگ میں کیریر ہے سیاست میں نہیں
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
Inn maskharo ne ye bongi maar ke ape maskhrepan ka acha muzahira kia he. Braindead moron hahahaha
Nawaz aik aisi laanat he jo Bhutto jaisi zehreeli he.
 
StarTrooper

MPA (400+ posts)
5 feb is Kashmir day- Iss saal Khamoshi se guzar gia have not seen a single thread on siasat.pk and PM is out of country enjoying games

I wanted to start a thread on Kashmir but alas I am banned. Patriotic Pakistanis have no place on siasat.pk
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
فوزیہ قصوری نمبر دو ۔مطفی کمال کو بک بک کے بعد الیکشن میں کیا ملا تھا کرنی ہی تھی تو وہ جواین کرتی جو اس وقت حکومت میں بیٹھے ہیں ویسے بھی ان کا ایکٹنگ میں کیریر ہے سیاست میں نہیں
Inn dono ka acting mai bhi career nahi hai, hira is overrated and mani is useless.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Hira Mani ya Harami jori ? Ki siasat mein launching ki koshish ???​

Show biz mein na kaami kay baad Mustafa chor ki MQM ( same shit with new name) party mein launch karnay ki taraf pehla qadam ???​

What a way to get popular?​

Imran par tanqeed karo aur attention hasal karo ???​

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ڈکیت ایک ایماندار سے اچھا
نظر آنے لگے تو اپنی نظر کا اور
نیت کا ٹیسٹ کروانا چاہیے
کہیں منافقت کی بیماری تو نہیں
ایک ڈکیت کے بھد ایماندار آئے اور کہے وہ آپ کو لوٹ رہا تھا اب دیکھنا میں کیسے اس گھر کی قسمت سنوارتا ہوں اور اس کے آئے ہوئے ساڑھے تین سال بھد بھی گھر میں فاقے چل رہے ہوں تو لوگ ضرور سوچتے ہیں کہ وہ ڈکیت تھا یا یہ ڈکیت ہے خاص کر جب ٹرانسپریسی جیسی ایجینسی بھی کہے یہ ڈکیت ہیں تو پرانوں کو یاد کرنا پڑتا ہے - لوگ موازنہ کرتے ہیں -
 
Shan ALi AK 27

کوئی ایماندار اور غیرت مند بندا کسی بھی حالت میں معصوم بچوں اور زلزلہ
زدگان کا مال لوٹنے والوں کے بارے میں نہیں سوچ سکتا
پاکستان نے ٧٠ سال میں انتنی ترقی نہیں کی جتنی ان ٤ سالوں میں کی
ہے صرف مافیا اور میڈیا کا پروپیگنڈا ہے منگھائی کی حالت پاکستان میں
ساری دنیا سے اب بھی بہتر ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

فاقے چل رہے ہوں؟ کیا نواز کنجر اپنی جیب سے گھروں میں راشن ڈلواتا تھا؟ تین سال سے فاقے چل رہے ہیں لیکن ابھی تک مرے نہیں؟ چھوڑنے میں پٹواریوں کا اپنا ایک لیول ہے
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
Pare lekeh na honey ka yehhe assar hotah hay. Enko zardari sharif ka cabinet mae hona chahiye.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ایک ڈکیت ایک ایماندار سے اچھا
نظر آنے لگے تو اپنی نظر کا اور
نیت کا ٹیسٹ کروانا چاہیے
کہیں منافقت کی بیماری تو نہیں

جہالت اور بیوقوفی صرف پٹواریوں کی میراث نہیں۔۔

ایک وقت تھا کہ اسکا شوہر عمران کی سیاست پہ ہنس رہا ہوتا تھا۔۔ پھر عمران کا حمایتی بن گیا اور اب پھر عمران کا مخالف بن گیا۔۔۔ جذباتی بیوقوف لوگوں کی حمایت سے نہ ہونا بہتر ہے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
3%DA%BE%DB%8C%D8%B1%D9%85%D8%A7%D9%86%D8%A7%DB%8C.jpg

شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی جوڑی حرا اور مانی نے کہا ہے کہ ماضی میں اپنے بچوں کے ساتھ تحریک انصاف کے دھرنوں میں شریک رہے ہیں مگر اب ہم نے پاک سرزمین پارٹی جوائن کرلی ہے۔

جیو نیوز کے پاکستان سپر لیگ کی خصوصی نشریات"جشن کرکٹ" میں شریک شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی حرا اور مانی نے مختلف سوالات کے جواب دیتے ہوئے اپنی شوبز کی سرگرمیوں کے علاوہ دیگر شعبوں سے متعلق بھی کھل کر گفتگو کی۔

سیاسی معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے مانی نے کہا کہ آصف علی زرداری نواز شریف سے بڑے کرپٹ سیاستدان ہیں، عمران خان کی کارکردگی کے باعث لوگوں کو اب نواز شریف بہتر حکمران نظر آنے لگے ہیں، حال ہی میں ہم پنجاب گئے تو ہمیں معلوم ہوا کہ وہاں کے لوگ اب دوبارہ نواز شریف کو ہی ووٹ دیں گے۔

اداکار مانی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کراچی کے مسائل حل نہیں کرسکتی، 5 فیصد لوگوں کی رائے ہے کہ تحریک انصاف مسائل حل کرنے میں کامیاب ہوسکتی ہے، اس کا ایک مثال کراچی میں تحریک انصاف کی 2 نشستوں پر بدترین شکست ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے تحریک انصاف کے دھرنوں میں بھی شرکت کی مگر اب ہم نے مصطفیٰ کمال کی پاک سرزمین پارٹی کو جوائن کرلیا ہے، کراچی کے حالات جلد بدلنے والے ہیں اور پی ایس پی کا وقت آنے والا ہے۔

مانی کی اہلیہ اور مشہور اداکارہ حرا نے بھی سیاسی گفتگو میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ لوگوں کے منہ کھلے رہ گئے ہیں، عمران خان کو اب لوگوں کو گھبرانے کی اجازت دے دینی چاہیے، میرے شوہر نے مصطفیٰ کمال کی پارٹی جوائن کرلی ہے تاہم وہ عملی طور پر سیاست میں داخل نہیں ہوئے، میں خود بھی پی ایس پی کی حمایت کرتی ہوں۔
Bc neech famine laden malnourished fking lady do huraam dramas let experts do their work metric fail u have zero knowledge of current affairs n political history of pakistan baewakhoof
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی ایماندار اور غیرت مند بندا کسی بھی حالت میں معصوم بچوں اور زلزلہ
زدگان کا مال لوٹنے والوں کے بارے میں نہیں سوچ سکتا
پاکستان نے ٧٠ سال میں انتنی ترقی نہیں کی جتنی ان ٤ سالوں میں کی
ہے صرف مافیا اور میڈیا کا پروپیگنڈا ہے منگھائی کی حالت پاکستان میں
ساری دنیا سے اب بھی بہتر ہے
اگر ایسی بات ہے ہے تو حکومت سارے ضمنی الیکشن کیوں ہار رہی ہے کے پی کے کے لوکل باڈی کیوں بری طرح ہاری - کے پی کے دوسرے مرحلے کے اگلے الیکشن میں اس سے بھی برا ہارے گی دیکھ لینا - آپ کے خیالات زمینی حقائق کے بلکل الٹ ہیں مگر باہر ملکوں میں ایسا ہی لگتا ہے - شبلی فراز جب ووٹ مانگنے اپنے حلقے گیا تو اس کے اپنے ہی وورکرز نے پتھر مار مار کر اس کی گاڑی کے شیشے توڑ دئے -یہ ہیں زمینی حقائق -
 
کوئی سارے الیکشن نہیں ہاری
ووٹ اب بھی سب سے زیادہ ہیں-
کچھ الیکشن ہاری ہیں وہ منگھائی میڈیا پروپگنڈے
اور ان چوروں کے چور سسٹم کی وجہ سے جو
ای وی ایم کے انے کے بعد ٹھیک ہو جائے گا