سیلاب متاثرین پر مغربی ممالک کا معیار دہرا ہے:فاطمہ بھٹو کی کڑی تنقید

fatima-bhutto-flood-fd.jpg

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے پاکستان میں سیلاب متاثرین پر مغربی ممالک کی بے حسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

مشہور برطانوی اخبار میں اپنے آرٹیکل میں ان کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتوں کی خاموشی حوصلہ شکن ہے، مگر خبردار رہيں ، کل پاکستان کی جگہ آپ بھی ہو سکتے ہیں۔

فاطمہ بھٹو نے لکھا کہ شامی مہاجرین کو سمندر کے رحم وکرم پر چھوڑا گیا، جبکہ یوکرینی پناہ گزینوں کا خصوصی استقبال کیا گیا۔

برطانوی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں فاطمہ بھٹو نے پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ فرانس کا نوٹرے ڈيم کیتھیڈرل جلا تو چھتیس گھنٹوں میں 880 ملین ڈالرز کی خطیر رقم جمع کر لی گئی تھی۔

فاطمہ بھٹو نے لکھا کہ ايک تہائی پاکستان سيلاب سے ڈوبا تو مغربی اخبارات کے ليے بڑی خبر فن لینڈ کی وزیراعظم کی پارٹی کرنے کی تھی۔

انہوں نے سوال اٹھایا کی کيا سيلاب سے تباہ حال پاکستان کو عالمی امداد کے لئے بھیک مانگنا پڑے گی؟ وہ اس تباہی کا خود ذمہ دار بھی نہیں۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

ایک اس کے خاندان پر قابض جعلی بھٹووں کا علاج ہو جائے تو پاکستان کی بھی دنیا سنے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس لئے کہ مغربی ممالک کو پتہ ہے کہ جو حرام زادے چور فراڈئے نطفہ حرام خنزیر النسل فراڈئے حکومت میں ہیں وہ سارے چور فراڈئے منی لانڈر سزا یافتہ خنزیری نسل ہیں اگر ُامداد
دی تو وہ حرام زادے گشتی کے بچے چور فراڈیے منی لانڈر کر کے خود کھا جائیں گے اس لئے وہ امداد تو دے رہے ہیں مگر ہتھ۔ ہولا رکھ کر
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Government did no effort to bring help for flood affected people. Because of insensitive and halfheartedly done campaign, we haven’t gathered much .
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Why should they collect money for US?
Regional blocks / strategic partners generally support each other but Pakistan has none.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مغربی ممالک نے مسلمان ممالک کے ساتھ ہمیشہ دھرا معیار رکھا۔