بلاول بھٹو

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان نے میرے خلاف آئی ایس آئی کو استعمال کیا،بلاول کا دعویٰ

    چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے میری تحقیقات کیلئے آئی ایس آئی کو استعمال کیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نےیہ گفتگو پاراچنار میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ عمران خان نے آئی ایس آئی کو میرے خلاف تحقیقات کیلئے استعمال کیا اور ہدایات دیں...
  2. Muhammad Awais Malik

    بلاول کی او آئی سی اجلاس روکنے کی دھمکی،وفاقی وزرا کاسخت ردعمل

    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اوآئی سی کانفرنس روکنے سے متعلق بیان پر وفاقی وزراء نے سخت ردعمل دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بلاول بھٹو کے بیان پر جواب دیتے ہوئے انہیں چیلنج دیا کہ روک سکتے ہو تو روک لو او آئی سی کانفرنس تو ضرور ہوگی۔...
  3. Rana Asim

    آئی لو یو بلاول، آپ ہی ہمارے اگلے وزیراعظم ہوں گے، ٹک ٹاکر حریم شاہ

    سوشل میڈیا پر متعدد اسکینڈلز کے ذریعے نام بنانے والی متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی اردو منفرد ہے وہ پڑھے لکھے ہیں اور سیکھ رہے ہیں، ان کا مذاق اڑانے والوں کو شرم آنی چاہیے، وہی اگلے وزیراعظم بھی ہوں گے۔ حریم شاہ نے اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں بلاول بھٹو کا ساتھ دیتے ہوئے کہا...
  4. S

    بلاول بھٹو کی آصفہ کو زخمی کرنیوالے ڈرون آپریٹر کو معافی؟

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چھوٹی بہن آصفہ کو زخمی کرنے والے ڈرون آپریٹر کو معاف کردیا ہے،بلاول بھٹو زرداری نے نجی ٹی وی کے ڈرون آپریٹر سے ملاقات کے بعد اسے معاف کر دیا، جبکہ سکیورٹی پر تعینات پولیس نے ٹی وی چینل کی ڈی ایس این جی وین اور عملے کو بھی چھوڑ دیا۔ دو روز...
  5. Rana Asim

    بلاول بھٹو کا غلط دعویٰ، ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کی تنقید

    ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے ایک بیان کو بنیاد بنا کر ان پر تنقید کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان چاول درآمد کرتا ہے۔ حالانکہ پاکستان چاول کا بڑا برآمد کنندہ ہے اور دنیا کے8 فیصد چاول کی پیداوار پاکستان میں ہوتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان نے2019...
  6. Muhammad Awais Malik

    پیپلزپارٹی نے حکومت مخالف عوامی مارچ میں کونسے 38 مطالبات کیے؟

    پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کے خلاف سندھ سے عوامی مارچ شروع کردیا جس کیلئے 38 مطالبات پیش کیے گئے ہیں، ان مطالبات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ 1:ملک میں ہر سطح پر آزاد و شفاف انتخابات کروائے جائیں۔ 2: حکومتی نظم و نسق 1973 کے آئین کے مطابق چلایا جائے۔ 3: آئین پاکستان میں ریاست کے ستونوں کے درج کردہ...
  7. Muhammad Awais Malik

    حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد،پی ڈی ایم کے فیصلے پر بلاول بھٹو کا ردعمل

    اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا ہے، پیپلزپارٹی نے بھی تحریک کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کریں گی،...
  8. S

    بلاول بھٹو کو گھر میں پردے میں رکھا جائے: شیخ رشید کا آصف زرداری کو مشورہ

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق صدر آصف علی زرداری کو بلاول بھٹو کو گھر میں پردے میں رکھنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'دی اسپیشل رپورٹ ' میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ نے کہا کہ کچھ سال قبل جب سابق صدر آصف علی زرداری سے ملا تھا تب انہوں نے مجھ سے مشورہ...
  9. Rana Asim

    بلاول داماد بننا چاہیں تو خوشی سے قبول کر لوں گی : نادیہ خان

    نادیہ خان اور تحریکِ انصاف کے رہنما عثمان ڈار جیو نیوز کے پروگرام 'جشنِ کرکٹ' کے مہمان بنے جس میں دونوں نے شو کے میزبان شہزاد اقبال کے چلبلے سوالوں کے جواب دیئے۔ شو کے دوران ملکی سیاست پر بات چیت کرتے ہوئےنادیہ خان نے کہا کہ عمران خان ہی اس ملک کی واحد امید ہیں لیکن اب انہیں چاہیے کہ وہ لوگوں...
  10. Muhammad Awais Malik

    زرداری اورشہباز شریف کی ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

    اپوزیشن کی 2 بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی یہ تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں اس ملاقات کی اندرونی کہانی سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان عدم...
  11. Muhammad Awais Malik

