٢٠٠٢ کے الیکشن میں جب میں ایک سٹوڈنٹ تھا، میری ملاقات عمران خان سے لاہور کے پی سی ہوٹل میں ایک سیاسی میٹنگ میں ہوئ، عمران خان جب ہوٹل کی لابی میں داخل ہوۓ تو صرف وو لوگ آگے بڑھ کر ملے جن کی عمر 40 سال سے زیادہ تھی میں ایک طرف ہو کر صرف اس ملاقات کو دیکھ رہا تھا، خان صاحب صوفے پر بیٹھے اور چاروں...