مریم نواز

  1. Rana Asim

    شہباز شریف سے پارٹی صدارت لینے کی تیاریاں؟ مریم نواز کا پلڑا بھاری ؟

    روزنامہ جنگ کا دعویٰ ہے کہ مسلم لیگ ن کے یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی کے صدر اور سیکرٹری سمیت دیگر عہدوں پر انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ امید کی جا رہی ہے کہ اب وزیراعظم شہبازشریف سے پارٹی صدارت لیکر مریم کو دے دی جائے گی تاکہ وہ وزارت عظمیٰ پر توجہ مرکوز کر سکیں۔ نجی اخبار سے منسلک صحافی ایوب...
  2. Muhammad Awais Malik

    خاتون سےبدتمیزی کرنے والے صحافی کی ارشد شریف بارےمریم نواز کے بیان کی حمایت

    ایون فیلڈ کے باہرخواتین سے الجھنے والے صحافی کوثر کاظمی کی مریم نواز کے ارشد شریف سے متعلق توہین آمیز ٹویٹ کی حمایت۔ نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کوثر کاظمی نے ارشد شریف کی میت کے حوالے سے مریم نواز شریف کی ٹویٹ کی حمایت شروع کردی، ٹویٹر پر جواب دینے والے صارفین سے الجھتے بھی رہے۔ تفصیلات کے...
  3. Muhammad Nasir Butt

    مریم نواز کا بیان انتہائی قابل مذمت اور بے شرمی کی حرکت ہے،شاہزیب خانزادہ

    مریم نوازشریف کا ٹویٹر پیغام کسی اور کے ماضی کے کسی عمل کی عکاسی نہیں کرتا بلکہ ان کی ذہنیت کی عکاسی کر رہا ہے۔ ارشد شریف کی شہادت پر مریم نوازشریف کے ٹویٹر پیغام کے ردعمل میں صحافی وتجزیہ نگار شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ مریم نوازشریف کے الفاظ کو نامناسب کہنا چھوٹا لفظ ہے انتہائی قابل مذمت اور...
  4. Muhammad Nasir Butt

    مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی، رہنما پاکستان تحریک انصاف گرفتار

    نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کو قتل کی دھمکی دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ـ(ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد کے مقامی رہنما میاں اسلم کو گرفتار کر لیا ہے، ان کے خلاف فیصل آباد...
  5. Rana Asim

    جوبائیڈن کو سخت جواب،مریم نواز نے عمران خان کو چھوٹا انسان قرار دے دیا

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کیا عمران خان میں ذرہ برابر بھی شرم باقی ہے؟ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسا چھوٹا اور متعصب شخص کبھی نہیں دیکھا، شرم آنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجائے...
  6. Muhammad Awais Malik

    اب نہ اپنے مطلب کی جے آئی ٹی ملے گی نہ آپ کے آنکھوں کانوں والی ایجینسیاں

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے آڈیو لیکس سے متعلق عمران خان کے بیان پر ردعمل دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں عمران خان کی ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی بات کی اس لیے کوئی حیثیت نہیں کیونکہ جب آپ وزیرِ اعظم تھے تو اپنے مخالفین کی...
  7. Muhammad Nasir Butt

    لندن جانے سے پہلے مریم کا کس کس سے رابطہ ہوا؟عارف بھٹی کابڑا دعویٰ

    اگلے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے نائب صدر مسلم لیگ ن کے ہاتھ 5 نام بھیج دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اگلے آرمی چیف کی تعینات کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے نائب...
  8. S

    مریم نے جنرل عاصم منیر کانام لےکر نواز شریف کی خواہش کو خبر بنایا:شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ مریم نے جنرل عاصم منیر کا نام لے کر نواز شریف کی خواہش کو خبر بنایا،عوام اور فوج کو لڑانے کی سازش ناکام ہوگی،آرٹیکل دو سو پینتالیس کہنا آسان ہے لگانا مشکل ہے۔ شیخ رشید نے ٹویٹ میں لکھا کہ وزیرداخلہ اپنے سائز اور ہوش میں رہیں، ووٹ کو عزت دو کی چیخیں...
  9. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف کا راستہ کس نے صاف کیا؟ عارف حمید بھٹی کا مریم نواز شریف سے سوال

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مریم نواز شریف سے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز بتائیں نواز شریف کا راستہ کس نے صاف کیا ہے؟ جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے مریم نواز شریف کے اس بیان پر تبصرہ کی جس میں مریم کا کہنا تھا کہ "نواز شریف کا راستہ اب صاف ہے،...
  10. Muhammad Awais Malik