    آپ کے تو ہمارے لوگوں سے صرف رابطے ہیں مگر آپ کے لوگ ہمارے تو زیراثر ہیں،گل

    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے مختلف نظریات کی جماعتوں کو اگر کسی سے خطرہ ہے تووہ صرف عمران خان ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈاکٹر شہباز گل نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی ملاقات پر ردعمل...
  12. Muhammad Awais Malik

    زرداری طاقتورحلقوں سے کہہ چکے ہیں شہباز کے بجائے مجھے ترجیح دیں،عارف بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ آصف علی زرداری نے طاقتورکے حلقوں سے کہا ہے کہ شہباز شریف کے بجائے مجھے ترجیح دی جائے۔ خبررساں ادارے جی این این سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے لاہور میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی...
  13. Muhammad Awais Malik

    گیٹ نمبر 4 کا راستہ معلوم ہے اور نہ ہی کبھی یہ راستہ استعمال کیا،بلاول بھٹو

    چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے گیٹ نمبر 4 کا راستہ معلوم نہیں ، اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں خبررساں اداروں کے بیوروچیفس سے ملاقات کی جس میں غیر رسمی گفتگو ہوئی۔ اس موقع...
  14. Rana Asim

    بلاول کا ناظم جوکھیو قتل کیس کو ایجنڈے میں شامل کرنے سے انکار،اجلاس ملتوی

    قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اجلاس کے ایجنڈے کو یکطرفہ طور پر حتمی شکل دینے پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کے تحفظات کا اظہار کرنے پر حکومت اور اپوزیشن اراکین میں اختلافات پیدا ہوئے۔ ان اختلافات کے بعد قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نے کمیٹی برائے...
  15. S

    تحریک انصاف کریڈٹ لیتی ہے،صحت کارڈ پروگرام پیپلزپارٹی کا ہے:بلاول بھٹو

    پاکستان تحریک انصاف صحت کارڈ کے اجرا کا کریڈٹ لیتی ہے، لیکن چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی دور حکومت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت صحت وسیلہ کارڈ کا پروگرام شروع کیا گیا تھا جس کا نام نواز شریف نے ویراعظم ہیلتھ کارڈ اور تحریک انصاف کی حکومت نے صحت انصاف کارڈ...
  16. A

    بلاول بھٹو پر تنقید،پیپلز پارٹی نے مراد سعید سے بیک ڈور کیا مطالبہ کیا؟

    وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے "بات چیت" میں گفتگو کرتے ہوئے کہا گزشتہ دور حکومت میں موٹروے کی سڑک 37 کروڑ روپے فی کلو میٹر بنائی گئی، ہمارے دور حکومت نے موٹروے کی سڑک 17 کروڑ روپے فی کلو میں بنائی جارہی ہیں۔ مراد سعید نے کہا کہ میٹیریل مہنگا ہونے کے باوجود ہماری حکومت 20 کروڑ روپے فی کلو...
  17. S

    پی پی کا مارچ الیکشن مہم ہوگا،پی ڈی ایم کا مارچ مشکل ہے،مظہرعباس

    پیپلزپارٹی اور پی ڈی ایم نے فروری اور مارچ میں حکومت مخالف مارچ کے اعلان کردیا ہے،اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان کی جانب سے سنیئر تجزیہ کار مظہر عباس سے سوال کیا کہ کیا مقصد ہوسکتا ہے دو الگ الگ مارچ کا؟ کیا بلاول بھی مارچ کر کے گھر چلے جائیں گے؟ اس سے کیا حاصل ہوگا؟ حکومت...
  18. Rana Asim

    جعلی اکاؤنٹس اور لوٹ مار پیپلزپارٹی کی پہچان ہے،فرخ حبیب

    وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے چیئرمین پیپلزپارٹی کے تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ سے متعلق کی گئی بیان بازی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جعلی اکاؤنٹس اور لوٹ مار پیپلزپارٹی کی پہچان ہے، جس کا پیسہ حلال ہو وہ ٹیکس بھی پورا دیتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فرخ حبیب نے کہا کہ بلاول زرداری...
  19. S

    اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ:وزیر اعظم کا خیرمقدم،بلاول اور شہباز شریف کی کڑی تنقید

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہونے اور اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں ہونے والے انکشافات کے بعد اپوزیشن کی جانب وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کی جارہی ہے،جبکہ وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کا خیرمقدم کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ...
  20. Rana Asim

    پٹرول بم پھینکنےسےبہترتھاعمران نیازی استعفی دیتے:شہباز شریف،بلاول کی تنقید

    مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے نئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نئے سال پر پٹرول بم پھینکنے سے بہتر تھا کہ عمران نیازی استعفی دے دیتے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں حکومتیں تہواروں پراشیا سستی کرتی ہیں عمران نیازی نے مہنگائی کا بم گرادیا۔...