بلاول بھٹو پر تنقید،پیپلز پارٹی نے مراد سعید سے بیک ڈور کیا مطالبہ کیا؟

7%D9%85%D8%A6%D8%B1%D8%A7%D8%AF%D8%B3%D8%A7%D8%B9%D8%B9%D8%AF.jpg

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے "بات چیت" میں گفتگو کرتے ہوئے کہا گزشتہ دور حکومت میں موٹروے کی سڑک 37 کروڑ روپے فی کلو میٹر بنائی گئی، ہمارے دور حکومت نے موٹروے کی سڑک 17 کروڑ روپے فی کلو میں بنائی جارہی ہیں۔

مراد سعید نے کہا کہ میٹیریل مہنگا ہونے کے باوجود ہماری حکومت 20 کروڑ روپے فی کلو میٹر سستی سڑکیں بنا رہی ہے۔ گزشتہ حکومتیں ٹھیکیداروں سے کمیشن لیتی رہیں جس کی وجہ سے ملکی خزانے پر اضافی بوجھ پڑتا رہا ۔

مراد سعید کا کہنا تھا ہم نے این ایچ اے کے ریونیو میں 87 ارب روپے کا اضافہ کیا ہے جبکہ پاکستان پوسٹ کا خسارہ کم کرکے منافع میں تبدیل کردیا ہے۔

مراد سعید کا کہنا تھا اپوزیشن جماعتوں کے خلاف تنقید میرٹ پر اور دلائل کی بنیاد پر کرتا ہوں۔ سندھ حکومت کی نااہلی پر بات کرتا ہوں تو پیپلزپارٹی والے بیک ڈور آکر کہتے ہیں جب پارلیمنٹ میں بلاول بھٹو اور آصف زرداری آئیں تو آپ زیادہ تنقید نہ کیا کریں۔ مراد سعید نے کہا میں غلام نہیں ہوں، جیسے آپ ہم سے سوال کرتے ہیں اسی طرح ہم بھی سندھ کے مسائل سے متعلق سوال پیپلزپارٹی کی قیادت سے کرتے ہیں۔

مراد سعید کا کہنا تھا خیبرپختونخوا کے عوام عمران خان کے ساتھ ہیں، آئندہ انتخابات میں بھی تحریک انصاف کامیاب ہوگی۔ مراد سعید نے کہا بطور وزیر میں بدھ کے روز پبلک ڈے کرتا ہوں جس میں پاکستان بھر کے عوام کے مسائل سن کر وزیراعظم کے نوٹس میں لاتا ہوں اور جو حقیقی مسائل ہیں انکو فورا حل کرتا ہوں۔ مراد سعید نے کہا میں کسی کی ٹرانسفر پوسٹنگ اور نوکری کے لیے سفارش نہیں کرتا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

چیتا!!!
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
مراد سعید کو فوراً ایک شرط رکھ لینی چاہئیے،کہ
مجاور کتّا قادر پٹیل آکر اُسکی جُوتیوں پر ناک رگڑے ۔ ۔ ۔

ممکن ہے الہ دین کا جن نکل آئے، اور اُسے قائل کر سکے
 
ranaji

President (40k+ posts)

????????