عدلیہ پر حملوں کی وراثت گینگز آف فائیو نے اگلی نسل میں منتقل کردی ہے مریم کے بعد بلاول نے بھی عدلیہ کوآنکھیں دکھانا شروع کردی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پرحملے کی سازشیں رات کی تاریکی میں تیار ہو رہی ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی خواہشات پربینچ...
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ سب غدار ہیں تو پھر ریاست کے ساتھ کون ہے؟
اسلام آباد میں عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ آج غداری کیس میں پیشی تھی، ابھی تک پولیس چالان پیش نہ کر سکی، چالان پیش کریں تاکہ ہمیں بھی پتہ لگے کہ ہم نے غداری کیا کی ہے۔ اس...
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے پاس 188نمبرز پورے ہیں اس لیے اگر ہمیں عدالت نے کہا کہ اعتماد کا ووٹ لیں تو حکم مانیں گے۔
فواد چوہدری نے میڈیا گفتگو میں مزید کہا کہ ہم فیصلے کے بعد اپیل میں بھی جا سکتے ہیں لیکن امید ہے اعتماد کا ووٹ لے کر اسمبلی توڑ دیں گے، 71 فیصد...
جلد انتخابات کے مخالف ہیں لیکن مقررہ وقت پر نہ ہوئے تو کھل کر مخالفت کی جائے گی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
پاکستان پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوا جس میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو جوڈیشل قتل لکھنے اور کیس کا فیصلہ جلد سنانے کیلئے متفقہ طور پر قرارداد منظور کر لی...
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے فیس بک پر مواد تخلیق کرنے والے پاکستانی نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، انہوں نے سنگاپور میں میٹا کے ایشیا پیسفک ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سنگا پور میں میٹا کے ایشیا پیسفک ہیڈ کوارٹر سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو...
وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ادارے خود کو متنازعہ سے آئینی کردار کی طرف منتقل کررہے ہیں جس کی میں حوصلہ افزائی کرتا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے اسلام میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی...
وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق بیان کی وضاحت دینے پر بھارتی تجزیہ نگار بھی بول اٹھے۔
تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارت کے دفاعی تجزیہ کار پراوین ساوہنے نے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس کا ایک ٹکڑا شیئر...
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں واضح کردیا کہ ڈونلڈ لو سے ملاقات میں سائفر یا مبینہ دھمکی پر بات نہیں ہوئی،بات چیت کا محور سیلاب سے تباہی تھا۔
نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بتایا کہ میری امریکی وزیر خارجہ بلنکن سے ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ...
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکا میں ولسن سنٹر واشنگٹن ڈی سی سے گفتگو میں دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان ابھی تک تنخواہیں وصول کر رہے ہیں جسے سابق وفاقی وزیر علی زید نے جھوٹ قرار دیا۔
تحریک اںصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا کہ تحریک انصاف کے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے والے ارکان کو...
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جو بائیڈن کی ملاقات کا ہونا اس بات کی نشاندہی ہے کہ ہمارے تعلقات میں جو برف تھی وہ پگھل رہی ہے۔
نجی چینل جیو سے گفتگو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا شکرگزار ہیں کہ صدر بائیڈن نے دوسرے ملکوں کے ساتھ پاکستان کو بھی اپنی...
جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیئر تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا کہ امریکہ میں بلاول سے حکومت کی کارکردگی پر سوال ہوا لیکن اس کا جواب دینےکے بجائے بدقسمتی ملکی اداروں پر وہ الزامات لگانے شروع کردیے،جو مغرب ہمارے اداروں پر لگاتا ہے۔
اطہر کاظمی نے کہا کہ مغرب ایسے تاثر دیتا...
وزیر خارجہ بلاول بھٹو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلیے نیویارک میں موجود ہیں، بلاول بھٹو واشنگٹن سے نیویارک پہنچے ہیں، قیاس آرائیاں کی جارہی ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو واشنگٹن میں اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی ہے،
میڈیا میں آنے والی خبروں کے مطابق وزیر خارجہ کے براہ راست نیو یارک...
پاکستانی ماڈل ایان علی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے بڑھتے وزن پر ہونے والی سوشل میڈیا تنقید پر جواب دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر ایان علی نے اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں بلاول بھٹو زرداری کو سوشل میڈیا تنقید سے بچانے کیلئے وزن بڑھنے سے متعلق خود پر گزری کہانی بیان کی۔
ایان علی...
معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری جواب مانگ لیا۔
گلوکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں سیلاب متاثرین تک امدادی رضا کار اور امداد نہ پہنچنے کے معاملے پر سوال اٹھاتے...
لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے سیلاب متاثرین نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کہا تھا کل امداد ملے گی مگر ہمیں کچھ بھی نہیں ملا۔
ہم نیوز کی اینکر مہر بخاری نے سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں سے خصوصی پروگرام کیا اور وہاں پر سیلاب کی تباہ کاریوں کا شکار ہونے...
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب سے ڈوبے ہوئے اضلاع سے پانی نکالنا ممکن نہیں ہے، یہ پانی مہینوں تک مشکل سے نہیں نکلے گا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اقوام متحدہ فلیش اپیل کے بعد وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنس کے ساتھ...
معروف صحافی واینکر پرسن سمیع ابراہیم کے ویڈیو بیان میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے حوالے سے بیان پر پاکستان پیپلزپارٹی کے حامی شدید مشتعل ہو گئے ہیں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق معروف صحافی واینکرپرسن سمیع ابراہیم کی ایک...
معروف تجزیہ کار و صحافی اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ اپنے باپ کو جیل میں ملنے جایا کرتے تھے، کوئی سوچ سکتا تھا کہ جب کل کو اس بچے کی حکومت ہو گی تو 6،6 ماہ کے بچوں کو بھی ان کی ماؤں سے دور کر دیا جائے گا؟
اطہر کاظمی نے گزشتہ روز اسلام آباد کی مقامی عدالت...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیا 58 ٹو بی عدالت کے پاس چلا گیا ہے، 19ویں ترمیم ہماری غلطی تھی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک جذباتی تقریر کی اور کہا کہ ہم نے18 ویں ترمیم کے ذریعے آمروں کی ڈالی ہوئی شقیں آئین...
اسلام آباد سے آج بھی 18 ویں ترمیم پر جھگڑا ہے،آصف زرداری
سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ اپنے دور صدارت میں تمام پاورز وزیر اعظم کو منتقل کردئیے تھے، پاورز کے بدلے میں نے 18 ویں ترمیم لے لی تھی، 18ویں ترمیم صوبوں کو مضبوط کرتی ہے، میرا آج بھی اسلام آباد سے جھگڑا ہے، وہ کہتے ہیں...