جہانگیر ترین کاوزیراعلی کے پی کو ٹیلی فون،سیلاب متاثرین کیلئے امداد کااعلان

3tairnmeahmodkhadasmillion.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو ٹیلی فون کرکے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کو ٹیلی فون کرکےصوبے میں سیلاب سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔

https://twitter.com/x/status/1564224858615152641
جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے وزیراعلی محمود خان کو ایک کروڑ روپے کی امداد فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ انشااللہ پاکستانی قوم اس مشکل سے بھی کامیابی سے نبردآزما ہوگی۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ غلط ان سے پیسے نہیں لینے چاہیے تھے انہیں کہنا چاہیے تھا جاؤ حمزہ یا اس کے ابے کو دو اسے اور علیم کو دفعہ کرے جان چھڑائیں پتا چل گیا ان کی اوقات کا اس کے بعد ان سے رابطہ بیوقوفی ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Salaib ke mutasren ke lia ha..Is lia well come..siasat ko alag rakh kar sochna chahay..Is waqt log mushkal mein hain..JKT chahay tu 10 karor bhi de sakta tha.. Malak Riaz ko bhi chahay ke wo bina apna naam batay IK ki aj ki appeal mein imdad dey..
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
سوچنے کی بات یہ ہے کہ ترین نے پیسے پختونخواہ سی ایم ہی کو کیوں بھیجے ہیں۔ سندھ یا بلوچستان کو کیوں نہی۔
پنجاب کو بھی نہی بھیجے کہ پرویزالہی کو بھیجتا تو ق لیگ کا نام آتا؟ وفاقی حکومت نے بھی سیلاب فنڈ بنا رکھا ہے وہاں بھی بھیج سکتا تھا۔​
 

mohsinzaheer

Councller (250+ posts)
3tairnmeahmodkhadasmillion.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو ٹیلی فون کرکے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کو ٹیلی فون کرکےصوبے میں سیلاب سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔

https://twitter.com/x/status/1564224858615152641
جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے وزیراعلی محمود خان کو ایک کروڑ روپے کی امداد فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ انشااللہ پاکستانی قوم اس مشکل سے بھی کامیابی سے نبردآزما ہوگی۔

پاکستان اوورسیز فورم بازی لے گیا، 90لاکھ روپے سے زائد کی فنڈ ریزنگ​

 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
3tairnmeahmodkhadasmillion.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو ٹیلی فون کرکے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کو ٹیلی فون کرکےصوبے میں سیلاب سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔

https://twitter.com/x/status/1564224858615152641
جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے وزیراعلی محمود خان کو ایک کروڑ روپے کی امداد فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ انشااللہ پاکستانی قوم اس مشکل سے بھی کامیابی سے نبردآزما ہوگی۔
Peanuts
 

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
Among people who ditched IK, JKT was the among the few I was most upset about. JH was another one who could've done a lot + Gulalai who could've become symbol of strength for Pukhtoon