سیلاب متاثرین

  1. Rana Asim

    جینیوا: سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے16.3 بلین ڈالرز چاہییں:شہباز شریف

    پاکستان کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں موسمیاتی تباہ کاریوں کے باعث ہونے والے نقصان کے ازالے اور مدد کے لیے کانفرنس جاری ہے۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے پاکستان کو 16 اعشاریہ 3 بلین ڈالرز کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب...
  2. S

    عالمی امدادکم،مگر پانی کم نہ ہوا:وزیراعظم کاسیلاب پربرطانوی اخبار میں مضمون

    وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے برطانوی اخبار میں مضمون وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے مسائل اجاگر کرنے کیلئے برطانوی اخبار میں مضمون لکھ دیا، شہباز شریف نے مضمون میں لکھا کہ جس میں انہوں نے مشکل میں گھرے پاکستانیوں کی آواز بلند کی، دی گارڈین میں لکھے گئے مضمون میں شہباز شریف نے لکھا...
  3. S

    کوہستان:سیلاب متاثرین بے سرو سامان،مشکل راستوں سے پیدل نقل مکانی پر مجبور

    ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، سیلاب متاثرین کی مشکلات کم تاحال کم نہ ہوسکیں، سیلاب متاثرین کی امداد کے دعوے بھی دھرے رہ گئے، دیر بالاہ کے ضلع لوئر کوہستان سے سیلاب متاثرین امداد نہ ملنے پر نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں،کوہستان کے مختلف علاقوں کا بنیادی ڈھانچہ بھی ختم ہو گیا،کوہستان کے...
  4. S

    نوری آباد:موٹر وے پرسیلاب متاثرین کی بس میں آتشزدگی،18افراد جاں بحق

    نوری آباد کے قریب موٹر وے ایم نائن پر سیلاب متاثرین کی بس میں خوفناک آتشزدگی ہوئی، حادثے میں بارہ بچوں سمیت اٹھارہ افراد جھلس کر جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہوئے،بس میں پچپن افراد سوار تھے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ بس کے اے سی یونٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، مسافر بس کراچی سے خیرپور ناتھن...
  5. Rana Asim

    عالمی بینک سیلاب زدہ علاقوں کیلئےفنڈز فراہم کرے، پاکستان کی درخواست

    پاکستان نے عالمی بینک سے درخواست کی ہے کہ وہ 1.5 سے 2 ارب ڈالرز کی فنڈنگ کو سست رفتاری سے چلنے والے منصوبوں سے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو نئے استعمال کے پروگرام کے تحت منتقل کرے۔ وفاقی حکومت نے عالمی بینک سے سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو کے لیے اضافی فنڈنگ کے امکانات تلاش کرنے کی بھی...
  6. Rana Asim

    معروف مذہبی اسکالر مفتی مینک سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پاکستان پہنچ گئے

    زمبابوے کے معروف مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئے۔ مفتی مینک نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دورہ پاکستان کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں فنڈز اکھٹا کرتے اور اپنی این جی او (عبداللہ) کے تحت سیلاب متاثرین میں سامان تقسیم کرتے دیکھا...
  7. Muhammad Awais Malik

    آرمی چیف کا ہنگامی دورہ، چین نے سیلاب زدگان کیلئےبڑی امداد کا اعلان کردیا

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہنگامی دورہ چین کےدوران چینی حکومت نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے 100 ملین یو آن کی امداد کا اعلان کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چین نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے دورہ کےموقع پر ہنگامی طور پر...
  8. Muhammad Nasir Butt

    شہباز حکومت اب تک سیلاب متاثرین میں کتنے ارب روپے تقسیم کر چکی؟

    شدید بارشوں اور سیلاب سے لاکھوں گھر تباہ ہو چکے، معاشرے کے تمام طبقات متاثرین کے لیے لحاف، کمبل اور گرم کپڑے عطیہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق کی وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت برطانیہ روانگی سے پہلے نور خان ایئربیس راولپنڈی پر سیلاب کی صورتحال اور سیلاب زدگان کیلئے جاری ریسکیو و امدادی کاروائیوں...
  9. Rana Asim

    سیلاب متاثرین پر مغربی ممالک کا معیار دہرا ہے:فاطمہ بھٹو کی کڑی تنقید

    ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے پاکستان میں سیلاب متاثرین پر مغربی ممالک کی بے حسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ مشہور برطانوی اخبار میں اپنے آرٹیکل میں ان کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتوں کی خاموشی حوصلہ شکن ہے، مگر خبردار رہيں ، کل پاکستان کی جگہ آپ بھی ہو سکتے ہیں۔ فاطمہ بھٹو نے لکھا کہ...
  10. Muhammad Nasir Butt

