بلاول بھٹو کی آصفہ کو زخمی کرنیوالے ڈرون آپریٹر کو معافی؟

bilawal-and-asifa-drone.jpg

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چھوٹی بہن آصفہ کو زخمی کرنے والے ڈرون آپریٹر کو معاف کردیا ہے،بلاول بھٹو زرداری نے نجی ٹی وی کے ڈرون آپریٹر سے ملاقات کے بعد اسے معاف کر دیا، جبکہ سکیورٹی پر تعینات پولیس نے ٹی وی چینل کی ڈی ایس این جی وین اور عملے کو بھی چھوڑ دیا۔

دو روز قبل پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے دوران ڈرون کیمرا لگنے سے آصفہ بھٹو زرداری زخمی ہوگئی تھیں جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی اور ان کے زخم پر پانچ ٹانکے آئے۔

https://twitter.com/x/status/1499968022165041153
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے آصفہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،شہباز شریف اور مریم نواز نے آصفہ بھٹوزرداری کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور مریم نواز نے آصفہ بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے تم اور مارچ کے تمام شرکا محفوظ ہوں گے۔

https://twitter.com/x/status/1499739136214847489
آصفہ بھٹو نے بھی اپنے لیے دعائیں اور محبت کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور بروقت اسپتال پہنچانے پر پولیس کا بھی شکریہ ادا کیا تھا،آصفہ نے زخمی حالت میں اپنی تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔

RealPeople

Minister (2k+ posts)

Poor girl. Some stupid doctor applied so many sutures. Could have done sub- cuticular. No suture scar marks.
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
It has i think Steri-strip under the bandage . Nowadays no sutures required for such a cut ....Good thing though propeller didn’t hit the eye .....

Oh another doc. Just going by what has been reported. X 4 sutures. Yes cosmetically glue can be used. I saw the wound pic- seemed full thickness with gaping due to temporalis muscle. Don't want wound dehiscence for any reason. Sorry not trying to show off, just my experience :)
 
Sonya Khan

Actually i winced too at the mention of sutures ....... then i looked closely and sighed relief ...... So was making you at ease too .....
?
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
Maaf kr diya? It was merely a mistake not a crime. Aeda tu Hatim Tai!

یہ واقعہ لوھا کُوٹنے والے ٹبّر والوں کیساتھ ہؤا ہوتا تو
کیمرے والے کو مارمار کر اُس کا بھرکس نکال چکے ہوتے
،، ہلاک بھی کر سکتے تھے
 
rasheikh

Senator (1k+ posts)
bilawal-and-asifa-drone.jpg

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چھوٹی بہن آصفہ کو زخمی کرنے والے ڈرون آپریٹر کو معاف کردیا ہے،بلاول بھٹو زرداری نے نجی ٹی وی کے ڈرون آپریٹر سے ملاقات کے بعد اسے معاف کر دیا، جبکہ سکیورٹی پر تعینات پولیس نے ٹی وی چینل کی ڈی ایس این جی وین اور عملے کو بھی چھوڑ دیا۔

دو روز قبل پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے دوران ڈرون کیمرا لگنے سے آصفہ بھٹو زرداری زخمی ہوگئی تھیں جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی اور ان کے زخم پر پانچ ٹانکے آئے۔

https://twitter.com/x/status/1499968022165041153
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے آصفہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،شہباز شریف اور مریم نواز نے آصفہ بھٹوزرداری کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور مریم نواز نے آصفہ بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے تم اور مارچ کے تمام شرکا محفوظ ہوں گے۔

https://twitter.com/x/status/1499739136214847489
آصفہ بھٹو نے بھی اپنے لیے دعائیں اور محبت کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور بروقت اسپتال پہنچانے پر پولیس کا بھی شکریہ ادا کیا تھا،آصفہ نے زخمی حالت میں اپنی تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔

BC Kiyaaaa Shadeeeed Zakhmi Hogaeeee ?