مریم نواز کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کو ہر ممکن مدد کی یقین

6maryamwithfloodaffecies.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے جنوبی پنجاب میں سیلاب زدہ علاقوں کو دورہ کیا اورمتاثرین کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق مریم نواز شریف نے جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے ٹبی قیصرانی اور بستی ناڑی کا دورہ کیا، اس موقع پر رہنما ن لیگ نے سیلاب متاثرین بشمول سیلاب سے متاثر ہونے والی خواتین سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنے۔

مریم نواز نے سیلاب متاثرین کو یقین دہانی کروائی اور کہا کہ حکومت متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی، مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے، اس وقت تمام سیاسی جماعتوں کافرض ہے کہ عوام کی مدد کیلئے آگے بڑھیں، ایسی سیاست کسی کام کی نہیں جو عوام کے کام نا آئے، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئےجو بھی کرنا پڑا ہم کریں گے۔

مریم نواز شریف نے ملک کے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے آگے بڑھیں۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
صبح سے بھوکے پیاسے بیٹھے ہوئے تھے کوئی امداد دی نہیں اور چلی گئی- مریم نواز کا دورہ، کوئی امداد نہ ملنے پر سیلاب سے متاثرہ خاتون برہم، کھری کھری سنا دیں

Zulu67

Senator (1k+ posts)
The t
6maryamwithfloodaffecies.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے جنوبی پنجاب میں سیلاب زدہ علاقوں کو دورہ کیا اورمتاثرین کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق مریم نواز شریف نے جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے ٹبی قیصرانی اور بستی ناڑی کا دورہ کیا، اس موقع پر رہنما ن لیگ نے سیلاب متاثرین بشمول سیلاب سے متاثر ہونے والی خواتین سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنے۔

مریم نواز نے سیلاب متاثرین کو یقین دہانی کروائی اور کہا کہ حکومت متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی، مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے، اس وقت تمام سیاسی جماعتوں کافرض ہے کہ عوام کی مدد کیلئے آگے بڑھیں، ایسی سیاست کسی کام کی نہیں جو عوام کے کام نا آئے، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئےجو بھی کرنا پڑا ہم کریں گے۔

مریم نواز شریف نے ملک کے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے آگے بڑھیں۔
The thread starter of this irrelevant post should be shot dead, for posting about a MUJRIMA and her photo op.
Nani Ghusteee of Heera Mundee.
 
1234567

Minister (2k+ posts)
6maryamwithfloodaffecies.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے جنوبی پنجاب میں سیلاب زدہ علاقوں کو دورہ کیا اورمتاثرین کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق مریم نواز شریف نے جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے ٹبی قیصرانی اور بستی ناڑی کا دورہ کیا، اس موقع پر رہنما ن لیگ نے سیلاب متاثرین بشمول سیلاب سے متاثر ہونے والی خواتین سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنے۔

مریم نواز نے سیلاب متاثرین کو یقین دہانی کروائی اور کہا کہ حکومت متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی، مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے، اس وقت تمام سیاسی جماعتوں کافرض ہے کہ عوام کی مدد کیلئے آگے بڑھیں، ایسی سیاست کسی کام کی نہیں جو عوام کے کام نا آئے، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئےجو بھی کرنا پڑا ہم کریں گے۔

مریم نواز شریف نے ملک کے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے آگے بڑھیں۔
That old granny deserve Academy Award, Oscars and Emmy all togather. What a drama queen she is, she thinks we are still living in 80s. REALLY BLOOD LINE COUNTS AND HER BLOOD LINE , EVERY ONE KNOWS.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے کیا خاک امداد کرنی ہے ان مظلوم عورتوں کو چیک کرنا چاہئیے کہ کہیں انکے کانوں میں جو بالیاں بچ گئی ہیں وہ بھی نہ اتار لی ہوں اس چورنی نے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
6maryamwithfloodaffecies.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے جنوبی پنجاب میں سیلاب زدہ علاقوں کو دورہ کیا اورمتاثرین کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق مریم نواز شریف نے جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے ٹبی قیصرانی اور بستی ناڑی کا دورہ کیا، اس موقع پر رہنما ن لیگ نے سیلاب متاثرین بشمول سیلاب سے متاثر ہونے والی خواتین سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنے۔

مریم نواز نے سیلاب متاثرین کو یقین دہانی کروائی اور کہا کہ حکومت متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی، مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے، اس وقت تمام سیاسی جماعتوں کافرض ہے کہ عوام کی مدد کیلئے آگے بڑھیں، ایسی سیاست کسی کام کی نہیں جو عوام کے کام نا آئے، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئےجو بھی کرنا پڑا ہم کریں گے۔

مریم نواز شریف نے ملک کے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے آگے بڑھیں۔
اویس ملک ، تیرا دُر فٹے منہ