    اگلی وزیراعظم مریم نواز ہوں گی،یقین دہانی کروادی گئی:عارف حمید بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف اگلی وزیراعظم ہوں گی ، انہیں ان کے والد نے یہ یقین دہانی کروادی ہے۔ جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مریم نواز شریف نے بادی النظر میں ن لیگ کی قیادت سنبھال لی ہے،غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق...
  11. Rana Asim

    میرا پاسپورٹ 3سال اس کیس میں ضبط رہا جو کیس بنا ہی نہیں: مریم نواز

    لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے ہدایت کے بعد نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کردیا گیا ہے۔ مریم نواز نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاسپورٹ واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ "الحمدُللہ میرا پاسپورٹ مجھے واپس کر دیا گیا ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ پاسپورٹ اس کیس میں 3 سال ضبط رہا جو...
  12. Muhammad Awais Malik

    پکڑے جانے کے خوف سے سائفر غائب کر دیا۔۔مریم نواز کے دعوے میں کتنی سچائی ہے؟

    وزیراعظم آفس سے سائفر غائب ہونے سے متعلق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے گمراہ کن ٹویٹ کا بھانڈا پھو ٹ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ مریم نواز شریف نے مبینہ طور پر سائفر کے غائب ہونے کے معاملے پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک تو جعل سازی کی اور پھر اس خوف سے کہ پکڑا نا جاؤں،...
  13. Muhammad Nasir Butt

    جتنی سکیورٹی بریچ عمران خان نےکی پاکستان کابدترین دشمن بھی نہیں کرسکتا،مریم

    فارن فنڈڈ شیطانی دماغ کا مالک عمران خان پاکستان کا بدترین دشمن ہے، جو کچھ اس نے وزیراعظم کے دفتر میں بیٹھ کر کیا کوئی ملک دشمن بھی نہیں کر سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس کی آڈیو لیک سامنے آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی آڈیو لیکس ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی سابق وزیراعظم وچیئرمین...
  14. Muhammad Nasir Butt

    ایون فیلڈ ریفرنس کیس سے نوازشریف اور مریم نواز کو بدنام کیا گیا،شہباز شریف

    اسلام آباد ہائیکورٹ ے گزشتہ روز ایون فیلڈ ریفرنس میں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف اور ان کے خاوند کیپٹن (ر) صفدر کو بری کر دیا تھا اور 2018ءمیں مریم نوازشریف کو مجموعی طور پر دی گئی 8 سال قید اور جرمانے کی سزا بھی کالعدم قرار دے دی گئی تھی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسی حوالے سے...
  15. Muhammad Nasir Butt

    مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس میں بری، عدالت نے مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا

    ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نوازشریف کی 7 سال کی سزا کالعدم قرار، کیپٹن (ر) صفدر بھی بری اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کو بری کرتے ہوئے 7 سال کی سزا کالعدم قرار دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازشریف کی سزا کے خلاف درخواست پر...
  16. Rana Asim

    مریم نواز کی بریت این آر او 2 قرار، پی ٹی آئی رہنماؤں کا سخت ردعمل

    ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی بریت پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سخت ردعمل دیتےہوئے اسے این آراو 2 قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے مریم نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کرنے کے...
  17. Muhammad Awais Malik

    آڈیو لیک:مریم نے عمران خان کو غیرملکی تربیت یافتہ ،غدار قرار دیدیا

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے سابق وزیراعظم عمران خان کو آڈیو لیک کےمعاملے پر غدار قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ تکلیف دہ بات یہ نہیں کہ ایک غیر ملکی تربیت یافتہ، فارن فنڈڈ فتنے نے پاکستان کی تقدیر سے کھیلا۔ مریم...
  18. Muhammad Awais Malik

    جی سی یو میں خان کے خطاب پرمریم سیخ پا،سوشل میڈیا صارفین ماضی سامنے لےآئے

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں عمران خان کو مدعو کرنےپر وائس چانسلر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا ہے، حالانکہ وہ خود ماضی میں تعلیمی اداروں میں تقاریر کرچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے کہا کہ جی سی یونیورسٹی کے احاطےکو ایک فتنہ کے حوالے...
  19. Rana Asim

    جی سی لاہور کے وی سی کیخلاف کارروائی کے مطالبے پرارسلان خالد کا مریم کوجواب

    گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کیلئے عمران خان کی آمد کی خبریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو مریم نواز نے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے وائس چانسلر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان ایک تقریب میں شرکت کیلئے گورنمنٹ کالج...
  20. Muhammad Awais Malik

    چوہدری پرویز الہیٰ کا مریم نواز کی جانب سے بدمعاش قرار دیئے جانے پر ردعمل

    وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز شریف کی مبینہ آڈیو لیک میں اپنے ذکر پر ردعمل دیتے اسے افسوسناک قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں نے اس خاندان کی بہت خدمت...