بلاول بھٹو خالی ہاتھ آئے اور دیکھ کر چلے گئے،امداد نہیں ملی: سیلاب متاثرین

larkana%20sindh%20bhutto%20zinda.jpg

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے سیلاب متاثرین نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کہا تھا کل امداد ملے گی مگر ہمیں کچھ بھی نہیں ملا۔

ہم نیوز کی اینکر مہر بخاری نے سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں سے خصوصی پروگرام کیا اور وہاں پر سیلاب کی تباہ کاریوں کا شکار ہونے والے لوگوں سے گفتگو کی، عوام نے ان کے سامنے اپنی کسمپرسی اور حکومت کی امدادی کارروائیوں کی حقیقت کا پول کھول کررکھ دیا۔

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے کہا کہ بلاول آیا تھا یہاں، گھوم کر چلا گیا اورکہا کہ صبح آؤں گا نا انہوں نے کوئی امداد دی اور نا وہ دوبارہ یہاں آئے، ان کے ساتھ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی تھے ، اگر وہ نہیں آتے تو ہمیں شائد اتنی تکلیف نہیں ہوتی، وہ آکر دیکھ کر چلا گیا ہمیں اس بات کو بہت غم ہے، یہ ان کا اپنا شہر ہے ہم ان کے ووٹرہیں مگر وہ یہاں آئے ہمیں دیکھا اور چلے گئے۔

اسی علاقے کے ایک دوسرے شخص نے کہا کہ ہم 15 ،20 دنوں سے یہیں کھلے آسمان کے نیچے بیٹھے ہیں، کتنی بارشیں ہوچکی ہیں،بلاول بھٹو آئے پانی دیکھا اور چلےگئے،ہم نے انہیں بتایا کہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہے ، ہمیں ٹینٹ چاہیے، کھانے پینے کی چیزیں نہیں ہیں،انہوں نے کہا سب کچھ ملے گا، مگر آج تک کچھ بھی نہیں ملا۔

سیلاب متاثرہ ایک دوسرے شخص نے کہا کہ ہمارے چھوٹے چھوٹے بچے بھوک سے مررہے ہیں، ہمارے پاس تن ڈھانپنے کیلئے کپڑا تک نہیں ہے،کھانے کیلئے روٹی کا ایک ٹکڑا نہیں ہے، بارش ہوتی ہے ہمارے پاس چھت نہیں ہے کہ ہم بارش سے بچ سکیں، سرکار ہماری کوئی مدد نہیں کرتی،جو بھی آتا ہے دیکھ کر چلاجاتا ہےکہ یہ غریب لوگ کیسے مرتے ہیں کیسے تڑپتے ہیں، مگر کوئی ہماری مدد نہیں کرتا ۔
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
billo tu breakfast bhi omni group kay account say pay karta hai. Allah nay inkay kalaay paisay inka toq banadia hai
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bilawal ko tu ye gham ha mera EU ko trip tabah ho gia salaib ki waja se..Wo jald apna EU tour start karna chahta ha..Sindhi awam maray ya jiya..us ki bala se...
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
وہ کھسرا جو کچھ دینے آیا تھا اس کو دینے کے لئے کوئی لونڈے باز اور گے ملا ہی نہیں تو پھر مایوس واپس جانا پڑا
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
larkana%20sindh%20bhutto%20zinda.jpg

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے سیلاب متاثرین نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کہا تھا کل امداد ملے گی مگر ہمیں کچھ بھی نہیں ملا۔

ہم نیوز کی اینکر مہر بخاری نے سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں سے خصوصی پروگرام کیا اور وہاں پر سیلاب کی تباہ کاریوں کا شکار ہونے والے لوگوں سے گفتگو کی، عوام نے ان کے سامنے اپنی کسمپرسی اور حکومت کی امدادی کارروائیوں کی حقیقت کا پول کھول کررکھ دیا۔

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے کہا کہ بلاول آیا تھا یہاں، گھوم کر چلا گیا اورکہا کہ صبح آؤں گا نا انہوں نے کوئی امداد دی اور نا وہ دوبارہ یہاں آئے، ان کے ساتھ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی تھے ، اگر وہ نہیں آتے تو ہمیں شائد اتنی تکلیف نہیں ہوتی، وہ آکر دیکھ کر چلا گیا ہمیں اس بات کو بہت غم ہے، یہ ان کا اپنا شہر ہے ہم ان کے ووٹرہیں مگر وہ یہاں آئے ہمیں دیکھا اور چلے گئے۔

اسی علاقے کے ایک دوسرے شخص نے کہا کہ ہم 15 ،20 دنوں سے یہیں کھلے آسمان کے نیچے بیٹھے ہیں، کتنی بارشیں ہوچکی ہیں،بلاول بھٹو آئے پانی دیکھا اور چلےگئے،ہم نے انہیں بتایا کہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہے ، ہمیں ٹینٹ چاہیے، کھانے پینے کی چیزیں نہیں ہیں،انہوں نے کہا سب کچھ ملے گا، مگر آج تک کچھ بھی نہیں ملا۔

