آئی لو یو بلاول، آپ ہی ہمارے اگلے وزیراعظم ہوں گے، ٹک ٹاکر حریم شاہ

17hareemdeclbilawarpm.jpg

سوشل میڈیا پر متعدد اسکینڈلز کے ذریعے نام بنانے والی متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی اردو منفرد ہے وہ پڑھے لکھے ہیں اور سیکھ رہے ہیں، ان کا مذاق اڑانے والوں کو شرم آنی چاہیے، وہی اگلے وزیراعظم بھی ہوں گے۔

حریم شاہ نے اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں بلاول بھٹو کا ساتھ دیتے ہوئے کہا کہ غلطی کوئی بھی کرسکتا ہے، اسی طرح بلاول سے بھی بولنے میں تھوڑی گڑ بڑ ہوگئی، اگر ہم نے سورۃ الحجرات پڑھی ہوتی یا ہمیں کچھ شرم ہوتی تو ہمیں معلوم ہوتا کہ کسی کا مذاق اُڑانا کتنی غلط بات ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ ہم میں کوئی بھی انسان اچھی اُردو نہیں بول سکتا اور غلطی تو ہر دور میں کسی نہ کسی سیاستدان یا مشہور شخصیت سے ہوئی ہے، اس پر مذاق اُڑانا درست نہیں۔ ٹک ٹاک اسٹار نے کہا کہ بلاول کی تعلیمی ڈگری بین الاقوامی ہے جس کی وجہ سے سب اُن کی اُردو کا مذاق اُڑاتے ہیں لیکن انسان وقت کے ساتھ ہی سیکھتا ہے۔

حریم شاہ نے یہ بھی کہا کہ ان کی نظر میں بلاول بھٹو کی اُردو سب سے منفرد ہے۔ ہمیں خوش ہونا چاہیے کہ بلاول جیسا نوجوان اور خوبصورت انسان سیاست میں آگے آرہا ہے اور انشاءاللہ مستقبل میں وہی پاکستان کے وزیراعظم بھی ہوں گے۔

حریم شاہ نے بلاول کے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جن سیاستدانوں نے بلاول کا مذاق اُڑایا ہے اُنہیں کچھ شرم کرنی چاہیے کہ اتنے بڑے عہدے پر بیٹھ کر وہ معصوم بلاول کا مذاق اُڑا رہے ہیں۔ جو ابھی سیکھ رہے ہیں انہوں نے بلاول سے آئی لو یو کہہ کر اپنی چاہت کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ ان کو سپورٹ کرتی ہیں اور وہی اگلے وزیراعظم بھی ہوں گے۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

good for u...
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

Hahaha….A gushti has fallen in love with a gandoo….Indeed love works in mysterious ways. ?
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
Baji better concentrate on your Core competencies.
We all know . Cannot write here else lot of people will object on my language.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ہائے اللہ ، بلّو پر قربان حریم شاہ سورہ الحجرات کا درس دے گی ۔
۔ پی پی بھنگ پر پلے مجاوروں کی پارٹی ہے ( جو خود کو دانشوڑ کہلاتے ہیں ) انہیں حریم شاہ جیسی ملنگنی ہی پڑھا سکتی ہے ۔ زرداری اور میڈیا میں گھسے اسکے مرید پہلے ہی حریم شاہ سے سبق لیتے ہیں
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Homeopathy?​

Yeh Gashti tu kitnay kitnay baday kha chuki balkay bhugta chuki hoi hai — Yeh Bilo khosri isay kya de gi ? ?????​

rasheikh

Senator (1k+ posts)
CHUP KArrr _____ Ki BACHI BC ---- RANDIYAAAANN aaaakar Hum ko abbb Quraaaan kay Reference Daiyngein BC SHAKAL Daikhoooooo eis MC ki GET LOST