    بیرون ممالک سےسیلاب متاثرین کیلئے آنے والی امداد کس کے اکاؤنٹ میں جمع ہوگی؟

    سیلاب متاثرہ افراد کے لیے مختلف ممالک سے کیش کی صورت میں آنے والی امداد کو آرمی یا وزیراعظم ریلیف فنڈ میں جمع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیرصدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس ہوا جس میں اجلاس کے شرکاء کو وزارت اقتصادی امور کے حکام نے بریفنگ دیتے...
  11. Muhammad Awais Malik

    ترک ڈرامہ 'ارطغرل' کے اداکار سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان پہنچ گئے

    مشہور ترک ڈرامہ سیریل 'ارطغرل غازی' میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے ترک اداکار کلل آل سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق ترک ویب سیریز ارطغرل غازی میں عبدالرحمان الپ کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار کلل آل امدادی سامان کے ہمراہ پاکستان پہنچے اورانہوں نے...
  12. Muhammad Awais Malik

    نثار کھوڑو سیلاب متاثرین کے نرغے میں آ گئے، لوگ برس پڑے،نعرےبازی

    سندھ کے سیلاب متاثرین رہنما پیپلزپارٹی کو دیکھ کر پھٹ پڑے، شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کو سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے دوران متاثرین نے گھیر لیا اور شدید نعرے بازی کی۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ضلع لاڑکانہ کی تحصیل باقرانی میں...
  13. Muhammad Awais Malik

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان

    وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پی ایم ریلیف فنڈ کا آڈٹ کیا جائے جس کی رپورٹ بھی پبلک کردی جائے گی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شفافیت سے متعلق میرے وعدے کے عین مطابق حکومت نے وزیراعظم ریلیف فنڈ کے آڈٹ اور اس کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ...
  14. Muhammad Awais Malik

    بلاول بھٹو خالی ہاتھ آئے اور دیکھ کر چلے گئے،امداد نہیں ملی: سیلاب متاثرین

    لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے سیلاب متاثرین نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کہا تھا کل امداد ملے گی مگر ہمیں کچھ بھی نہیں ملا۔ ہم نیوز کی اینکر مہر بخاری نے سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں سے خصوصی پروگرام کیا اور وہاں پر سیلاب کی تباہ کاریوں کا شکار ہونے...
  15. Muhammad Awais Malik

    راشن اگلے روز ملا،خاتون کامریم اورمخصوص طبقے کے پراپیگنڈے کے الزام پرردعمل

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے ساتھ تصویرمیں نظر آنے والی سیلاب متاثرہ خاتون کا ایک اور بیان سامنے آگیا ہےجس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیو میں شکایت لگانےکےاگلے دن مجھے راشن بھیجا گیا تاہم ہمارےسیلاب متاثرین کو کوئی پیسہ نہیں دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں مریم نواز شریف...
  16. S

    سیاسی اختلافات بھلا کر متاثرین کی مل کر مدد کریں: مولانا طارق جمیل

    ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، سیلاب متاثرین امداد کے منتطر ہیں، مشکل کی اس گھڑی میں جب سب کو اختلافات بھلا کر مل کر متاثرین کے دکھ کا مداوا کرنا چاہئے ایسے میں سیاسی رہنما ایک دوسرے کے خلاف باتیں کررہے ہیں۔ معروف مبلغ اور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے پوری قوم سے سیلاب سے...
  17. Muhammad Awais Malik

    سیلاب سے ملک بھر میں کتنی تباہی ہوئی؟این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

    شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سندھ میں 53، خیبرپختونخوا16، بلوچستان 2، گلگت بلتستان میں 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے قدرتی آفات (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے کے باعث 75 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ شدید بارشوں...
  18. Muhammad Awais Malik

    مریم نواز کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کو ہر ممکن مدد کی یقین

    پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے جنوبی پنجاب میں سیلاب زدہ علاقوں کو دورہ کیا اورمتاثرین کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق مریم نواز شریف نے جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے ٹبی قیصرانی اور بستی ناڑی کا دورہ کیا، اس موقع پر رہنما ن...
  19. Muhammad Awais Malik

    جہانگیر ترین کاوزیراعلی کے پی کو ٹیلی فون،سیلاب متاثرین کیلئے امداد کااعلان

    پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو ٹیلی فون کرکے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کو ٹیلی فون کرکےصوبے میں سیلاب سے ہونے والے جانی اور مالی...
  20. Muhammad Awais Malik

    سیہون، سیلاب متاثرین کا امدادی سامان چھپانے والے اسسٹنٹ کمشنر تبدیل

    سندھ کے علاقےسیہون شریف میں سیلاب سےمتاثرہ لوگوں نے اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے گوداموں سے امدادی سامنا ڈھونڈ نکالاہے،واقعہ کی خبر منظر عام پر آنے کےبعد اسسٹنٹ کمشنر سیہون کو تبدیل کردیا گیا ہے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ویڈیو سامنے آئی جس میں عوام کو سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلئے دیا جانے...