سیلاب متاثرہ ایک دوسرے شخص نے کہا کہ ہمارے چھوٹے چھوٹے بچے بھوک سے مررہے ہیں، ہمارے پاس تن ڈھانپنے کیلئے کپڑا تک نہیں ہے،کھانے کیلئے روٹی کا ایک ٹکڑا نہیں ہے، بارش ہوتی ہے ہمارے پاس چھت نہیں ہے کہ ہم بارش سے بچ سکیں، سرکار ہماری کوئی مدد نہیں کرتی،جو بھی آتا ہے دیکھ کر چلاجاتا ہےکہ یہ غریب لوگ کیسے مرتے ہیں کیسے تڑپتے ہیں، مگر کوئی ہماری مدد نہیں کرتا ۔

kiya bilawal ney apney sath mithaiy aor ropey key tokrey leyker aaney they aor her eik key hath mey 1000 -1000 key noton ki gaddi pakrhaniy thee? meyra khyal hey ki is post ko share karney waley ko kuch to sharm karniy chahiye thee.​

Nice2MU

President (40k+ posts)
ویسے مجھے لاڑکانہ والوں کو دیکھ کے کچھ خاص دکھ نہیں ہوتا کیونکہ لاڈکانہ کو تو کبھی بھی پی پی پی والوں نے توجہ نہیں دی تھی لیکن یہ بے شرم پھر بھی پی پی پی والوں کو ووٹ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب بھگتے۔۔۔۔۔۔۔ اور پی پی پی کو ووٹ دیتے رہو۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کھسرا تشریف کی کھرک مٹانے آیا تھا جب کوئی نہیں ملا تو واپس ڈیوڈکے پاس چلا گیا
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

larkana%20sindh%20bhutto%20zinda.jpg

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے سیلاب متاثرین نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کہا تھا کل امداد ملے گی مگر ہمیں کچھ بھی نہیں ملا۔​

ہم نیوز کی اینکر مہر بخاری نے سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں سے خصوصی پروگرام کیا اور وہاں پر سیلاب کی تباہ کاریوں کا شکار ہونے والے لوگوں سے گفتگو کی، عوام نے ان کے سامنے اپنی کسمپرسی اور حکومت کی امدادی کارروائیوں کی حقیقت کا پول کھول کررکھ دیا۔​

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے کہا کہ بلاول آیا تھا یہاں، گھوم کر چلا گیا اورکہا کہ صبح آؤں گا نا انہوں نے کوئی امداد دی اور نا وہ دوبارہ یہاں آئے، ان کے ساتھ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی تھے ، اگر وہ نہیں آتے تو ہمیں شائد اتنی تکلیف نہیں ہوتی، وہ آکر دیکھ کر چلا گیا ہمیں اس بات کو بہت غم ہے، یہ ان کا اپنا شہر ہے ہم ان کے ووٹرہیں مگر وہ یہاں آئے ہمیں دیکھا اور چلے گئے۔​

اسی علاقے کے ایک دوسرے شخص نے کہا کہ ہم 15 ،20 دنوں سے یہیں کھلے آسمان کے نیچے بیٹھے ہیں، کتنی بارشیں ہوچکی ہیں،بلاول بھٹو آئے پانی دیکھا اور چلےگئے،ہم نے انہیں بتایا کہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہے ، ہمیں ٹینٹ چاہیے، کھانے پینے کی چیزیں نہیں ہیں،انہوں نے کہا سب کچھ ملے گا، مگر آج تک کچھ بھی نہیں ملا۔​

سیلاب متاثرہ ایک دوسرے شخص نے کہا کہ ہمارے چھوٹے چھوٹے بچے بھوک سے مررہے ہیں، ہمارے پاس تن ڈھانپنے کیلئے کپڑا تک نہیں ہے،کھانے کیلئے روٹی کا ایک ٹکڑا نہیں ہے، بارش ہوتی ہے ہمارے پاس چھت نہیں ہے کہ ہم بارش سے بچ سکیں، سرکار ہماری کوئی مدد نہیں کرتی،جو بھی آتا ہے دیکھ کر چلاجاتا ہےکہ یہ غریب لوگ کیسے مرتے ہیں کیسے تڑپتے ہیں، مگر کوئی ہماری مدد نہیں کرتا ۔​

mehar bukhariy hey ya abbasiy hey? kabhi peta nahiyn cahala

meyn bukharıy tasawr ker leyta hoon

is reortage meyn selab ko cover karney keliye nikaliy thee lekin khusron wala itna ziyada makeup kiyon kiya? kuch mahsoos to nahiyn honey lag giya? taliy to bajaney ko dil nahiyn kerta?

bukhariy sahiba ney over makeup keysath nangey bachon keysath foto session key bad selab ki puraniy videos kiyon edit ker key share kiy heyn?

mesal

eik buzurg khana badosh ki interview ko share kiya hey jis meyn woh khudkashi ka keh rahey heyn acting ker rahey heyn aor pichlee taraf un ka truck bhi kharha nazar aa reha hey- bukharıy sahiba ney woh truck edit ker diya hey? kiya yeh adakariy hey ya funkariy.

baray meharbaniy adakara bukhariy koyi sach bat bhi ker diya kareyn. Mian bv ney jhoot kiyon bolna shuru kiya huva hey?